وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات
February 15th, 07:00 pm
امیری پیلس پہنچنے پر وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد دونوں فریقوں نے وفود کی سطح پر اور محدود مذاکرات کئے۔ بات چیت میں اقتصادی تعاون ، سرمایہ کاری ، توانائی شراکت داری ، خلائی تعاون ، شہری انفرا اسٹرکچر ، ثقافتی بندھن اور عوام کے درمیان روابط سمیت متعدد موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم کی موجودہ امیر کے والد امیر سے ملاقات
February 15th, 07:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوپہر دوحہ میں فادر امیر (موجودہ امیر کے والد ) امیر محترم حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔وزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات
February 15th, 05:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوحہ، قطر میں اپنی پہلی مصروفیت میں وزیر اعظم اور قطر کے وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی۔وزیراعظم قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے
February 15th, 01:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی قطر کے سرکاری دورے پر آج دوحہ پہنچے۔ وزیر اعظم کا قطر کا یہ دوسرا دورہ ہے، انہوں نے پہلی بار جون 2016 میں قطر کا دورہ کیا تھا۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر کے دورے پرروانگی سے قبل وزیراعظم کا بیان
February 13th, 10:46 am
گزشتہ نو برسوں کے دوران، تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع اور سلامتی، خوراک اور توانائی کی سیکوریٹی اور تعلیم جیسے متنوع شعبوں میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمارا تعاون کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ہمارا ثقافتی اور عوام سے عوام کا رابطہ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔List of MOUs/Agreements signed during the visit of Prime Minister to Qatar
June 06th, 12:40 pm
The change in India is because of the 125 crore countrymen: PM Modi
June 05th, 07:51 pm
India-Qatar Joint Statement during the visit of Prime Minister to Qatar
June 05th, 07:26 pm
PM Narendra Modi meets the Emir of Qatar in Doha
June 05th, 04:37 pm
PM Narendra Modi receives Ceremonial Welcome in Doha, Qatar
June 05th, 04:30 pm
PM Modi holds talks with businesspersons from Qatar
June 05th, 02:10 pm
Smiles and snacks in Qatar
June 04th, 10:28 pm
PM visits Workers Camp in Doha
June 04th, 09:54 pm
PM Modi arrives at Doha, Qatar
June 04th, 08:24 pm
PM’s upcoming visit to Afghanistan, Qatar, Switzerland, USA and Mexico
June 03rd, 08:42 pm