سیمی کنڈکٹر کے سرکردہ سی ای اوز نے سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز کی گول میز پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کے بعد اپنی جانب سے ستائش کا اظہار کیا
September 10th, 11:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7، ایل کے ایم میں سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز کی گول میز کی صدارت کی۔ وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹرز کے شعبے سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے اس بارے میں بات کی کہ یہ شعبہ کس طرح ہمارے سیارے کی ترقی کی رفتار کو آگے بڑھا سکتا ہے۔ انہوں نے ملک میں ہونے والی اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی جو بھارت کو سرمایہ کاری کا ایک بہترین مقام بنا رہی ہے۔درخشاں گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کے 10ویں ایڈیشن میں عالمی کاروباری لیڈروں نے وزیر اعظم نریندرمودی کے وژن کی ستائش کی
January 10th, 12:28 pm
زیرودھا کے بانی اور سی ای او نکھل کامت نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ملک کی مجموعی ترقی پر روشنی ڈالی اور انہوں نے ایک کاروباری شخصیت کے طور پر اپنے سفر سے مشابہت پیدا کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سال ناقابل یقین رہے ہیں، انہوں نے ملک کے اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم اور چھوٹے کاروباریوں اور ای کامرس کے عروج کو سراہا اور کہا کہ 10 سال پہلے ایسا نہیں تھا۔ انہوں نے وزیر اعظم کو اسٹارٹ اپس کو پھلنے پھولنے کا موقع دے کر ایک مستحکم ماحولیاتی نظام کی سہولت فراہم کرنے کا سہرا دیا ۔PM Modi meets CEOs of global firms in Gandhinagar, Gujarat
January 09th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi met CEOs of various global organisations and institutes in Gandhinagar, Gujarat. These included Sultan Ahmed Bin Sulayem of DP World, Mr. Sanjay Mehrotra of Micron Technology, Professor Iain Martin of Deakin University, Mr. Keith Svendsen of A.P. Moller – Maersk and Mr. Toshihiro Suzuki of Suzuki Motor Corp.وزیر اعظم نے مائیکرون ٹیکنالوجی کے صدر اور سی ای او جناب سنجے مہروترا سے ملاقات کی
July 28th, 06:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں مائیکرون ٹیکنالوجی کے صدر اور سی ای او جناب سنجے مہروترا سے ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ماحولیاتی نظام کو تقویت دینے کے لئے مائکرون ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر تبادلہ ٔخیال کیا۔