پیرس میں سی ای او فورم سے وزیراعظم کا خطاب
July 15th, 07:03 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدر جناب ایمنوئل میکرون نے 14 جولائی 2023 کو کیوائے دی اورسے ، پیرس میں معروف ہندوستانی اور فرانسیسی سی ای او کے ایک گروپ سے مشترکہ طور پر خطاب کیا۔فرانس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیانیہ
July 15th, 01:47 am
پیرس جیسے خوبصورت شہر میں اس گرمجوشی سے بھرے خیر مقدم کے لئے میں صدر میکروں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فرانس کے لوگوں کو ان کے قومی دن پر بہت دلی مبارک اور نیک خواہشات بھی پیش کرتا ہوں۔ یہ دن دنیا میں آزادی، مساوات اور بھائی چارگی جیسے اقدار کی ایک علامت مانا جاتا ہے۔ یہ اقدار ، ہمارے دونوں جمہوری ملکوں کے تعلقات کا بھی اہم بنیاد ہیں ، آج مجھے اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہونے پر فخر حاصل ہوا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس موقع کی شان اور وقار بڑھانے کے لئے بھارت کی تینو افواج کی ٹکرویوں نے حصہ لیا۔ بھارتی رافیل ایئر کرافٹ کی فلائی پاس بھی ہم سب نے دیکھی۔ ہماری بحریہ کا جہاز بھی فرانس کی بندر گاہ پر موجود تھا، یعنی سمندر ، زمینی اور فضائی شعبوں میں ہمارے بڑھتے تعاون کی ایک شاندار تصویر ہمیں ایک ساتھ دیکھنے کو ملی۔ کل صدر میکروں نے مجھے فرانس کے اعلی ترین قومی ایوارڈ سے نوازا ۔ یہ اعزاز 140 کروڑ بھارتیوں کے لئے اعزاز ہے۔وزیراعظم کی جمہوریہ فرانس کے صدر کے ساتھ میٹنگ
July 15th, 01:42 am
دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامتی، سول نیوکلیئر، سائنس اور ٹیکنلاجی، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری، خلائی، تبدیلی آب و ہوا اور عوام سے عوام کے درمیان تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون کے وسیع شعبوں کے سلسلے میں تفصیلی بات چیت کی۔ہند-فرانس انڈو-پیسفک روڈ میپ
July 14th, 11:10 pm
ہمارے دونوں ملک ایک آزاد، کھلے، جامع، محفوظ اور پرامن ہند بحرالکاہل خطے میں یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا تعاون ہمارے اپنے اقتصادی اور سلامتی کے مفادات کو محفوظ کرنا؛ عالمی مشترکات تک مساوی اور مفت رسائی کو یقینی بنانا؛ خطے میں خوشحالی اور پائیداری کی شراکت داری کی تعمیر؛ بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کو آگے بڑھانا؛ اور، خطے اور اس سے باہر دوسروں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام کے ساتھ، خطے میں ایک متوازن اور مستحکم نظم قائم کرنا چاہتا ہے۔واحد استعمال پلاسٹک مصنوعات کی آلودگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ عزم
July 14th, 11:00 pm
عالمی سطح پر پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کے لیے پیش رفت ہوئی ہے۔ قابل توجہ کارروائیوں میں مستقل نامیاتی آلودگیوں سے متعلق اسٹاک ہوم کنونشن، پلاسٹک کے کچرے کی سرحد پار نقل و حمل کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے باسل کنونشن میں ضمیمہ کی ترامیم، علاقائی سمندری کنونشنز کے تحت میرین لیٹر ایکشن پلان، اور انٹرنیشنل میرین آرگنائزیشن (آئی ایم او) کی کارروائی شامل ہیں۔ بحری جہازوں سے سمندری گندگی کا منصوبہ 2014 کے بعد سے یو این ای اے کی قراردادوں سے بھی یہ چیلنج حل ہوئے ہیں اور ممکنہ حل کی نشاندہی کرنے کے لیے یو این ای اے 3کے ذریعے 2017 میں سمندری گندگی پر ایک ایڈہاک اوپن اینڈ ایکسپرٹ گروپ ( اے ایچ ای جی) قائم کیا گیا تھا۔ اس نے 13 نومبر 2020 کو اپنا کام ختم کیا جس میں جوابی اختیارات کی ایک بڑی تعداد کی تفصیل دی گئی، جس میں ’’پلاسٹک کے غیر ضروری اور قابل گریز استعمال کی تعریفیں، بشمول واحد استعمال پلاسٹک‘‘ بیان کی گئی ہیں[3]۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے دورۂ فرانس کے بارے میں مشترکہ اعلامیہ
July 14th, 10:45 pm
آج جب دونوں رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، تو انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہمارا یہ رشتہ تاریک ترین دور میں بھی لچکدار اور مواقع کی بلندیوں پر فائز ہونے کے لیے پرجوش رہا۔ اس کی بنیاد مشترکہ اقدار، آزادی اور اسٹریٹجک خودمختاری میں یقین، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تئیں ایک غیر متزلزل عزم، کثیرجہتیت میں مستقل ایمان اور ایک مستحکم کثیر قطبی دنیا کے لیے مشترکہ جدوجہد پر قائم ہے۔وزیراعظم نے فرانس کے خلاء باز، پائلٹ اور اداکار تھامس پیسکیٹ سے ملاقات کی
July 14th, 10:24 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 14 جولائی 2023 کو، پیرس میں فرانس کے ایرو اسپیس انجینئر، پائلٹ، یوروپی ضلائی ایجنسی کے خلاء نورد اور اداکار جناب تھامس پیسکیٹ سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کی چینل کی گلوبل سی ای او محترمہ لینا نائر سے ملاقات
July 14th, 10:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی 14 جولائی 2023 کو پیرس میں فرانسیسی لگژری فیشن ہاؤس چینل کی گلوبل سی ای او محترمہ لینا نائر سے ملاقات ہو ئی ۔ماحصل کی فہرست:وزیر اعظم کا فرانس دورہ
July 14th, 10:00 pm
پروپارکو(فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کی معاون کمپنی) اور ستیہ مائیکرو فائننس کے درمیان 20 ملین ڈالر کا معاہدہ، ستیہ کو اس کے مائیکرو کریڈٹ ؍ایم ایس ایم ای پورٹ فولیو کو بڑھانے میں حمایت دینے اور بینک سے محروم افراد ، خاص طور سے دیہی خواتین(96 فیصد مستفدین) اور نوجوانوں کو اس میں شامل کرنے اور بڑھاوا دینے کے لئےوزیر اعظم کی فرانس کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات
July 14th, 09:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 14 جولائی 2023 کو فرانس کی قومی اسمبلی کی صدر محترمہ یل برین پیویٹ اور اسمبلی کی سینئر لیڈروں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کی سرکاری رہائش گاہ ،پیرس میں واقع ہوٹل ڈی لاسے میں ظہرانے کے دوران ہو ئی ۔وزیر اعظم نے بیسٹل ڈے پریڈ میں بطور مہمان اعزازی شرکت کی
July 14th, 05:39 pm
ہند-فرانس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر، تینوں ہندوستانی مسلح افواج کے 241 رکنی دستے نے بھی ایک فوجی بینڈ کی قیادت میں اس پریڈ میں حصہ لیا۔ ہندوستانی فوج کے دستے کی قیادت پنجاب رجمنٹ کے ساتھ راجپوتانہ رائفلز رجمنٹ نے کی۔وزیراعظم کوگرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر سے نوازا گیا
July 13th, 11:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج صدر جمہوریہ فرانس جناب ایمانوئل میکرون کے ذریعےفرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر سے نوازا گیا۔ہورائزن 2047: ہندوستان-فرانس کلیدی شراکت داری کی 25 ویں سالگرہ، ہندوستان-فرانس تعلقات کی ایک صدی کی طرف
July 13th, 11:30 pm
ہند-فرانس پارٹنرشپ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر، دونوں ممالک 2047 تک دوطرفہ تعلقات کے لیے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے ایک روڈ میپ اپنانے پر متفق ہیں، جو ہندوستان کی آزادی کی صد سالہ تقریب ، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی صد سالہ تقریب اور اسٹریٹجک شراکت داری کی 50 ویں سالگرہ منائے گا۔وزیر اعظم کی جمہوریہ فرانس کے وزیر اعظم سے ملاقات
July 13th, 11:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 13 جولائی 2023 کو ، فرانس کی وزیر اعظم محترمہ الزبتھ بورن سے ملاقات کی۔رہنماؤں نے اقتصادی اور تجارتی، توانائی، ماحولیات، تعلیم،نقل و حرکت، ریلوے، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر، میوزیالوجی اور عوام سے عوام کے تعلقات جیسے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔PM Modi arrives in Paris, France
July 13th, 04:38 pm
PM Modi arrived in Paris, France and will be the Guest of Honour at the Bastille Day Parade on 14 July 2023, where a tri-services Indian armed forces contingent would be participating. PM Modi will hold formal talks with President Macron and will also attend a banquet and a private dinner.وزیر اعظم 13 سے 15 جولائی، 2023 تک فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
July 12th, 02:19 pm
فرانس کے صدر جناب ایمانوئل میکراں کی دعوت پر وزیر اعظم 14-13 جولائی، 2023 تک پیرس کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم 14 جولائی، 2023 کو بیسٹل ڈے پریڈ میں مہمان اعزازی ہوں گے، اس پریڈ میں تینوں افواج کے ہندوستانی مسلح دستوں کی ایک ٹکڑی بھی حصہ لے گی۔وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس کے دوران بھارت اور فرانس کے درمیان مشترکہ بیان
May 04th, 10:44 pm
جمہوریہ فرانس کے صدر عالی جناب ایمنوئل میخواں نے 4 مئی 2022 کو پیرس میں وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کی میزبانی کی، جو مختصر دورے پر پیرس گئے تھے۔A fruitful visit to France
May 04th, 09:16 pm
After the productive visits to Germany and Denmark, Prime Minister Narendra Modi arrived in Paris to hold talks with President Emmanuel Macron. Soon after his arrival, PM Modi received a warm welcome.PM Modi's meetings on the sidelines of G-7 Summit in Biarritz
August 25th, 10:59 pm
On the sidelines of the ongoing G-7 Summit, PM Modi held meetings with world leaders.PM Modi interacts with Indian community in France
August 23rd, 01:45 pm
PM Modi addressed Indian community in France. Speaking about India’s growth trajectory, he highlighted the initiatives taken in the last five years. He further said that India-France ties were based on trust and principles of liberty, equality and fraternity and coined an acronym for the partnership between both the countries and said, “Today in the 21st century we talk of INFRA. I would like to say that for me it is IN+FRA, which means the alliance between India and France.”