وزیراعظم کا سڈنی میں بزنس گول میز کانفرنس سے خطاب

May 24th, 04:03 pm

شرکت کرنے والے سی ای اوز نے اسٹیل، بینکنگ، توانائی، کان کنی اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں کام کرنے والی معروف کمپنیوں کی نمائندگی کی۔ گول میز کانفرنس میں آسٹریلیا کی چند معروف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم کی آسٹریلیا کے حزب اختلاف کے رہنما سے ملاقات

May 24th, 02:48 pm

حزب اختلاف کے رہنما ،عزت مآب جناب پیٹر ڈٹن، ، نے 24 مئی 2023 کو آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کی آسٹریلیاکے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات

May 24th, 10:03 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 24مئی 2023کو آسٹریلیاکے شہرسڈنی میں ایڈمائرلٹی ہاؤس کے مقام پر آسٹریلیا کے وزیراعظم عزت مآب جناب اینتھنی البانیزکے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی ۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لیے بیان

May 24th, 06:41 am

آسٹریلیا کے میرے اس سفر میں، مجھے اور میرے وفد کی ضیافت اور اعزاز کے لیے، میں آسٹریلیا کے لوگوں کا اور وزیر اعظم البانیز کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے دوست وزیر اعظم البانیز کے ہندوستانی دورہ کے دو مہینے کے اندر میرا یہاں آنا ہوا۔ پچھلے ایک سال میں یہ ہماری چھٹویں ملاقات ہے۔

سڈنی، آسٹریلیا میں کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

May 23rd, 08:54 pm

آسٹریلیا کے وزیر اعظم اور میرے پیارے دوست،عزت مآب،انتھونی البنیز، آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کریس مِنس، وزیر خارجہ پینی وونگ، وزیر مواصلات میشل رولینڈ، وزیر توانائی کریس بووین، اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن، اسسٹنٹ وزیر خارجہ ٹم واٹس، نیو ساؤتھ ویلز کی موجود وزراء کی کونسل کے تمام معزز ممبران، پیراماٹا سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اینڈریو چارلٹن، یہاں موجود آسٹریلیا کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ڈپٹی میئر، کاؤنسلرز اور آسٹریلیا میں سکونت پذیرہندوستانی جو آج اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں، آپ سب کو میرا سلام!

سڈنی، آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

May 23rd, 01:30 pm

وزیر اعظم نے، آسٹریلیا کے عزت مآب وزیر اعظم جناب انتھونی البانیز کے ساتھ، 23 مئی 2023 کو سڈنی کے قودوس بینک ایرینا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم کی آسٹریلیا کی ممتاز شخصیتوں کے ساتھ میٹنگ

May 23rd, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سڈنی میں آسٹریلیا کی کئی ممتاز شخصیتوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگیں کیں۔

وزیراعظم کی ہین کوک پراسپیکٹنگ گروپ ، رائے ہِل ، ایس -کِڈمین اینڈ کمپنی کی اے او ، ایگزیکیوٹیوچیئرمین محترمہ جینا رائن ہارٹ سے ملاقات

May 23rd, 09:08 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 23مئی 2023کو آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہین کوک پراسپیکٹنگ گروپ ، رائے ہِل ، ایس۔کڈمین اینڈ کمپنی کی اے او ، ایگزیکیوٹیوچیئرمین محترمہ جینا رائن ہارٹ سے ملاقات کی ۔

وزیراعظم کی آسٹریلیئن سُپرکے چیف ایگزیکیوٹیوجناب پال شروڈر سے ملاقات

May 23rd, 09:01 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں 23مئی 2023کوآسٹریلیئن سُپرکے چیف ایگزیکیوٹیو جناب پال شروڈرسے ملاقات کی ۔

وزیراعظم کی فورٹیسک میٹلس گروپ اور فورٹیسک فیوچرانڈسٹریز کے بانی اورایگزیکیوٹیوچیئرمین ڈاکٹراینڈریو فاریسٹ سے ملاقات

May 23rd, 08:58 am

وزیراعظم نے آب وہواکے لئے سازگارگرین ہائیڈروجن کے شعبے میں بھارتی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے سے متعلق فورٹیسک گروپ کے منصوبوں کا خیرمقدم کیا۔ بھارت کے قابل تجدیدتوانائی سے متعلق اہم منصوبوں کو نمایاں کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے گرین ہائیڈروجن مشن جیسی ، بھارت کے ذریعہ کی گئیں انقلابی اصلاحات اور پہل قدمیوں کو اجاگرکیا۔

PM Modi arrives in Sydney, Australia

May 22nd, 05:43 pm

After the historic visit to Papua New Guinea, PM Modi arrived in Sydney, Australia for a bilateral visit. During the two-day visit, PM Modi will hold talks with the Prime Minister of Australia H.E Anthony Albanese, and other leaders. He will also address the community program hosted and attended by the members of the Indian diaspora at the Qudos Bank Arena in Sydney, Australia

جاپان، پپوا نیو گنی اور آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم کا خطاب

May 19th, 08:38 am

میں جاپان کے وزیراعظم عزت مآب جناب فومیو کشیدا کی دعوت پر جاپان کی صدارت میں منعقد ہونے والی جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے ہیرو شیما، جاپان کے لئے روانہ ہو رہا ہوں۔ ہند-جاپان سربراہ کانفرنس کے لئے اُن کے ہندوستانی دورے کے بعد وزیراعظم کشیدا سے ملاقات کرنا میرے لئے باعث مسرت ہوگا۔ جی-7 سربراہ کانفرنس میں میری شرکت خاص طور پر معنی خیز ہے، اس لئے کہ اس سال ہندوستان جی -20 کی صدارت کر رہا ہے۔ میں جی -7 ممالک اور دیگر مدعو شراکت داروں کے ساتھ ان چیلنجوں پر، جن کا اس وقت دنیا کو سامنا ہے اور جن کا مل جُل کر ازالہ کرنے کی ضرورت ہے، تبادلۂ خیال کرنے کا منتظر ہوں۔ ہیرو شیما میں منعقد ہونے والی جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے کچھ رہنماؤں کے ساتھ میری دو طرفہ ملاقات بھی رہے گی۔