دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس

May 04th, 07:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس میں ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن، آئس لینڈ کے وزیر اعظم کیٹرین جیکوبسٹیر، ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر سٹور، سویڈن کے وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن اور فن لینڈ کے وزیر اعظم سانا مارین کے ساتھ شرکت کی۔

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے وزیر اعظم کا استقبال کیا

May 04th, 08:05 am

ڈنمارک کی عزت مآب ملکہ مارگریتھ II نے آج کوپن ہیگن کے تاریخی امالینبرگ محل میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا استقبال کیا۔

کوپن ہیگن میں ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

May 03rd, 09:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ڈنمارک کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ میٹ فریڈرکسن کے ساتھ کوپن ہیگن کے بیلا سینٹر میں ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔ ڈنمارک میں ہندوستانی کمیونٹی کے 1000 سے زیادہ ارکان نے اس پروگرام میں حصہ لیا جن میں طلباء، محققین، پیشہ ور افراد اور کاروباری افراد شامل تھے۔

وزیر اعظم مودی نے بھارت ۔ ڈنمارک کاروباری فورم میں شرکت کی

May 03rd, 07:40 pm

وزیر اعظم مودی نے کوپن ہیگن میں بھارت ۔ ڈنمارک کاروباری فورم میں کاروباری قائدین سے خطاب کیا۔ اپنے تبصرے میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’آج کل سوشل میڈیا پر ایک اصطلاح ’فومو‘ یعنی ’محروم رہ جانے کا خوف‘ خاصی مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ بھارت کی اصلاحات اور سرمایہ کاری سے متعلق مواقع کو دیکھتے ہوئے، میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ لوگ جو ہمارے ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرتے ہیں، وہ محروم رہ جائیں گے۔‘‘

ڈنمارک میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لئے بیان

May 03rd, 07:11 pm

ایکسی لینسی پرائم منسٹر، میرے اور میرے وفد کے ڈنمارک میں شاندار استقبال اور میزبانی کے لئے آ پ کا اور آپ کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کے خوبصورت ملک میں یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں مجھے آپ کا ہندوستان میں استقبال کرنے کا موقع حاصل ہوا۔ ان دونوں دوروں سے ہم اپنے تعلقات میں قربت لا پائے ہیں اور انہیں تیزرفتار بنا پائے ہیں۔ ہمارے دونوں ملک جمہوریت ، اظہار رائے کی آزادی اور قانون کی بالادستی جیسی قدروں کو توشیئرکرتے ہی ہیں، ساتھ میں ہم دونوں کی کئی تکمیلی طاقتیں بھی ہیں۔

وزیر اعظم کی ڈنمارک کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بارے میں پریس ریلیز

May 03rd, 06:45 pm

اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔

India–Denmark Joint Statement during the Visit of Prime Minister to Denmark

May 03rd, 05:16 pm

PM Modi and PM Frederiksen held extensive talks in Copenhagen. The two leaders noted with satisfaction the progress made in various areas since the visit of PM Frederiksen to India in October 2021 especially in the sectors of renewable energy, health, shipping, and water. They emphasized the importance of India- EU Strategic Partnership and reaffirmed their commitment to further strengthen this partnership.

ڈنماک کے شہر کوپن ہیگن پہنچنے پر وزیر اعظم کا گرمجوشانہ استقبال

May 03rd, 02:48 pm

تین یوروپی ممالک کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن پہنچے۔ ایک خصوصی علامت کے طور پر، ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن وزیر اعظم مودی کا استقبال کرنے کے لیے ہوائی اڈا پہنچیں۔