وزیر اعظم نے مالدیپ کی عوامی مجلس کے اسپیکر جناب محمد نشید سے ملاقات کی

December 13th, 04:13 pm

دسمبر۔ مالدیپ کی عوامی مجلس کے اسپیکر جناب محمد نشید نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب محمد نشید راجیہ سبھا کے چیئرمین اور لوک سبھا کے اسپیکر کی مشترکہ دعوت پر ہندوستان آئے ہیں۔