کابینہ نے ملک بھر میں سول/دفاع کے شعبے کے تحت 85 نئے کیندریہ ودیالیہ (کے وی) کھولنے اور تمام کلاسوں میں 2 اضافی سیکشن شامل کر کے ایک موجودہ کے وی یعنی کے وی شیو موگا، کرناٹک کی توسیع کو کی منظوری دی
December 06th, 08:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ملک بھر میں سول/ دفاع کے شعبے کے تحت 85 نئے کیندریہ ودیالیہ (کے وی) کھولنے اور ایک موجودہ کے وی یعنی کے وی شیو موگا،ضلع شیوموگا، کرناٹک کی توسیع کو منظوری دی ہے تاکہ کیندریہ ودیالیہ اسکیم (سینٹرل سیکٹر اسکیم) کے تحت تمام کلاسوں میں دو اضافی سیکشن شامل کر کے مرکزی حکومت کے ملازمین کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکے۔ ان 86 کے وی کی فہرست ضمیمہ میں منسلک ہے۔روس کے صدر کے ساتھ باہمی ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن (22 اکتوبر 2024)
October 22nd, 07:39 pm
میں آپ کی دوستی، گرمجوشانہ استقبال اور مہمان نوازی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے برکس سربراہ اجلاس کے لیے کزان جیسے خوبصورت شہر کا دورہ کرنے کا موقع ملنے پر خوشی ہے۔ اس شہر کے بھارت کے ساتھ گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں۔ کزان میں ایک نیا بھارتی قونصل خانہ کھلنے سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔نتائج کی فہرست :وزیراعظم نریندرمودی کا روس کا سرکاری دورہ
July 09th, 09:59 pm
روس اور ہندوستان کے مشرق بعید کے علاقے کے درمیان تجارت اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں مزید اضافہ کی سہولت فراہم کرنا۔بائیسویں(22) ویں ہندوستان-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ بیان
July 09th, 09:54 pm
1. جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن. کی دعوت پر 8-9 جولائی 2024 کو 22 ویں ہندوستان - روس کی سالانہ چوٹی کانفرنس کے لیے روسی فیڈریشن کا سرکاری دورہ کیا۔روس-ہندوستان کے درمیان 2030 تک کی مدت کے لیے اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک شعبوں کی ترقی پر رہنماؤں کا مشترکہ بیان
July 09th, 09:49 pm
روس اور ہندوستان کے درمیان 22ویں سالانہ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے بعد جو 8-9 جولائی 2024 کو ماسکو میں منعقد ہوا، عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن، صدر روسی فیڈریشن، اور جناب نریندر مودی، وزیر اعظم عوامی جمہوریہ ہندنے دوطرفہ عملی تعاون کے موجودہ مسائل اور روس-ہندوستان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم نے ماسکو میں ’نامعلوم فوجیوں کے مقبرے‘پر خراج عقیدت پیش کیا
July 09th, 02:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماسکو میں ’نامعلوم فوجیوں کے مقبرے‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مقبرے پر گل دائرہ بھی نذر کیا۔روس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 09th, 11:35 am
آپ کی یہ محبت ، آپ کا یہ پیار، آپ نے یہاں آنے کے لیے وقت نکالا، میں آپ کا بہت مشکور ہوں۔ میں اکیلا نہیں آیا ہوں۔ میں اپنے ساتھ بہت کچھ لایا ہوں۔ میں ہندوستان کی مٹی کی خوشبو اپنے ساتھ لایا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 140 کروڑ ہم وطنو کی محبت لے کر آیا ہوں۔ میں آپ کے لیے ان کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں اور یہ بہت خوش آئند ہے کہ تیسری بار حکومت میں آنے کے بعد، یہاں ماسکو میں ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ میری پہلی بات چیت ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نےروس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
July 09th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماسکو میں منعقدہ ایک تقریب میں، روس میں مقیم ہندوستانی برادری سے بات چیت کی۔ کمیونٹی ارکان نے ان کا خصوصی گرمجوشی کے ساتھ پر تپاک استقبال کیا۔وزیر اعظم 22ویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچے
July 08th, 05:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج ایک سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے۔ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال عزت مآب مسٹر ڈینس مانتوروف، روسی فیڈریشن کے پہلے نائب وزیر اعظم نے وینوکووو ہوائی اڈے پر ایک رسمی استقبال کیا۔وزیر اعظم کا روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا دورہ (08 سے 10 جولائی 2024)
July 04th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 08 سے 10 جولائی 2024 ء کو روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزیرا عظم نے روس کے شہر ماسکو میں منعقدہ ووشو اسٹارس چیمپئن شپ میں بھارت کے لئے 17 تمغے جیتنے پر خاتون ایتھلیٹس کو مبارکباد دی
May 08th, 11:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روس کے شہر ماسکو میں منعقدہ ووشو اسٹارس چیمپئن شپ میں بھارت کے لئے 17 تمغے جیتنے پر خاتون ایتھلیٹس کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے ماسکو ووشو اسٹارز چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے سعدیہ طارق کو مبارکباد پیش کی ہے
February 26th, 09:10 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماسکو ووشو اسٹارز چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر سعدیہ طارق کو مبارکباد پیش کی ہے۔PM expresses grief over loss of lives in air crash in Moscow
February 11th, 10:40 am
Prime Minister Shri Narendra Modi has expressed his condolences on the loss of lives in an air crash in Moscow.PM visits National Crisis Management Centre in Moscow
December 24th, 03:15 pm
PM Modi meets Russian President Vladimir Putin
December 23rd, 11:47 pm
PM Modi arrives in Moscow, Russia
December 23rd, 08:04 pm
PM to visit National Crisis Management Centre in Moscow
December 23rd, 12:46 pm