وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں اتحادی جماعتوں سے ملاقات
March 26th, 02:42 pm
نئی دہلی: 26،مارچ، 2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے کے تحت 14جماعتوں کے اتحاد کے سیاسی لیڈروں اور کنوینر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو دوطرفہ رشتوں اور ان میں مزید مضبوطی لانے کے معاملات پر مرکوز رہی۔وزیراعظم ڈھاکہ پہنچے
March 26th, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ کی دعوت پر بنگلہ دیش کے دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ شیخ مجیب الرحمن کے صدسالہ یوم پیدائش پر ہونے والی تقریبات، ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے 50 سال مکمل ہونے اور بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے 50 سال پورے ہونے کے تناظر میں یہ دورہ ایک تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم کا بیان
March 25th, 05:59 pm
نئی دہلی، 25 /مارچ 2021 ۔ میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کی دعوت پر 26-27 مارچ 2021 کو بنگلہ دیش کا دورہ کروں گا۔وزیر اعظم ہند کا بنگلہ دیش کا دورہ
March 16th, 08:59 pm
وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کی دعوت پر ، وزیر اعظم شرینریندر مودی 26 اور 27 مارچ، 2021 کو بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔In Pictures: PM Modi's visit to Bangladesh
June 08th, 09:12 am
We are near and we are together: PM speaks at Dhaka University
June 07th, 07:35 pm
Text of PM’s address at Bangabandhu Convention Centre
June 07th, 07:30 pm
Prime Minister Narendra Modi’s visit to Bangladesh: Day 1
June 06th, 09:07 pm
Text of the PM’s statement to media in the Joint Press Briefing with Prime Minister of Bangladesh
June 06th, 06:25 pm
PM’s gift to PM Sheikh Hasina
June 06th, 05:00 pm
Prime Minister Modi meets West Bengal CM in Dhaka
June 06th, 04:47 pm
PM visits National Martyrs' Memorial in Dhaka
June 06th, 04:02 pm
PM Modi lands in Dhaka
June 06th, 12:49 pm
Follow PM Narendra Modi's visit to Bangladesh
June 05th, 11:26 am
PM's upcoming visit to Bangladesh
June 04th, 07:48 pm