India-Rwanda Joint Statement during State Visit of Prime Minister to Rwanda
July 24th, 11:45 pm
At the invitation of the President of the Republic of Rwanda, H.E. Paul Kagame, Prime Minister of India, H. E. Shri Narendra Modi undertook a State visit to the Republic of Rwanda from 23-24th July 2018. He was accompanied by a high-level delegation including senior officials of the Government of India. A large business delegation from India was also present for the visit. This was the first ever visit by an Indian Prime Minister to Rwanda.وزیر اعظم جناب مودی نے ہندوستان اور روانڈا کے سرکردہ سی ای او حضرات سے خطاب کیا
July 24th, 03:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور روانڈا کے صدر مملکت جناب پال کگامے نے ہندوستان اور روانڈا کے سرکردہ سی ای او حضرات سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اپنی تقریر میں جناب مودی نے کہا کہ، ’’ہم، ہند ۔ روانڈا معاشی تعلقات میں اضافے کے خواہش مند ہیں۔ ہمارے دونوں ملک مل کر بہت زیادہ کام کر سکتے ہیں۔ دیہی ترقی اور چھوٹے پیمانے کی صنعتوں میں متعدد مواقع موجود ہیں۔‘‘کگالی کنوینشن سینٹر، روانڈا میں، 24جولائی، 2018 کو منعقد ہوئے بھارت ۔ روانڈا کاروباری فورم سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 24th, 03:25 pm
وزیر اعظم نریندر مودی اور روانڈا کے صدر مملکت پال کگامے دونوں ممالک کے سرکردہ سی ای او حضرات سے خطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ، ’’ہم بھارت اور روانڈا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک ساتھ مل کر بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ دیہی ترقیات اور چھوٹے پیمانے کی صنعتوں میں کافی مواقع موجود ہیں۔وزیر اعظم نے روانڈا کے رویرو گاؤں کو ’گرینکا‘ پروگرام کے تحت 200 گائیں عطیہ کیں
July 24th, 01:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روانڈا کے رویرو گاؤں میں ایک کنبے میں ایک گائے کے ایک پروگرام میں 200 گائیں عطیہ کیں۔ یاد رہے کہ گرینکا ایک ایسا عظیم الشان پروجیکٹ ہے جس سے نہ صرف یہ کہ غریبوں کو غزائیت بلکہ مالیاتی سلامتی بھی حاصل ہوگی۔ صدر مملکت جناب پال کگامے نے بھی وزیر اعظم جناب مودی کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کگالی میں جینوسائڈ میمورئیل کے درشن کیے
July 24th, 11:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روانڈا کے شہر کگالی میں جینوسائیڈ میمورئیل سینٹر کے درشن کیے۔ یہ میمورئیل بدترین تشدد کے شکار لوگوں کی یاد میں تعمیر کیا گیا ہے۔List of MoUs/Documents signed between India and Rwanda during visit of Prime Minister to Rwanda
July 24th, 12:53 am
روانڈا کے صدر کگامے کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے کلمات
July 23rd, 10:44 pm
روانڈا کے صدر کگامے کے ساتھ ایک مشترکہ پریس ملاقات کے دوران وزیر اعظم مودی نے روانڈا کی ترقی میں بھارت کے کردار کو نمایاں کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے وقت میں دونوں ممالک کے مابین یہ شراکت داری مزید مستحکم ہوگی۔ وزیر اعظم مودی نے بھارت اور روانڈا کے مابین مختلف شعبوں مثلاً تکنالوجی ، بنیادی ڈھا نچہ ترقیات، پروجیکٹ امداد، سرمایہ فراہمی، آئی سی ٹی اور صلاحیت سازی میں جاری تعاون کا حوالہ دیا۔وزیر اعظم مودی روانڈا کے شہر کگالی پہنچے
July 23rd, 09:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اپنے تین ملکوں کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں روانڈا کے شہر کگالی پہنچے۔ اس موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا روانڈا کے صدر مملکت جناب پال کگامے نے خصوصی خیر سگالی کے طور پر خیرمقدم کیا۔روانڈا، یوگانڈا اور جنوبی افریقہ کے لئے وزیر اعظم کا سرکاری دورہ (23سے 27 جولائی، 2018)
July 23rd, 09:29 am
وزیر اعظم نریندر مودی جمہوریہ روانڈا کا (23-24 جولائی)کے دوران، جمہوریہ یوگانڈا کا (24-25 جولائی ) کے دوران اور جمہوریہ جنوبی افریقہ کا (25-27 جولائی) کے دوران دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کا روانڈا کا یہ پہلا دورہ ہوگا اور یوگانڈا کا 20برسوں میں ہمارے وزیر اعظم کا اولین دورہ ہوگا۔ جنوبی افریقہ کا دورہ برکس سربراہ ملاقات کے پس منظر میں منعقد ہو رہا ہے۔وزیر اعظم نے روانڈا میں ہندوستانی برادری سے گفتگو کی۔
July 23rd, 01:30 am
روانڈا میں آباد ہندوستانی برادری سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہند نژاد برادری دنیا بھر میں اپنے گہرے نقوش ثبت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ، ’’یہ ہندوستانی برادری ہمارے راشٹر دوتوں کی حیثیت رکھتی ہے‘‘۔Indian diaspora are our Rashtradoots: PM Modi
July 23rd, 01:25 am
At an interaction with Indian community in Rwanda, PM Modi said that all over the world, the Indian diaspora was making a mark. Indian diaspora are our Rashtradoots, he said.