وزیراعظم کی برازیل کے صدر سے ملاقات
May 21st, 09:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیروشیما میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر 21 مئی 2023 کو برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئز اناسیو لولا ڈی سلوا سے ملاقات کی۔Prime Minister’s visit to the Hiroshima Peace Memorial Museum
May 21st, 07:58 am
Prime Minister Shri Narendra Modi joined other leaders at G-7 Summit in Hiroshima to visit the Peace Memorial Museum. Prime Minister signed the visitor’s book in the Museum. The leaders also paid floral tributes at the Cenotaph for the victims of the Atomic Bomb.جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
May 20th, 08:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیروشیما میں جی-7 سربراہ ملاقات کے دوران 20 مئی 2023 کو جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فومیو کشیدا کے ساتھ باہمی ملاقات کا اہتمام کیا۔وزیر اعظم نے ہیروشیما میں مہاتما گاندھی کے نیم قد مجسمے کی رونمائی کی
May 20th, 08:12 am
رونمائی کی تقریب کے دوران موجود معززین میں وزیر اعظم کے مشیر خاص عزت مآب جناب نکاتانی جین، ہیروشیما شہر کے میئر جناب کاسومی متسوئی؛ ہیروشیما سٹی اسمبلی کے اسپیکر جناب تتسونوری موتانی، ہیروشیما کے اراکین پارلیمنٹ اور جاپان میں مہاتما گاندھی کے پیروکار شامل تھے۔PM Modi arrives in Hiroshima, Japan
May 19th, 05:23 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Hiroshima, Japan. He will attend the G7 Summit as well hold bilateral meetings with PM Kishida of Japan and other world leaders.وزیر اعظم نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی
September 27th, 04:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو کے نیپون بدوکان میں جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس موقع پر 20 سے زیادہ سربراہان مملکت/ حکومت سمیت 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے موجود تھے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ، جاپان کےوزیراعظم کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں افتتاحی کلمات کااردو ترجمہ
September 27th, 12:57 pm
اس دکھ کی گھڑی میں آج ہم مل رہے ہیں۔ آج جاپان آنےکےبعد میں اپنے آپ کو زیادہ ا فسردہ محسوس کررہا ہوں۔ کیونکہ پچھلی مرتبہ جب میں آیا تھا تو آبے سان سے بہت لمبی باتیں ہوئی تھیں اور کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ جانے کےبعد ایسی خبر سننے کی نوبت آئے گی ۔وزیراعظم کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات
September 27th, 09:54 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان کے وزیراعظم عزت مآب جناب فومیوکِشیدا کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی ۔ وزیراعظم نے سابق وزیراعظم شینزو آبے کی وفات پر اپنی دلی تعزیت کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے بھارت –جاپان ساجھیداری کو مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ ایک آزاد ، کھلے اوربرمبنی شمولیت بھارت –بحرالکاہل خطے کے ویژن کا تصور پیش کرنے میں آنجہانی وزیراعظم سینزوآبے کے گراں قدرتعاون کو اجاگرکیا ۔PM Modi arrives in Tokyo, Japan
September 27th, 03:49 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Tokyo, Japan. He will attend the State Funeral ceremony of former Japanese PM Shinzo Abe.وزیراعظم کی جاپان کے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ
May 24th, 06:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کے وزیراعظم عزت مآب جناب فومیو کشیدا کے ساتھ آج دوطرفہ میٹنگ کی۔ وزیراعظم کشیدا نے وزیراعظم مودی کے لیےضیافت کا اہتمام بھی کیا۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر نیزعلاقائی اور عالمی امور پر دوطرفہ رشتے کو فروغ دینے سے متعلق نتیجہ خیز تبادلہ خیال کیا۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر کے ساتھ باہمی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات
May 24th, 05:29 pm
جناب صدر، آپ سے مل کر ہمیشہ بہت خوشی ہوتی ہے۔ آج ہم نے ایک اور مثبت اور سودمند کواڈ سربراہ ملاقات میں ساتھ ساتھ حصہ لیا۔خوشحالی کے لیے بھارت – بحرالکاہل اقتصادی فریم ورک پر بیان
May 24th, 03:47 pm
ہم،بھارت بحرالکاہل خطہ کے بھارت ، آسٹریلیا، برونائی دارالسلام، انڈونیشیا، جاپان، جمہوریہ کوریا، ملیشیا، نیوزی لینڈ، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ، ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور ویتنام اپنی متحرک علاقائی تمول اور تنوع کا اعتراف کرتے ہیں۔ ہم ایک آزاد، کھلے، منصفانہ، جامع، باہمی طورپر مربوط، لچکدار، محفوظ، اور خوشحال بھارت -بحرالکاہل خطہ کے لیے مشترکہ طورپر عہد کرتے ہیں جس میں پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے حوپل کی صلاحیت ہے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ خطے میں ہماری اقتصادی پالیسی کے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، اور شراکت داروں کے درمیان اقتصادی روابط کو مستحکم کرنا مسلسل ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے بہت ضروری ہے۔کواڈ لیڈروں کا مشترکہ بیان
May 24th, 02:55 pm
آج ہم - آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز ، بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی ، جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا اور امریکہ صدر جو بائیڈن – ٹوکیو میں ایک آزاد اور کھلے بھارت بحرالکاہل کے لئے اپنے مضبوط عہد کی تجدید کرتے ہیں ، جو شمولیت والا اور فعال ہو ۔جاپان-انڈیا ایسوسی ایشن (جے آئی اے) کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
May 24th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 مئی 2022 کو جاپان کے ٹوکیو میں سابق جاپانی وزرائے اعظم یوشیرو موری اور شنزو آبے سے ملاقات کی۔ یوشیرو موری جاپان-انڈیا ایسوسی ایشن (جے آئی اے) کے موجودہ چیئرپرسن ہیں جبکہ شنزو آبے جلد ہی یہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔ جے آئی اے، جس کا قیام 1903 میں ہوا تھا، جاپان کی قدیم ترین دوست داری انجمنوں میں سے ایک ہے۔جاپان کے سابق وزیر اعظم عزت مآب جناب یوشی ہدے سوگا نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
May 24th, 01:30 pm
جاپان کے سابق وزیر اعظم عزت مآب جناب یوشی ہدے سوگا نے 24 مئی ، 2022 ء کو ٹوکیو میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے کواڈ لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کی
May 24th, 12:30 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان کے ٹوکیو میں 24 مئی،2022 کو کواڈ لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب انتھونی البنیز کے ساتھ باہمی میٹنگ میں حصہ لیا۔امریکہ کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات
May 24th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی 24 مئی 2022 کو، ٹوکیو میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر عزت مآب جوزف آر بائیڈن کے ساتھ پر تپاک اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے نتیجہ خیز نتائج برآمد ہوئے جس سے دو طرفہ شراکت داری کی گہرائی اور رفتار میں اضافہ ہوگا۔کواڈ لیڈران کی چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات
May 24th, 07:01 am
وزیر اعظم کشیدا، آپ کی شاندار مہمان نوازی کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آج ٹوکیو میں دوستوں کے درمیان ہونا میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔کواڈ قائدین کے سربراہ اجلاس میں وزیر اعظم کی شرکت
May 24th, 07:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدہ، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر جوسف بائیڈن اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی ایلبانیز کے ساتھ، 24 مئی 2022 کو ٹوکیو، جاپان میں منعقدہ کواڈ قائدین کے دوسرے سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ یہ اِن قائدین کی ، مارچ 2021 کی اولین ورچووَل ملاقات، ستمبر 2021 میں واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ سربراہ ملاقات اور مارچ 2022 میں ان کی ورچووَل گفت و شنید کے بعد چوتھی ملاقات ہے۔جاپان میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 08:19 pm
بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، جب بھی میں جاپان آتا ہوں تو میں ہر بار دیکھتا ہوں کہ آپ کی محبتوں کی بارش میں ہر بار اضافہ ہوجاتا ہے۔ آپ میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کئی برسوں سے یہاں رہ رہے ہیں۔ جاپان کی زبان، ملبوسات، یہاں کی ثقافت، کھانا ایک طرح سے آپ کی زندگی کا بھی حصہ بن گئے ہیں اور اس کا حصہ بننے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ بھارتی سماج کی رسومات شمولیت پر مبنی رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ جاپان میں اپنی روایت، اپنی اقدار، اپنی سرزمین کے تئیں جو عہدبستگی ہے وہ بہت گہری ہے۔ اور دونوں کا ملن ہوا ہے۔ لہذا فطری طور پر اپنائیت کا احساس ہونا قدرتی بات ہے۔