وزیراعظم نے جی۔ 7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو یوروپین کمیشن کی صدرکے ساتھ ملاقات کی

June 28th, 08:07 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے شلوس ایل مؤ میں جی 7 کی سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو 27 جون 2022 کو یوروپین کمیشن کی صدر محترمہ ارسولاوان ڈر لیئن کے ساتھ ملاقات کی ۔

زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہونے کے موضوع پر اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ :جرمنی میں گروپ 7 سربراہ کانفرنس میں خوراک کی یقینی فراہمی اور صنفی مساوات کو آگے بڑھانے کے موضوع پر وزیر اعظم کا خطاب

June 27th, 11:59 pm

ہم عالمی کشیدگی کے ایک ماحول میں میٹنگ کررہے ہیں ،بھارت ہمیشہ سے ہی امن کا حامی رہا ہے ۔موجودہ صورتحال میں بھی ہم اپنے لگاتار مذاکرات اور سفارتکاری کے راستے پر زور دیا ہے۔ اس جغرافیائی کشیدگی کا اثر صرف یوروپ تک محدود نہیں ہے ، توانائی اور اناج کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے سبھی ملکوں پر اثر پڑ رہا ہے ۔ترقی پذیر ملکوں کی توانائی اور سیکورٹی خاص طو رپر خطرے میں ہے۔ چیلنج سے بھرے اس دور میں ہندوستان نےکئی ضرورت مند ملکوں کو غذائی اجناس سپلائی کیا ہے۔ ہم نے گذشتہ چند مہینوں میں افغانستان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تقریباً 35 ہزار ٹن گیہوں روانہ کیا ہے اور وہاں بھیانک زلزلے کے بعد بھی ہندوستان ایسا پہلا ملک تھا جس نے وہاں کے لوگوں کو راحتی سامان فراہم کیا اور ہم خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اپنے پڑوسی ملک سری لنکا کی بھی مدد کررہے ہیں۔

جرمنی میں جی 7 سربراہی اجلاس میں ’بہتر مستقبل میں سرمایہ کاری: آب و ہوا، توانائی، صحت‘ کے موضوع پر سیشن میں وزیر اعظم کے تبصروں کا اردو ترجمہ

June 27th, 07:47 pm

جرمنی میں جی 7 سربراہی اجلاس میں ’بہتر مستقبل میں سرمایہ کاری: آب و ہوا، توانائی، صحت‘ کے موضوع پر سیشن میں وزیر اعظم کے تبصروں کا اردو ترجمہ

وزیراعظم کی جی۔7 سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو ارجنٹینا کے صدر سے ملاقات

June 27th, 09:09 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے صدر عزت مآب جناب البرٹوفرنانڈیز سے 26 جون 2022 کو میونخ میں جی -7 سربراہ کانفرنس کے شا نہ بشانہ ملاقات کی ۔

Democracy is in DNA of every Indian: PM Modi

June 26th, 06:31 pm

PM Modi addressed and interacted with the Indian community in Munich. The PM highlighted India’s growth story and mentioned various initiatives undertaken by the government to achieve the country’s development agenda. He also lauded the contribution of diaspora in promoting India’s success story and acting as brand ambassadors of India’s success.

میونخ، جرمنی میں بھارتی افراد کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت

June 26th, 06:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں آڈی ڈوم، میونخ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا اور بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک اور سرگرم بھارتی برادری کے ہزاروں افراد نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

PM Modi arrives in Munich, Germany

June 26th, 09:00 am

Prime Minister Narendra Modi arrived in Munich a short while ago. He will participate in the G-7 Summit. Later this evening, he will also address a community programme in Munich.

جرمنی اور متحدہ عرب امارات کے دورے(26-28جون، 2022) پر روانگی سےقبل وزیر اعظم کا بیان

June 25th, 03:51 pm

نئی دہلی۔ 25 جون میں جرمنی کے چانسلرعزت مآب جناب اولاف شُولز کی دعوت پرجرمنی کی صدارت میں منعقد ہونے والے جی -7 سربراہی اجلاس کے لیے شلوس ایلماؤ، جرمنی کا دورہ کروں گا۔ گزشتہ ماہ ہند – جرمنی بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے بعد چانسلر شولز سے دوبارہ مل کر خوشی ہو گی۔

وزیراعظم نریندرمودی کا جرمنی کے شہر برلن میں کمیونٹی استقبالیہ میں خطاب کا متن

May 02nd, 11:51 pm

بھارت ماتا کی جے، نمسکار ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ماں بھارتی کی سنتانوںکو آج جرمنی میں آکر ملنے کا موقع ملا ہے آپ سبھی سے مل کر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ جرمنی کے الگ الگ شہروں سے آج یہاں برلن پہنچے ہیں۔آج صبح میں بہت حیران تھا کہ ٹھنڈ کا وقت ہے یہاں بھارت میں گرمی بہت ہے ان دنوں لیکن کئے چھوٹے چھوٹے بچے بھی صبح ساڑھے چار بجے آگئے تھے ۔آپ کا پیار ،آپ کا آشیر وار ، یہ میری بہت بڑی طاقت ہے ۔ میں جرمنی پہلے بھی آیا ہوں ۔ آپ میں سے کئی لوگوں سے پہلے ملابھی ہوں ، آپ میں سے کئے لوگ جب بھارت آئے ہیں تب بھی کبھی کبھی ملنے کا موقع ملا ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو نئی نسل ہے ، جو نوجوان نسل ہے ، یہ بہت بڑی تعداد نظر آرہی ہے اور اس کا سبب نوجوان میں جوش بھی ہے لیکن آپ نے اپنے مصروف لمحات میں سے یہ وقت نکالا ۔ آپ یہاں آئے ۔ میں تہہ دل سے آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں ۔ ابھی ہمارے سفیر بتارہے تھے کہ یہاں تعدادکے اعتبار سے تو جرمنی میں بھارتیو ں کی تعداد کم ہے لیکن آپ کے پیار میں کوئی کمی نہیں ہے۔آپ کے جوش میں کوئی کمی نہیں ہے اور یہ منظر آج جب ہندوستان کے لوگ دیکھتے ہیں تو ان کا بھی دل فخر سے بھر جاتا ہے دوستو!

جرمنی میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

May 02nd, 11:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں تھیٹر ایم پوٹس ڈیمر پلیٹز برلن میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا اور ان کے ساتھ بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک ہندوستانی برادری کے 1600 سے زیادہ ارکان نے تقریب میں شرکت کی جن میں طلباء، محققین اور پروفیشنلز شامل تھے۔ وزیر اعظم نے جرمنی کی معیشت اور معاشرے کےلئے ان کی خدمات کا ذکر کیا اور ان سے کہا کہ وہ عالمی سطح پر ہندوستانی مصنوعات کو فروغ دے کر ہندوستان کی ’’وکل فار لوکل‘‘ پہل کے لئے تعاون کریں۔

وزیر اعظم نے برلن میں ایک بزنس راؤنڈ ٹیبل کی مشترکہ صدارت کی

May 02nd, 11:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چانسلر عزت مآب اولاف شولز کے ساتھ ایک بزنس ٹیبل کی مشترکہ صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے حکومت کے ذریعہ کی جانے والی وسیع بنیاد والی اصلاحات پر زور دیا اور بھارت میں اسٹارٹ اپس اور ایک یونیکورن کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا ذکر کیا۔ انہوں نے بزنس لیڈروں کومدعو کیا کہ وہ بھارت کے نوجوانوں میں سرمایہ کاری کریں۔

مشترکہ بیان: چھٹا ہندوستان-جرمنی بین حکومتی مشاورت

May 02nd, 08:28 pm

1۔ آج وفاقی جمہوریہ جرمنی اور جمہوریہ ہند کی حکومتوں نے، وفاقی چانسلر اولاف شولز اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شریک صدارت میں، بین حکومتی مشاورت کا چھٹا دور منعقد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے علاوہ، دونوں وفود میں وزراء اور دیگر اعلیٰ نمائندے شامل تھے جن کا ضمیمہ میں ذکر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے بھارت جرمنی کے درمیان ہونے والی چھٹی بین حکومتی مشاورت کے مکمل اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

May 02nd, 08:23 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب اولاف شلز کے ساتھ بھارت جرمنی کے درمیان ہونے والی چھٹی بین حکومتی مشاورت کے مکمل اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔

وزیر اعظم کی وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے ملاقات پر پریس ریلیز

May 02nd, 06:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر عزت مآب جناب اولاف شلز کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ اجلاس بھارت اور جرمنی کے درمیان دو سالہ بین حکومتی مشاورت (آئی جی سی) کے چھٹے دور سے قبل منعقد کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی جرمنی کے شہر برلن پہنچے

May 02nd, 10:04 am

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے برلن پہنچے، جہاں وہ جرمن چانسلر کے ساتھ گفت و شنید کا اہتمام کرنے کے علاوہ دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

PM Modi holds talks with German Chancellor Merkel

April 21st, 12:44 am

Prime Minister Narendra Modi met German Chancellor Angela Merkel during his brief visit to Germany. The two leaders held wide ranging talks to further strengthen India-Germany cooperation in host of sectors.

Prime Minister Modi, Chancellor Merkel co-chair 4th India Germany Inter-Govermental Consultations in Berlin

May 30th, 07:57 pm

PM Modi & German Chancellor Merkel co-chaired the 4th India Germany Inter-Govermental Consultations in Berlin. The PM said that a global order based on democracy was the need of the hour, in an interconnected and interdependent world. Both the sides decided to strengthen mutual counter-terrorism initiatives.

Prime Minister holds talks with President of Germany

May 30th, 07:42 pm

Prime Minister Narendra Modi today met German President Frank-Walter Steinmeier. Both the sides deliberated on wide-ranging topics of mutual interest and global perspective and agreed to further strengthen ties between India and Germany.

Germany is among India’s most important partners in the global context: PM Modi

May 30th, 06:17 pm

While addressing Indo-German Business Summit in Berlin, Prime Minister Narendra Modi termed Germany among India’s most important partners both bilaterally and in the global context. The PM said that India offered several opportunities for economic front and German companies could take advantage of it.

Press statement by PM during his visit to Germany

May 30th, 02:54 pm

India and Germany today inked key agreements that would further strengthen the ties between both the countries. While addressing the press jointly with German Chancellor Angela Merkel, PM Narendra Modi remarked that a strong India-Germany partnership could benefit the entire world.