کابینہ نے لیگنوسیلولوزک بائیو ماس اور دیگر قابل تجدید فیڈ سٹاک کا استعمال کرتے ہوئے ایڈوانسڈ بائیو فیول پروجیکٹوں کو مالی مدد فراہم کرنے کی خاطر’’پردھان منتری جی-ون یوجنا‘‘ میں ترمیم کو منظوری دے دی
August 09th, 10:21 pm
بائیو فیول کے شعبے میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت کے ساتھ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ترمیم شدہ پردھان منتری جی ون یوجنا کو منظوری دے دی۔سی او پی 28 تقریب کے دوران لیڈر شپ گروپ فار انڈسٹری ٹرانزیشن پروگرام سے وزیر اعظم کا خطاب
December 01st, 07:29 pm
ہم سبھی ایک مشترکہ عہد بندگی سے مربوط ہیں – گلوبل نیٹ زیرو۔ نیٹ زیرو یعنی خالص صفر کے اہداف کی حصولیابی کے لیے حکومت اور صنعت کی شراکت داری بہت ضروری ہے۔ اور، صنعتی اختراع ایک اہم محرک ہے۔ کرۂ ارض کے محفوظ مستقبل کے لیے لیڈرشپ گروپ فار انڈسٹری ٹرانزیشن، یعنی ’لیڈ-آئی ٹی‘ حکومتوں اور صنعت کی شراکت داری کی ایک کامیاب مثال ہے۔وزیر اعظم نے گذشتہ 9 برسوں کے دوران شمسی صلاحیت میں 54 گنا اضافہ ہونے پر مشن خالص صفر میں ہوئی پیش رفت کی ستائش کی
August 29th, 08:41 pm
ریلوے نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ گذشتہ 9 برسوں کے دوران شمسی صلاحیت میں 54 گنا اضافہ رونما ہوا ہے۔ انہوں نے مطلع کیا کہ مارچ 2014 تک 3.68 میگا واٹ شمسی بجلی صلاحیت شروع کی گئی تھی، جبکہ 2014-23 کے دوران 200.31 میگا واٹ شمسی بجلی صلاحیت کا آغاز کیا گیا۔