بین الاقوامی ابھیدھم دیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 10:05 am
وزیر ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اقلیتی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو جی، بھنتے بھدنت راہل بودھی مہاتھیرو جی، قابل احترام چانگچپ چھودین جی، مہاسنگھ کے تمام معزز اراکین، معززین، سفارتی برادری کے اراکین، بدھ مت کے اسکالرز، دھّم کے پیروکار، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
October 17th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ ابھیدھم دیوس ، ابھیدھم کی تعلیم کے بعد آسمانی دائرے سے بھگوان بدھ کے نزول کی یاد مناتا ہے۔ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر حال ہی میں تسلیم کرنے سے اس سال کے ابھیدھم دیوس کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ ابھیدھم پر بھگوان بدھ کی تعلیمات اصل میں پالی زبان میں دستیاب ہیں۔یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جموں و کشمیر میں سرینگرمیں وزیراعظم کےخطاب کا متن
June 21st, 06:31 am
یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر مجھےیوگ اورریاضت کی سرزمین کشمیر میں آنے کی خوش بختی حاصل ہوئی ہے ۔ کشمیراور سرینگرکا یہ ماحول ، یہ توانائی اوراحساس یوگ سے ہمیں جو قوت ملتی ہے ، سرینگرمیں ہم اسے محسوس کررہے ہیں ۔ میں ملک کے سبھی لوگوں کو ، دنیا کے کونے کونے میں یوگ کررہے لوگوں کو کشمیر کی سرزمین سے یوگ کے دن کی مبارکباد دیتاہوں ۔سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے عالمی دن 2024 پر وزیر اعظم کا خطاب
June 21st, 06:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے 10ویں بین الاقوامی دن (آئی وائی ڈی) کی تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات کی قیادت کی اور یوگا سیشن میں حصہ لیا۔Prime Minister to address celebration of Dharma Chakra Day / Asaadh Poornima on July 4, 2020
July 03rd, 05:37 pm
Prime Minister Narendra Modi will deliver a video address on the Dharma Chakra Day to emphasize the teachings of peace and justice of Lord Buddha and the Eight Fold Path shown by him to overcome sufferings of sentient beings.وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور منگولیا کے صدر مملکت عز ت مآب کھلٹماگن بتولگا نے بھگوان بدھ کی مجسمے کی مشترکہ نقاب کشائی کی
September 20th, 01:01 pm
نئی دہلی،20؍ستمبر2019: وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور منگولیا کے صدر مملکت عزت مآب کھلٹماگن بتولگا نے اولنباتر میں تاریخی گنڈن ٹیکین لنگ میں نصب بھگوان بدھ کے مجسمے کی مشترکہ طورپر نقاب کشائی کی، جس میں بھگوان بدھ کو ان کے دو شاگردوں کے ساتھ دکھاگیا ہے۔PM Modi meets Heads of States of Kazakhstan, Mongolia & Kyrgyzstan
June 10th, 02:14 pm
On the sidelines of the SCO Summit in Qingdao, China, PM Narendra Modi today held productive talks with Heads of States of Kazakhstan, Mongolia and Kyrgyzstan.PM's meetings on the sidelines of St.Petersburg International Economic Forum
June 02nd, 10:38 pm
Prime Minister Narendra Modi met Mr. Christian Kern, Chancellor of Austria on the margins of SPIEF. Discussions to enhance India-Austria bilateral ties in several sectors were held.World Culture Festival is a Kumbh Mela of culture: PM Modi
March 11th, 08:02 pm
PM greets people of China, Korea, Mongolia and Vietnam, on the Lunar New Year Celebrations
February 08th, 06:02 pm
In Pictures: PM Modi's visit to China, Mongolia & South Korea
May 19th, 09:55 pm
PM Modi’s Historic and Path-Breaking Visit to Mongolia
May 18th, 01:01 am
PM Modi’s visit to Mongolia
May 17th, 08:58 pm
Text of PM's Banquet speech in Ulaanbaatar
May 17th, 07:30 pm
PM attends community reception in Mongolia
May 17th, 07:25 pm
PM Narendra Modi attends Mini Naadam Festival
May 17th, 06:45 pm
PM Modi's gift to President Elbegdorj of Mongolia
May 17th, 11:05 am
Remarks by Prime Minister in the Mongolian Parliament Ulan Bataar
May 17th, 09:53 am
Text of the Press Statement made by the PM after the Signing of Agreements in Ulaanbaatar, Mongolia
May 17th, 08:46 am
PM visits Gandan Monastery
May 17th, 08:20 am