برونائی کے سلطان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کےخطاب کا انگریزی ترجمہ
September 04th, 03:18 pm
سب سے پہلے، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے، میں آپ کو اور برونائی کے لوگوں کو آپ کی آزادی کی 40 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔برونئی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ کی طرف سے دی گئی ضیافت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 04th, 12:32 pm
میں پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی کے لیے پورے شاہی خاندان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہندوستانی وزیر اعظم کا برونئی کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ لیکن اپنائیت کی وجہ سے مجھے اور ہمارے دونوں ممالک کے صدیوں پرانے تعلقات کا احساس ہر لمحہ ہم محسوس کررہے ہیں ۔وزیر اعظم نے برونئی کےبادشاہ سلطان حاجی حسن البلقیہ کے ساتھ میٹنگ کی
September 04th, 12:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج بندر سیری بیگوان میں استنا نور ایمان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کابرونئی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ نے گرم جوشی سے استقبال کیا ۔وزیر اعظم نے بندر سیری بیگوان میں عمر علی سیف الدین مسجد کا دورہ کیا
September 03rd, 08:07 pm
وزیراعظم کا استقبال برونائی کے مذہمی امور کے وزیر محترم پہین داتو استاذ حاجی آونگ بدر الدین نے کیا۔ برونائی کے وزیر صحت داتو ڈاکٹر حاجی محمد عشام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعظم کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہندوستانی برادری کے افراد کا جم غفیر بھی موجود تھا۔وزیر اعظم نے برونائی میں بھارتی ہائی کمیشن کے نئے چانسری احاطے کا افتتاح کیا
September 03rd, 05:56 pm
وزیر اعظم نے افتتاح کے موقع پر موجود بھارتی برادری کے ارکان سے بھی بات چیت کی ۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم وسیلے کے طور پرکھڑے ہونے نیز دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون کو سراہا۔ برونائی پہنچنے والے ہندوستانیوں کا پہلا مرحلہ 1920 کی دہائی میں تیل کی دریافت کے ساتھ شروع ہواتھا۔ اس وقت برونائی میں تقریباً 14,000 ہندوستانی مقیم ہیں۔ برونائی کی صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم کے شعبوں کی ترقی اور فروغ میں ہندوستانی ڈاکٹروں اور اساتذہ کے تعاون کو اچھی طرح سے تسلیم کیا گیا ہے۔وزیراعظم ایک سرکاری دورے پر برونائی پہنچے
September 03rd, 03:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی عزت مآب سلطان حاجی حسن البلقیہ کی دعوت پر آج ایک سرکاری دورے پر بندر سیری بیگوان پہنچے۔