وزیر اعظم 30 دسمبر کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے، 17,500 کروڑ روپے مالیت کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

December 28th, 10:04 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی 30 دسمبر 2021 کو اتراکھنڈ کے ہلدوانی کا دورہ کریں گے۔ وہ یہاں 17,500 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے نیز سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 23 پروجیکٹوں میں سے 14100 کروڑ روپے کے 17 پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ یہ پروجیکٹ آبپاشی، شاہراہیں، ہاؤسنگ، صحت کے بنیادی ڈھانچے، صنعت، صفائی ستھرائی، پینے کے پانی کی فراہمی سمیت متعدد شعبوں میں شروع کیے جارہے ہیں۔ اس تقریب میں شاہراہوں کی توسیع کے منصوبے، پتھورا گڑھ میں پن بجلی کا ایک پروجیکٹ اور نینی تال میں سیوریج نیٹ ورک کی بہتری سمیت چھ پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ ان پروجیکٹوں کی جملہ لاگت 3400 کروڑ روپے ہے۔

Strengthening India's dairy sector is one of the top priorities of our government: PM Modi

December 23rd, 11:15 am

Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of ‘Banas Dairy Sankul’ in Varanasi, Uttar Pradesh. In his speech, PM Modi called for adoption of natural methods of farming and said, “For the rejuvenation of mother earth, to protect our soil, to secure the future of the coming generations, we must once again turn to natural farming.

PM inaugurates and lays the foundation of multiple projects in Varanasi

December 23rd, 11:11 am

Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of ‘Banas Dairy Sankul’ in Varanasi, Uttar Pradesh. In his speech, PM Modi called for adoption of natural methods of farming and said, “For the rejuvenation of mother earth, to protect our soil, to secure the future of the coming generations, we must once again turn to natural farming.

وزیراعظم وارانسی میں 23 دسمبر کو کثیر رخی ترقیاتی اقدامات شروع کریں گے

December 21st, 07:41 pm

نئی دہلی،21دسمبر، 2021/وزیراعظم کی مسلسل یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے حلقے وارانسی کی ترقی اور معاشی پیش رفت کے لیے کام کریں۔ اس سمت آگے بڑھتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی وارانسی کا دورہ کریں گے اور 23 دسمبر 2021 کو دوپہر تقریباً 1 بجے کثیر رخی ترقیاتی اقدامات کا آغاز کریں گے۔

اتر پردیش کے شاہ جہاں پور میں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقعے پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 18th, 06:20 pm

شری بابا وشوناتھ اور بھگوان پرشورام کےقدموں میں ہمارا پرنام۔ جئے گنگا مئیا کی۔ ہر – ہر گنگے۔ اتر پردیش کے تیز ترار اور تونگر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بی ایل ورما جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار سنتوش گنگوار جی، یو پی حکومت میں وزیر سریش کمار کھنا جی، ستیش مہانا جی، جتین پرساد جی، مہیش چندر گپتا جی، دھرم ویر پرجاپتی جی، پارلیمنٹ کے میرے دیگر ساتھی ، یو پی قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے دیگر ساتھی، پنچایت ارکان اور بڑی تعداد میں یہاں موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیراعظم نے شاہجہاں پور، اترپردیش‏ میں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا،

December 18th, 01:03 pm

PM Narendra Modi laid the foundation stone of Ganga Expressway in Shahjahanpur, Uttar Pradesh. The Prime Minister remarked that Maa Ganga is the source of all auspiciousness and all progress. Maa Ganga gives all the happiness, and takes away all the pain. Similarly, Ganga Expressway will also open new doors of progress for UP.

وزیر اعظم 18 دسمبر کو شاہجہاں پور میں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

December 16th, 02:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18دسمبر 2021ء کو تقریباً 1:00بجے اترپردیش کے شاہجہاں پور میں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

وزیراعظم نے 39ویں پرگتی مذاکرات کی صدارت کی

November 24th, 07:39 pm

نئی دہلی،24- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 39ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی، جو مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے پرو ایکٹیو گورننس او ر بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی-ماڈل پلیٹ فارم ہے۔

Cabinet approves continuation of Pradhan Mantri Gram Sadak Yojana (PMGSY)-I,PMGSY-II and Road Connectivity Project for Left Wing Extremism Affected Areas (RCPLWEA)

November 17th, 08:33 pm

Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by the Prime Minister Narendra Modi gave its approval to the proposals of Department of Rural Development, Ministry of Rural Development for continuation of PM Gram Sadak Yojana-I and II upto September, 2022 for completion of balance road and bridge works. The CCEA also approved continuation of Road Connectivity Project for Left Wing Extremism Affected Areas upto March 2023.

وزیر اعظم نے 38ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی

September 29th, 06:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 38ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی، جو کہ سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکز اور ریاستی حکومتیں بھی شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے 37ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی

August 25th, 07:55 pm

نئی دہلی، 25/اگست2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 37 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی پرو- ایکٹیو گورنینس بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ایک ملٹی- ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے آکسیجن کی حسب ضرورت سپلائی کو یقینی بنانے کے لئے اس کی دستیابی کا جائزہ لیا

April 16th, 02:59 pm

نئی دہلی، 16 اپریل 2021، وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں میڈیکل گریڈ آکسیجن کی حسب ضرورت سپلائی کو یقینی بنانے کے لئے اس کی دستیابی کامفصل جائزہ لیاَ۔ صحت، ڈی پی آئی آئی ٹی، فولاد، سڑک ٹرانسپورٹ وغیرہ وزارتوں نے بھی اپنے مادخل وزیر اعظم سے شیئر کئے۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ وزارتو ں اور ریاستی حکومتوں کے درمیان تال میل کو یقینی بنانا بہت اہم ہے۔

وزیراعظم نے 36 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی

February 24th, 07:58 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج 36 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی۔

وزیر اعظم 7 فروری کو آسام اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے

February 05th, 06:28 pm

نئی دہلی، 5 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 فروری 2021 کو آسام اور مغربی بنگال ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ تقریباً 11:45 بجے صبح وزیر اعظم آسام کے سونت پور ضلع کے ڈھیکیاجولی میں دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ریاستی شاہراہوں اور اہم ضلعی سڑکوں سے متعلق پروگرام ’اسوم مالا‘ کا آغاز کریں گے۔اس کے بعد 4:50 بجے وزیر اعظم مغربی بنگال کے ہلدیا میں کلیدی بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم 9 نومبر کو وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

November 07th, 07:06 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی 9 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں کی مجموعی لاگت 614 کروڑ روپے ہے۔ وزیراعظم اس موقع پر ان پروجیکٹوں کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔ اترپردیش کے وزیراعلی بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔

PM Modi Launches CHAMPIONS: Technology Platform to empower MSMEs

June 01st, 05:38 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today launched the technology platform CHAMPIONS which stands for Creation and Harmonious Application of Modern Processes for Increasing the Output and National Strength.

وزیر اعظم 29 فروری، 2020 کو بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

February 27th, 05:42 pm

نئی دلّی، 267 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 فروری، 2020 کو چتر کوٹ کے مقام پر بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نے 32 ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی

January 22nd, 05:36 pm

نئی دہلی،22؍جنوری،وزیراعظم نریندر مودی نے آج پرگتی کی سال 2020 کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل والے پلیٹ فارم پرگتی کے ذریعے یہ وزیراعظم کی 32 ویں گفتگو تھی۔ اس گفتگو میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہوتی ہیں۔

Prime Minister Chairs Meeting with various sectoral groups in a pre-budget exercise

January 09th, 04:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi called for a focussed effort from all stakeholders in order to achieve the target of 5 Trillion Dollar Economy in India.

وزیر اعظم نے پرگتی(پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے ذریعہ خطاب کیا۔ کہا،ایکسپریشنل ڈسٹرکٹ میں جواں سال افسران تعینات کئے جائیں، ایکسپریشنل ڈسٹرکٹ کو قومی اوسط تک لانے کے لئے مدت مقرر کی جائے

November 06th, 07:24 pm

وزیر جناب نریندر مودی نے آئی سی ٹی پر مبنی فعال، انتظام وحکمرانی اور بروقت عمل درآمد کے لئے ایک ہمہ جہت پلیٹ فارم پرگتی (پی آر اے جی اے آئی ٹی) کے ذریعہ ملٹی ماڈل پلیٹ فارم فار ایکٹو گورننس اینڈ ٹائملی انٹلی میشن کے 31 ویں مذاکراتی دور کی صدارت کی۔