وزیر اعظم نے اتر پردیش کے مرزا پور میں سڑک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ، پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان کیا
October 04th, 10:52 am
‘‘اتر پردیش کے مرزا پور میں پیش آنے والا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اپنی جانیں گنوانے والوں کے سوگوار خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ ایشورانہیں اس تکلیف کو برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ اس کے ساتھ میں جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ تمام زخمیوں کی ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے۔’’SP government had tarnished the name of Mirzapur: PM Modi in Mirzapur, UP
May 26th, 11:15 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a spirited public meeting in Mirzapur, Uttar Pradesh. Emphasizing the significance of the ‘Jyestha’ month in Indian tradition, PM Modi highlighted the unique importance of every Tuesday, referred to as ‘Bada Mangal’ or ‘Budhwa Mangal’. “This time, this Budhwa Mangal is even more special, because, after 500 years this is the first Bada Mangal when Bajrang Bali’s Bhagwan Ram will be enshrined in his grand temple in Ayodhya,” PM Modi said.PM Modi campaigns in Uttar Pradesh’s Mirzapur, Ghosi and Bansgaon
May 26th, 11:04 am
Prime Minister Narendra Modi addressed spirited public meetings in Mirzapur, Ghosi and Bansgaon, Uttar Pradesh. Addressing the huge gathering, the PM said, Samajwadi party and Congress people are dedicated to vote bank whereas Modi is dedicated to the poor, Dalits and backward people of the country...وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 02:16 pm
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ، گجرات اسمبلی کے اسپیکر اور بناس ڈیری کے چیئرمین اور جناب شنکر بھائی چودھری، جو آج خاص طور پر کسانوں کو تحفہ دینے کے یہاں آئے ہیں، ریاستی کابینہ کے ارکان ، ارکان اسمبلی ، دیگر معززین اور بنارس کے میرے پریوار جنوں ۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے شہر وارانسی میں، 19150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 02:15 pm
ان پروجیکٹوں میں ریلوے کے دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ تقریباً 10900 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ نئے پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر-نیو بھاؤپور ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پروجیکٹ کا افتتاح بھی شامل ہے۔ انہوں نے وارانسی-نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین، دوہری گھاٹ-ماؤ ایم ای ایم یو ٹرین اور نئے افتتاح کردہ ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پر لمبی دوری کی مال گاڑیوں کی ایک جوڑی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انہوں نے بنارس لوکوموٹیو ورکس کی طرف سے بنائے گئے 10000 ویں لوکوموٹیو کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے 370 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے دو آر او بی کے ساتھ گرین فیلڈ شیو پور-پھلواریا-لہارتارا سڑک کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم کے ذریعے افتتاح کیے جانے والے دیگر اہم منصوبوں میں 20 سڑکوں کو مضبوط اور چوڑا کرنا شامل ہے؛ کیتھی گاؤں میں سنگم گھاٹ روڈ اور پنڈت دین دیال اپادھیائے اسپتال میں رہائشی عمارتوں کی تعمیر، پولیس لائن اور پی اے سی بھولن پور میں 200 والی دو اور 150 بستروں پر مشتمل کثیر المنزلہ بیرک کی عمارتیں، 9 مقامات پر بنائے گئے اسمارٹ بس شیلٹرز اور علی پور میں تعمیر کردہ 132 کلو واٹ کا سب اسٹیشن شامل ہے ۔ انہوں نے اسمارٹ سٹی مشن کے تحت یونیفائیڈ ٹورسٹ پاس سسٹم کا بھی آغاز کیا۔PM Modi addresses public meeting in Mirzapur, Uttar Pradesh
March 04th, 12:45 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Mirzapur, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting how the people of UP have voted for the good governance of BJP in the first 6 phases of the elections and gave responsibility to the people of Mirzapur to continue removing ‘Pariwarvad’ and ‘Mafiawaad’ from UP.Access to piped drinking water would improve the health of poor families: PM Modi
November 22nd, 11:31 am
PM Modi laid foundation stone of rural drinking water supply projects in Mirzapur and Sonbhadra districts of Vindhyachal region of Uttar Pradesh. He said under the Jal Jeevan Mission, the life of our mothers and sisters is getting easier due to easy water access at the comfort of their homes. He added a major benefit of this has also been reduction of many diseases.وزیر اعظم نے اتر پردیش کے وندھیاچل خطے میں پینے کے پانی کی سپلائی کے پروجیکٹوں کے لئے سنگِ بنیاد رکھا
November 22nd, 11:30 am
نئی لّی ، 22 نومبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اتر پردیش کے وندھیاچل خطے میں مرزا پور اور سون بھدر اضلاع میں پینے کے پانی کی سپلائی کےدیہی پروجیکٹوں کے لئے سنگِ بنیاد رکھا ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر گاؤں کی آبی اور صفائی ستھرائی کی کمیٹی / پانی سمیتی کے ممبروں سے بھی بات چیت کی ۔ اس موقع پر جل شکتی کے وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت ، اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے ۔اترپردیش کے وندھیا چل علاقے میں وزیراعظم 22 نومبر کو دیہی پینے کے پانی کی سپلائی کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
November 20th, 02:21 pm
نئی دہلی،20/نومبر 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی اترپردیش کے وندھیاچل علاقے کے تحت مرزاپور اور سون بھدر اضلاع میں 22 نومبر کو صبح ساڑھے گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے دیہی پینے کے پانی کی سپلائی کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر اس تقریب کے دوران دیہی آبی اور صفائی ستھرائی کمیٹیوں/آبی سمیتیوں کے اراکین سے بھی گفت وشنید کریں گے۔ اترپردیش کے وزیراعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔وزیراعظم نے مرزاپور میں بان ساگر نہر پروجیکٹ قوم کو وقف کیا
July 15th, 12:15 pm
نئیدہلی۔15جولائی ، 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مرزا پور میں بان ساگر نہر پروجیکٹ قومی کے نام وقف کیا۔ اس سے پروجیکٹ سے حلقے میں آبپاشی میں کافی اضافہ ہوگا اور اتر پردیش کے مرزا پور اور الہ آباد ضلعوں کے کسانوں کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوگاوہ لوگ جو کسانوں کے لئے گھڑیالی آنسوں بہا رہے ہیں، ان سے نامکمل فارم پروجیکٹوں کے بارے میں پوچھا جانا چاہئے : وزیر اعظم مودی، مرزاپور میں
July 15th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرزا پور میں آج بان ساگر کینال پروجیکٹ ملک و قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروجیکٹ سے نہ صرف یہ کہ زیر نظر علاقے میں آبپاشی کی سہولتوں میں زبردست اضافہ ہوگا بلکہ اترپردیش کے مرزاپور اور الہٰ آباد کے کسانوں کو زبردست فائدہ پہنچے گا۔PM Modi & French President inaugurate Solar Plant in Mirzapur
March 12th, 12:00 pm
Prime Minister Narendra Modi and French President Emmanuel Macron inaugurate the 100 MW solar power plant in Mirzapur, Uttar Pradesh today.Social Media Corner 3 March 2017
March 03rd, 09:06 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!UP elections are about giving opportunities to the state's youth, ensuring safety of people & all round progress of poor: PM
March 03rd, 02:26 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed huge public meeting in Mirzapur, Uttar Pradesh. PM Modi emphasized that this election in Uttar Pradesh is a fight for the rights of the poor, fight to provide equal opportunities to the youth.PM Modi addresses public rally in Mirzapur, Uttar Pradesh
March 03rd, 02:25 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed huge public meeting in Mirzapur, Uttar Pradesh today. Shri Modi thanked the people of Uttar Pradesh for their support during elections. PM Modi emphasized that this election in Uttar Pradesh is a fight for the rights of the poor. PM took a dig at the corruption level in the state and said, “From lodging FIRs to jobs, from pension schemes to ration card, termite of corruption has badly gripped Uttar Pradesh.” Prime Minister Modi mentioned that his government is committed towards the welfare of farmers.