ہند- یونان کا مشترکہ بیان

August 25th, 11:11 pm

عزت مآب وزیر اعظم كاءریاكوس مِتسوٹیكس کی دعوت پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی كا 25 اگست 2023 کو یونانی جمہوریہ کا سرکاری دورہ وزیر اعظم مِتسوٹیاکس اور وزیر اعظم مودی نے تسلیم کیا کہ ہندوستان اور یونان دونوں كے تاریخی روابط ہیں اور اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک ایسے وقت میں جب عالمی نظام غیر معمولی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے، ہمارے دو طرفہ تعلقات کو وسیع كرنے کے لیے ایک نئے سرے سے متحرک نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔

یونان میں اسکون کے سربراہ گرو دیاندھی داس سے وزیر اعظم کی ملاقات

August 25th, 10:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو یونان کے شہر ایتھنس میں اسکون کے سربراہ گرو دیاندھی داس سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے مشہور یونانی محقق اور موسیقار کونسٹاٹینو کلائٹزس سے ملاقات کی

August 25th, 10:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں ایک مشہور یونانی محقق، موسیقار اور بھارت کے دوست جناب کونسٹاٹینو کلائٹزس سے ملاقات کی۔

یونان کے ماہرین تعلیم سے وزیر اعظم کی ملاقات

August 25th, 10:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں، یونیورسٹی آف ایتھنس میں مطالعہ ہند اور سنکرت و ہندی زبان کے ماہر پروفیسر دمتروئس وسیلیادِس اور یونیورسٹی آف ایتھنس میں سوشل تھیولوجی کے شعبے کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ایپوستولوس مچائلیدس سے ملاقات کی۔

یونان کے شہر ایتھنس میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 25th, 09:30 pm

جب جشن کا ماحول ہوتا ہے، اُتسو کا ماحول ہوتا ہے تو من کرتا ہے کہ جلد سے جلد اپنے پریوار کے لوگوں کے درمیان پہنچ جائیں، میں بھی اپنے پریوار جنوں کے بیچ سے گیاہوں۔ ساون کا مہینہ ہے ایک طرح سے شیوجی کا مہینہ ہے اور اس مقدس مہینے میں ملک نے پھر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت چاند کے تاریک حصے میں قطب جنوبی میں لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارت نے چندرما پر ترنگا لہراکر پوری دنیا کے سامنے بھارت کی اہلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ دنیا بھر سے مبارکبادی پیغامات موصول ہو رہے ہیں، لوگ اپنی نیک تمنائیں ارسال کر رہے ہیں اور مجھے پختہ یقین ہے کہ لوگ آپ کو بھی مبارکباد دیتے ہوں گے، دیتے ہیں نہ؟ ڈھیر ساری مبارکباد آپ کو مل رہی ہے نہ؟ ہر ہندوستانی کو مل رہی ہے۔ پورا سوشل میڈیا مبارکباد کے پیغامات سے بھرا ہوا ہے۔ جب کامیابی اتنی بڑی ہو تو کامیابی اس کا جشن یہ بھی مسلسل برقرار رہتا ہے۔ آپ کے چہرے بھی بتا رہے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی رہیں لیکن آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت، آپ کے دل میں دھڑکتا ہے بھارت۔ میں آج یونان میں آپ کے درمیان آکر ایک مرتبہ پھر سبھی کو چندریان، اس کی عظیم کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

ایتھنس میں بھارتی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

August 25th, 09:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنس میں، کنزرویٹوئر میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔

یونان کے وزیر اعظم کے ذریعے دیے گئے بزنس لنچ میں وزیر اعظم کی گفت و شنید

August 25th, 08:33 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنز میں یونان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کیریکوس مٹسوٹاکس کے ذریعے دیے گئے بزنس لنچ میں شرکت کی۔

وزیر اعظم کی یونان کے وزیر اعظم سے ملاقات

August 25th, 05:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنز میں یونان کے وزیر اعظم عالی جناب کیریاکوس میتسوٹاکیس سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے ’ نامعلوم فوجی کے مقبرے‘ پر خراج عقیدت پیش کیا

August 25th, 03:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنز میں ’نامعلوم فوجی کے مقبرے‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم کو یونان کے صدر نے گرانڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر سے نوازا

August 25th, 03:04 pm

آرڈر آف آنر 1975 میں قائم کیا گیا تھا۔ دیوی ایتھینا کے سر کو ستارے کے سامنے کی طرف دکھایا گیا ہے جس پر لکھا ہے صرف حق پرستوں کو ہی عزت دی جائے۔

یونان کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان

August 25th, 02:45 pm

سب سے پہلے میں یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے المناک واقعات میں جانوں کے اتلاف پر اپنی اور بھارت کے تمام عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

PM Modi arrives in Greece

August 25th, 10:57 am

PM Modi arrived at the Athens International Airport, Greece. During his visit cooperation in perse sectors such as trade and investment, defence, and cultural and people-to-people contacts will be facilitated between the two countries.