برکس -افریقہ آؤٹ ریچ اور برکس پلس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کی شرکت
August 25th, 12:12 am
اس میٹنگ میں برکس ممالک کے قائدین کے ساتھ ساتھ مہمان ممالک افریقہ ، ایشیا اور لاطینی امریکہ نے بھی شرکت کی۔جنوبی افریقہ کی اکیڈمی آف سائنس کی معروف ماہر جینیات اور سی ای او ڈاکٹر ہملا سوڈیال سے وزیر اعظم کی ملاقات
August 24th, 11:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی اکیڈمی آف سائنس کی معروف ماہر جینیات اور سی ای او ڈاکٹر ہملا سودیال سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کی مشہور راکٹ سائنسداں اور گیلیکٹک اینرجی وینچرزکے بانی جناب سیا بولیلا شوزا سے ملاقات
August 24th, 11:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں مشہور راکٹ سائنسداں اور گیلیکٹک اینرجی وینچرز کے بانی جناب سیا بولیلا شوزا سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کی جمہوریہ ایتھوپیا کے وزیر اعظم سے ملاقات
August 24th, 11:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں 15 ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوران جمہوریہ ایتھوپیا کے وزیر اعظم عزت مآب ڈاکٹر ابی احمد علی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم کی جمہوریہ سینیگال کے صدر کے ساتھ میٹنگ
August 24th, 11:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں 15 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر جمہوریہ سینیگال کے صدر عزت مآب جناب میکی سال سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات
August 24th, 11:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں، 15ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔برکس-افریقہ آؤٹ ریچ اور برکس پلس ڈائیلاگ میں وزیر اعظم کا بیان
August 24th, 02:38 pm
میں برکس آؤٹ ریچ سمٹ کو افریقہ، ایشیا، لاطینی امریکہ کے ممالک کے ساتھ خیالات کا تبادلہ کرنے کا موقع فراہم کرنے پر صدر رامافوسا کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔برکس کی توسیع کے موقع پر وزیر اعظم کا بیان
August 24th, 01:32 pm
سب سے پہلے میں صدر، میرے دوست رامافوسا جی کواس برکس سمٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اُن کا خیر مقدم کرتا ہوں۔پندرھویں برکس سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم کی شرکت
August 23rd, 08:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی صدارت میں منعقدہ 15ویں برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی۔پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں وزیراعظم کا بیان
August 23rd, 03:30 pm
پندرہویں برکس سربراہ اجلاس کے عظیم الشان انعقاد اور ہماری پرخلوص میزبانی کے لئے میں اپنے پیارے دوست صدر رامافوسا کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک باد اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ میٹنگ
August 23rd, 03:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ( 23 اگست ، 2023 ء کو ) جوہانسبرگ میں منعقدہ 15 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا کے ساتھ میٹنگ کی ۔وزیراعظم نے برکس لیڈروں کی اختتامی میٹنگ میں شرکت کی
August 22nd, 11:58 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 22 اگست 2023 کوجنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے سمرپلیس میں برکس لیڈروں کی اختتامی میٹنگ میں شرکت کی۔جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں برکس آؤٹ ریچ مذاکرات میں وزیر اعظم کا خطاب
July 27th, 02:35 pm
برکس کے آؤٹ ریچ اجلاس کے دوران، وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ بھارت کے تاریخی اور گہرے روابط کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہند نے افریقہ میں قیام امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے کام کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ، ’’بھارت اور افریقہ کے مابین اقتصادی اور ترقیاتی تعاون نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوا ہے۔‘‘بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین 10 ویں برکس سربراہ ملاقات کے دوران دستخط ہوئی مفاہمتی عرضداشتوں کی فہرست
July 26th, 11:57 pm
10th BRICS Summit Johannesburg Declaration
July 26th, 11:55 pm
وزیر اعظم نے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر متعدد دو فریقی ملاقاتیں کیں
July 26th, 09:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر متعدد عالمی لیڈروں سے باہمی ملاقاتیں کی۔برکس کے مکمل اجلاس میں وزیر اعظم کے کلمات
July 26th, 04:55 pm
جوہانسبرگ میں برکس سربراہ ملاقات کے مکمل اجلاس میں، وزیر اعظم مودی نے چوتھے صنعتی انقلاب، روزگار، نوجوانوں میں ہنرمندی ترقیات کو فروغ دینے جیسے موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والا وقت صنعتی پیداوار، ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں زبردست تبدیلیوں کا مشاہدہ کرے گا۔وزیر اعظم جنوبی افریقہ پہنچے
July 25th, 08:08 pm
روانڈا اور یوگانڈا کے کامیاب باہمی دوروں کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی برکس ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے جنوبی افریقہ پہنچے۔