’من کی بات‘ کے 94ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (30.10.2022)
October 30th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، ابھی ہم نے مقدس چھٹھ پوجا کی بات کی، بھگوان سوریہ کی اُپاسنا کی بات کی۔ تو کیوں نہ سوریہ اُپاسنا کے ساتھ ساتھ آج ہم ان کے وردان کی بھی چرچہ کریں۔ سوریہ دیو کا یہ وردان ہے – ’شمسی توانائی‘۔ سولر انرجی آج ایک ایسا موضوع ہے، جس میں پوری دنیا اپنا مستقبل دیکھ رہی ہے اور بھارت کے لیے تو سوریہ دیو صدیوں سے اُپاسنا ہی نہیں، طرز زندگی کے بھی مرکز میں رہ رہے ہیں۔ بھارت، آج اپنے روایتی تجربات کو جدید سائنس سے جوڑ رہا ہے، تبھی، آج ہم، شمسی توانائی سے بجلی بنانے والے سب سے بڑے ممالک میں شامل ہو گئے ہیں۔ شمسی توانائی سے کیسے ہمارے ملک کے غریب اور متوسط طبقہ کی زندگی میں تبدیلی آ رہی ہے، وہ بھی مطالعہ کا موضوع ہے۔وزیر اعظم نے اپنے موڈھیرا کے دورے سے متعلق شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا
October 10th, 11:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موڈھیرا کے اپنے دورے پر کئے جانے والے شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا ہے۔موڈھیرا، گجرات میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 09th, 04:47 pm
آج موڈھیرا، مہسانہ اور پورے شمالی گجرات میں ترقی کی ایک نئی توانائی پیداہوئی ہے۔ بجلی، پانی سے لے کر روڈ ریل تک، ڈیری سے لے کر اسکل ڈیولپمنٹ اور صحت سے متعلق کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ ہزاروں کروڑ روپئے سے زائد کے یہ پروجیکٹ روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے، کسانوں اور مویشی پالنے والوں کی آمدنی بڑھانے میں مدد کریں گے اور پورے خطے میں ہیریٹیج ٹورازم سے متعلق سہولیات کو بھی وسعت دیں گے۔ ان سبھی ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے آپ سب کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ مہسانہ والوں نے رام –رام ۔PM lays foundation stone and dedicates to the nation various projects worth over Rs 3900 crore in Modhera, Mehsana, Gujarat
October 09th, 04:46 pm
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth over Rs 3900 crore to the nation in Modhera. The Prime Minister said earlier Modhera was known for Surya Mandir but now Surya Mandir has inspired Saur Gram and that has made a place on the environment and energy map of the world.وزیر اعظم 9 سے 11 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 08th, 12:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 سے 11 اکتوبر تک گجرا ت کا دورہ کریں ، اس کے بعد وہ 11 اکتوبر کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے۔گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 16th, 04:05 pm
کابینہ کے میرے ساتھی اور گاندھی نگر کے رکن پارلیمنٹ جناب امت شاہ جی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی، ریلوے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا زردوش جی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے عزیز بھائیو اور بہنو، آپ سب کو نمسکار۔وزیر اعظم نے گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 16th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں ریلوے کے متعدد کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے گجرات سائنس سٹی میں ایکواٹکس اور روبوٹکس گیلری، اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے دو نئی ریل گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی، یعنی گاندھی نگر کیپٹل – وارانسی سپر فاسٹ ایکسپریس اور گاندھی نگر کیپٹل اور واریٹھا کے درمیان ایم ای ایم یو سروس ریل گاڑیاں۔وزیر اعظم 16 جولائی کو گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور انھیں قوم کے نام وقف کریں گے وزیر اعظم گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے
July 14th, 06:45 pm
نئی دہلی، 14/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جولائی 2021 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات میں ریلوے کے متعدد اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ جناب مودی تقریب کے دوران گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے۔