من کی بات کی 102ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن (18.06.2023)
June 18th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار، ایک بار پھر آپ سب کا ’من کی بات‘ میں خیرمقدم ہے۔ عام طور پر ’من کی بات‘ ہر مہینے کے آخری اتوار کو ہوتی ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتہ پہلے ہو رہی ہے۔ آپ جانتے ہیں، میں اگلے ہفتے امریکہ میں رہوں گا اور وہاں بہت زیادہ بھاگ دوڑ ہوگی، اور اس لیے میں نے سوچا کہ جانے سے پہلے میں آپ سے بات کروں، اور اس سے بہتر کیا ہوگا ؟ لوگوں کا آشیرواد، آپ کی ترغیب ، میری توانائی بھی بڑھتی رہے گی۔بھارت کا ٹیکہ کاری پروگرام دنیا کے لئے ایک کیس اسٹڈی ہو سکتا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 27th, 11:30 am
ساتھیو ، آپ مجھے MyGov پر جواب بھیجیں ، جس میں اولمپک پر ، جو کوئز ہے ، اُس میں سوالوں کے جواب دیں گے تو کئی سارے انعام جیتیں گے ۔ ایسے بہت سارے سوال MyGov کے 'روڈ ٹو ٹوکیو کوئز' میں موجود ہیں ۔ آپ 'روڈ ٹو ٹوکیو کوئز' میں حصہ لیں ۔ بھارت نے پہلے کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ؟ ہماری ٹوکیو اولمپک کے لئے کیا تیاری ہے ؟ یہ سب خود جانیں اور دوسروں کو بھی بتائیں ۔ میں آپ سب سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اس کوئز مقابلے میں ضرور حصہ لیں۔پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز پر وزیراعظم کے بیان کا متن
September 14th, 09:58 am
ایک لمبے وقفہ کے بعد آج آپ لوگوں کا دیدار ہورہا ہے۔ آپ تمام لوگ خیریت سے ہیں نا؟ کوئی پریشانی تو نہیں آئی، آپ کی فیملی میں بھی؟ چلیے ایشور آ پ کو سلامت رکھے۔رانچی ،جھارکھنڈ میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں اور اسکیموں کے افتتا ح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 12th, 12:20 pm
نئی حکومت بننے کے بعد جن بعض ریاستوں میں مجھے سب سے پہلے جانے کا موقع ملا ان میں جھارکھنڈ بھی ایک ہے ۔یہی پربھارت میدان ، پربھات تارہ میدان ، صبح کا وقت اور ہم سب یوگا کررہے تھے اور بارش بھی ہم پر آشیرواد دے رہی تھی۔آج جب پھر اس میدان میں آیا تو وہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ۔ یہی وہ میدان ہے ، جہاں سے آیوشمان بھارت اسکیم پچھلے ستمبر میں شروع ہوئی تھی ۔وزیر اعظم نے پردھان منتری نے کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا انیہ داتاؤں کی زندگیاں محفو
September 12th, 12:11 pm
نئی دہلی،12ستمبر2019:کسانوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کی ایک اور بڑی کوشش کے سلسلے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں پردھان کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کیا۔17 ویں لوک سبھا کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے میڈیا بیان کا متن
June 17th, 11:54 am
انتخابات کے بعد، نئی لوک سبھا کے قیام کے بعد آج اولین اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ یہ متعدد نئے ساتھیوں کے تعارف کا ایک موقع ہے اور جب نئے ساتھی جڑتے ہیں، تو ان کے ساتھ نئی امنگ، نیا جذبہ، نئے خواب بھی جڑتے ہیں۔ بھارت کی جمہوریت کی خصوصیت کیا ہے؟ طاقت کیا ہے؟ ہر الیکشن میں ہم اس کا تجربہ کرتے ہیں۔ آزادی کے بعد پارلیمانی انتخابات سب سے زیادہ ووٹنگ، سب سے زیادہ خاتون نمائندوں کا انتخاب، پہلے کے مقابلے میں زیادہ تعداد میں خاتون ووٹروں کا ووٹنگ کرنا، یہ انتخابات متعدد خصوصیات سے بھر پور رہے ہیں۔ کئی دہائیوں کے بعد ایک حکومت کو دو بارہ مکمل اکثریت کے ساتھ پہلے سے زیادہ نشستوں کے ساتھ عوام نے خدمت کرنے کا موقع دیا ہے۔ گزشتہ پانچ برسوں کا ہمارا تجربہ ہے کہ جب پارلیمنٹ چلی ہے، صحت مند ماحول میں چلی ہے، تب ملک کے مفاد کے فیصلے بھی بہت اچھے ہوئے ہیں۔ ان تجربات کی بنیاد پر میں امید کرتا ہوں کہ سبھی پارٹیاں بہت ہی اعلیٰ قسم کی بحث، مفاد عامہ کے فیصلے اور عوامی امیدوں کی تکمیل کی سمت میں ہم آگے بڑھ رہے ہیں، مجھے اس کا یقین ہے۔ ہم نے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، سب کا ساتھ سب کا وکاس کے ساتھ، لیکن ملک کے عوام نے سب کا ساتھ سب کا وکاس کے اندر ایک حیرت انگیز وشواس یعنی یقین و اعتماد بھر دیا اور اس وشواس کو لے کر عام آدمی کی امیدوں کو، خوابوں کو پورا کرنے کے لئے عہد لے کر ضرور آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے۔PM's media statement at the start of 17th Lok Sabha
June 17th, 11:53 am
PM Modi addressed the media ahead of the Monsoon Session of Parliament. Appreciating the role of Opposition, PM Modi said, “An active Opposition is important in a Parliamentary democracy. The Opposition need not bother about their numbers. I hope they speak actively and participate in house proceedings.” He added that when we come to Parliament, we should forget ‘Paksh’ and ‘Vipaksh’ and think about issues with a ‘Nishpaksh spirit’ and work in the larger interest of the nation.پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے وزیر اعظم کے بیان کا متن
July 18th, 11:11 am
نئی دہلی۔18جولائی، مانسون اجلاس میں ملک کے مفاد کے کئی اہم معاملوں کا حل ہونا ضروری ہے، جنہیں طے کیا جانا ضروری ہے۔ ملک کے کئی اہم مسئلوں پر تذکرہ ہونا ضروری ہے اور جتنی زیادہ بات چیت ہوگی سبھی سینئر تجربہ کار لوگوں کی ایوان کو رہنمائی حاصل ہوگی، اتنا ہی ملک کو بھی فائدہ ہوگا۔ حکومت کو بھی اپنے فیصلے کے عمل میں اچھے مشوروں سے فائدہ ہوگا۔ میں امید کرتا ہوں کہ سبھی سیاسی پارٹیاں ایوان کے وقت کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ملک کے اہم کاموں کو آگے بڑھانے میں کریں گی۔ ہر کسی کا اہم تعاون رہے گا اور ملک بھر میں بھارت کی پارلیمنٹ کی سرگرمی کی شبیہہ ریاستی ودھان سبھاؤں کے لیے بھی جذبے کا سبب بنے گی۔ ایسی بہترین مثال سبھی ارکان پارلیمنٹ اور سبھی سیاسی پارٹیاں پیش کریں گی۔ یہ میری پوری امید ہے۔ ہر بار میں نے اپنی امید بھی ظاہر کی ہے، کوشش بھی کی ہے، اس بار بھی امید ظاہر کررہا ہوں، اس بار بھی کوشش کررہے ہیں اور ہماری یہ کوشش لگاتار رہے گی۔ کوئی بھی پارٹی ، کوئی بی رُکن کسی بھی موضوع پر بات چیت کرنا چاہتا ہے، حکومت ہر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ یہ مانسون اجلاس ہے، ملک کے کئی حصوں میں بارش کے سبب کچھ آفات بھی ہیں اور کچھ جگہیں، جہاں امید سے کم بارش ہوئی ہے۔ میں سمجھتا ہوں ایسے موضوع پر بات چیت ہی بہت مفید رہے گی۔ بہت بہت شکریہ۔GST spirit is about 'Growing Stronger Together': Prime Minister Modi
July 17th, 10:40 am
Addressing the media at the beginning of Monsoon Session of Parliament, PM Modi said, The GST spirit is about growing stronger together. I hope the same GST spirit prevails in the session.Highlights of PM's statement at an all party meeting ahead of Monsoon Session of Parliament
July 16th, 03:18 pm
Addressing an All Party Meet ahead of Monsoon Session of Parliament, PM Narendra Modi expressed gratitude towards all parties for supporting the Government in bringing historic economic reforms like preponing of Budget Session and the GST. The PM urged all parties to extend their support to the Government in fighting corruption and the issue of communal violence in the name of cow protection.