مالدیپ کی پارلیمنٹ ، مجلس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 08th, 08:14 pm

آپ سب کو میں اپنی اور 130 کروڑ ہندوستانی کی جانب سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ عیدالفطر کے مبارک موقعے کی خوشی اور ولولہ ابھی بھی ہمارے ساتھ ہے۔ آپ سب کو اور مالدیپ کے سبھی لوگوں کو میں اس موقع پر بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم کے مالدیپ دورے کے دوران دستخط کی گئیں عرضداشتی مفاہمتوں کی فہرست

June 08th, 07:38 pm



مالدیپ کے دورے کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان

June 08th, 07:11 pm

مجھے خوشی ہے کہ میری دوسری میعاد کار کے پہلے غیر ملکی دورے پر آپ کے خوبصورت شہر مالدیپ میں آنے کا موقع حاصل ہوا ہے۔

وزیر اعظم مودی کو مالدیپ کے اعلیٰ ترین اعزاز نشانی زالدین سے نوازا گیا۔

June 08th, 07:11 pm

وزیر اعظم مودی کو آج مالدیپ کے اعلیٰ ترین اعزاز نشانی زالدین سے نوازا گیا۔ یہ غیر ملکی شخصیات کو دیا جانے والا مالدیپ کا اعلیٰ ترین اعزاز ہے۔

مالدیپ اور سری لنکا کے اپنے دورے کے لئے روانگی سے قبل وزیر اعظم مودی کا بیان۔

June 07th, 04:20 pm

وزیر اعظم نریندر مودی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح اور سری لنکا کے صدر میتری پالا سری سینا کی دعوت پر 08 سے 09 جون 2019 کے دوران سری لنکا اور مالدیپ کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم کا دوبارہ وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے بعد اولین غیر ملکی دورہ ہوگا۔