ہندوستان-سعودی عرب نے سرمایہ کاری پر اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی پہلی میٹنگ کی

July 28th, 11:37 pm

سرمایہ کاری پر ہندوستان اورسعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی پہلی میٹنگ ہوئی، جس کی صدارت وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری جناب ڈاکٹر پی کے مشرا اور سعودی عرب کے وزیر توانائی عزت مآب شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نےمشترکہ طور پر کی۔یہ میٹنگ آج ورچوئل طریقے سے منعقدہوئی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی

December 26th, 08:06 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیراعظم نے ریاض میں مملکت سعودی عرب کے ولی عہد سے ملاقات کی۔

October 29th, 08:05 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مملکت سعودی عرب کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان السعود سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے توانائی سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کرکے اس ملاقات کو مزید اہم بنادیا۔ ہند-سعودی عرب تعلقات کومزید اہمیت عطا کردی۔ اس موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ توانائی کو ہند-سعودی عرب کے تعلقات میں کلیدی اہمیت حاصل ہے۔

سعودی عرب کے لیے روانگی سے قبل وزیراعظم کا بیان

October 28th, 03:36 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 29اکتوبر 2019 کو سعودی عرب کے لیے روانگی سے قبل حسب ذیل بیان جاری کیا۔ میں 29 اکتوبر 2019 کو ایک روزہ دورے پر مملکت سعودی عرب جارہا ہوں۔ میں شاہ سعودی عرب عزت مآب شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر سعودی عرب جارہا ہوں، جہاں میں ریاض میں منعقد ہونے والے تیسرے فیوچر انویسمنٹ انسٹیٹیو فورم کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کروں گا۔

سعودی عرب کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے دورہ ہند کے موقع جاری کیا گیا ہند-سعودی عرب مشترکہ اعلامیہ

February 20th, 05:33 pm



سعودی عرب کے شہزادہ کے ہندوستان دورے کے دوران دستخط شدہ مفاہمت ناموں / معاہدوں کی فہرست

February 20th, 03:52 pm



سعودی عرب کے شہزادے کے ہندوستان دورے کے دوران وزیر اعظم کے پریس خطاب کا متن

February 20th, 01:15 pm

آج ہم نے دو طرفہ تعلقات کے سبھی موضوعات پر وسیع تر اور مثبت تبادلۂ خیال کیا ہے ۔ ہم نے اپنے اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہمارے معاشی نظام میں سعودی عرب سے ادارہ جاتی سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لئے ، ایک ڈھانچہ قائم کرنے پر رضامند ی ہوئی ہے ۔ نئے ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا استقبال کرتا ہوں ۔

وزیر اعظم نے ارجنٹینا میں سعودی عرب کے ولی عہد اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی

November 30th, 10:23 am

وزیر اعظم نے ارجنٹینا میں سعودی عرب کے ولی عہد اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی

PM Modi meets Deputy Crown Prince of Saudi Arabia, HH Mohammad Bin Salman Al Saud

September 04th, 03:05 pm

PM Modi met the Deputy Crown Prince of Saudi Arabia, HH Mohammad Bin Salman Al Saud today at the sidelines of G20 summit. Both the leaders held discussions regarding enhancing bilateral ties between the two countries.

PM Modi meets HM King Salman bin Abdulaziz Al Saud

April 03rd, 10:00 pm