بنگلہ میں اوراکانڈی ٹھاکر باڑی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 27th, 12:44 pm

نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔

وزیراعظم نے ہر ی مند ر کا دورہ کیا اور اوراکنڈی میں کمیونٹی استقبالیہ میں شرکت کی

March 27th, 12:39 pm

نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔

وزیر اعظم نے جیشوریشوری کالی شکتی پیٹھ میں پوجا کی

March 27th, 11:30 am

نئی دہلی۔ 27 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن کا آغاز دیوی کالی کے آشیرواد سے کیا۔ وزیر اعظم نے ست کھیرہ میں جیشوریشوری کالی شکتی پیٹھ میں، جو قدیم روایت میں 51 شکتی پیٹھوں میں سے ایک ہے، پوجا کی ۔ وزیر اعظم نے دیوی کالی پر ہاتھ سے بنے سونے سے ملمع چاندی کے مکٹ بھی رکھے۔ یہ مکٹ تین ہفتوں میں ایک مقامی کاریگر نے تیار کیا تھا۔

بھارت کے وزیر اعظم کے بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر جاری مشترکہ بیان

March 27th, 09:18 am

بھارت کے وزیر اعظم کے بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر جاری مشترکہ بیان

وزیر اعظم نے باپو - بنگ بندھو ڈجیٹل نمائش کا افتتاح کیا

March 26th, 06:00 pm

نئی دلّی ، 26 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے کے ایک حصے کے طور پر ، انہوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ مل کر باپو اور بنگ بندھو ڈجیٹل نمائش کا افتتاح کیا ۔ باپو اور بنگ بندھو جنوبی ایشیا علاقے کی دو ایسی مثالی شخصیتیں ہیں ، جن کے افکار اور پیغامات کی گونج پوری دنیا میں سنائی دیتی ہے ۔

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

March 26th, 05:03 pm

نئی دہلی، 26 مارچ 2021: بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن نے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے دو روزہ تاریخی دورۂ بنگلہ دیش کے دوران ان سےملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے مابین کلیدی شراکت داری سے آگے بڑھ کر خودمختاری، مساوات، اعتماد اور افہام و تفہیم پر مبنی برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا بنانے اور جامع شراکت داری کو مضبوط بنانے پر روشنی ڈالی۔

وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں حزب اختلاف کے قائدین سے ملاقات کی

March 26th, 03:21 pm

نئی دہلی، 26 مارچ 2021،وزیراعظم جناب نریندر مودی اپنے 2روزہ دورہ بنگلہ دیش کے ایک جزو کے طور پر بنگلہ دیش کی مختلف النوع سیاسی جماعتوں کے حزب اختلاف کے قائدین سے ملاقات کرکے گفت وشنید کی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق وسیع تر امور پر تبادلہ خیالات عمل میں آئے۔