کابینہ نے 6,798 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت کے ساتھ دو پروجیکٹوں کو منظوری دی اور کنیکٹیویٹی فراہم کرنے، سفر میں آسانی پیدا کرنے، لاجسٹکس کی لاگت کو کم کرنے، تیل کی درآمد کو کم کرنے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ان پروجیکٹوں کو 5 سالوں میں مکمل کیا جائے گا

October 24th, 03:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے تقریباً 6,798 کروڑ روپے کی کل تخمینہ لاگت کے ساتھ وزارت ریلوے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

کابینہ نےوارانسی –پنڈت دین دیال اُپادھیائے ملٹی ٹریکنگ کی تعمیر کو منظوری دی، جس میں دریائے گنگا پر ایک نیا ریل، نیز سڑک اور پُل شامل ہے۔ اِس کا مقصد کنیکٹویٹی کی سہولت فراہم کرنا ، نقل و حرکت میں آسانی کی سہولت بہم پہنچانا، لاجسٹک لاگت کو کم سے کم کرنا ، تیل کی درآمدات میں کمی لانا اور کاربن ڈائی آکسائڈ کے اخراج کو کم کرنا ہے

October 16th, 03:18 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ریلوے کی وزارت کے ایک پروجیکٹ کو منظوری دی، جس کی مجموعی تخمینہ لاگت 2642 کروڑ روپے (تقریباً) ہے۔ مجوزہ ملٹی-ٹریکنگ پروجیکٹ سے آپریشنز میں آسانی ہوگی اور جامع کی صورتحال میں کمی آئے گی۔ جس سے انڈین ریلویز کے سب سے زیادہ مصروف سیکشنوں پر درکار بنیادی ڈھانچہ جاتی ترقی کی ضرورت کی تکمیل ہوگی۔ یہ پروجیکٹ اترپردیش میں وارانسی اور چندولی اضلاع کا احاطہ کرے گی۔

کابینہ نےدو اہم تجارتی مراکز ممبئی اور اندور کے درمیان مختصر ترین ریل رابطہ فراہم کرنے کے لیے 309 کلومیٹر طویل نئی لائن پروجیکٹ کو منظوری دی

September 02nd, 03:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے ریلوے کی وزارت کے تحت نئے ریلوے لائن پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے جس کی کل لاگت(تقریباً) 18,036 کروڑ روپے ہے۔ اندور اور منماڈ کے درمیان مجوزہ نئی لائن براہ راست ریل رابطہ فراہم کرے گی اور مسافروں آمدورفت کو بہتر بنائے گی۔ اس کے علاوہ یہ نئی لائن ہندوستانی ریلویز کے لیے بہتر کارکردگی اور خدمات کی بھروسے کی صلاحیت فراہم کرے گی۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے نئے بھارت کے نظریہ کے عین مطابق ہے۔یہ پروجیکٹ علاقے کے لوگوں کو اس خطےمیں جامع ترقی کے ذریعہ آتم نربھر (خود کفیل) بنائے گا جس سے ان کے لئے روزگار/خود روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔

کابینہ نے رابطے ، سفر میں آسانی پیدا کرنے ، لاجسٹکس لاگت کو کم کرنے ، تیل کی درآمدات کو کم کرنے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرنے کے لیےبھارتی ریلوے میں آٹھ (8) نئی لائن پروجیکٹوں کو منظوری دے دی

August 09th, 09:58 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے 24,657 کروڑ روپے (تقریباً) کی کل تخمینہ لاگت کے ساتھ وزارت ریلوے کے آٹھ (8) پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعظم 12 فروری کو روزگار میلہ کے تحت، سرکاری محکموں اور اداروں میں نئے بھرتی ہونے والوں کو ایک لاکھ سے زیادہ تقرری لیٹر تقسیم کریں گے

February 11th, 03:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 فروری، 2024 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نئے بھرتی کیے گئے ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو تقرری لیٹر تقسیم کریں گے۔

روزگار میلے کے تحت، وزیر اعظم 28 اکتوبر کو سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی ہونے والے 51,000 سے زیادہ افرد کو تقرری خطوط تقسیم کریں گے

October 27th, 03:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 اکتوبر 2023 کو دوپہر 1 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 51,000 سے زیادہ نئے بھرتی ہونے والے افراد کو تقرری کے خطوط تقسیم کریں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر تقرر شدہ افراد سے خطاب بھی کریں گے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 27 ریاستوں میں 508ریلوے اسٹیشنوں کی جدیدکاری کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 06th, 11:30 am

وزیر ریلوے جناب اشونی ویشنو جی، ملک کے کونے کونے سے جڑے مرکزی کابینہ کے دیگر ارکان، مختلف ریاستوں کے گورنر، وزرائے اعلیٰ، ریاستی کابینہ کے وزرا، ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم نے ملک بھر میں 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا

August 06th, 11:05 am

ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے ملک کے 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔ 24470 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تیارشدہ یہ 508 ریلوے اسٹیشن 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان میں دیگر ریاستوں سمیت اترپردیش اور راجستھان میں 55-55، بہار میں 49، مہاراشٹر میں 44، مغربی بنگال میں 37، مدھیہ پردیش میں 34، آسام میں 32، اُڈیشا میں 25، پنجاب میں 22، گجرات اور تلنگانہ میں 21-21، جھارکھنڈ میں 20، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں 18-18، ہریانہ میں 15، کرناٹک میں 13 ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے رتنی پورہ کے لیے ریل رابطے کی ستائش کی

May 11th, 06:14 pm

ریلوے کی وزارت نے ٹویٹ کیا ہے کہ اونتی پورہ اور کاکاپورہ کے درمیان رتنی پورہ ہالٹ کا دیرینہ مطالبہ آخر کار پورا ہو گیا ہے۔ اس سے خطے میں حرکت پذیری کو آسان بنایا جائے گا جس میں قابل رسائی نقل و حمل شامل ہے۔

بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرنےکی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

April 01st, 03:51 pm

مدھیہ پردیش کے گورنر شری منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج جی، ریلوے کے وزیر اشونی جی، دیگر تمام معززین اور بھوپال کے میرے پیارے بھائیواور بہنو جو بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں!

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی

April 01st, 03:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ جائے تقریب پر پہنچ کر وزیر اعظم نے رانی کملا پتی - نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور ٹرین کے بچوں اور عملے سے بھی بات چیت کی۔

وزیراعظم نے 39ویں پرگتی مذاکرات کی صدارت کی

November 24th, 07:39 pm

نئی دہلی،24- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 39ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی، جو مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے پرو ایکٹیو گورننس او ر بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی-ماڈل پلیٹ فارم ہے۔

وزیر اعظم نے 37ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی

August 25th, 07:55 pm

نئی دہلی، 25/اگست2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 37 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی پرو- ایکٹیو گورنینس بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ایک ملٹی- ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔

وزیراعظم نے چناب ندی پر دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پُل کیمحرابی شکل کی تعمیر مکمل ہونے پر تعریف کی

April 05th, 08:51 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی ریلوے کے ذریعے جموں و کشمیر میں دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پُل ، چناب برج کی محرابی شکل کی تعمیر مکمل ہونے کی تعریف کی۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ ملک کے ہر ایک شخص کی صلاحیت اور اعتماد آج دنیا کے سامنے ایک مثال پیش کر رہا ہے۔ یہ تعمیری کام نہ صرف جدید انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھارت کی بڑھتی طاقت کو ظاہر کرتا ہے، بلکہ ‘ سنکلپ سے سدھی’ کے ملک کے بدلے ہوئے ورکنگ کلچر کی بھی مثال ہے۔’’

وزیر اعظم نے 35 ویں پرگتی گفتگو کی صدارت کی

January 27th, 08:53 pm

نئی دلّی ، 27 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے متعلق سرگرم حکمرانی اور بر وقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم پرگتی کے آج 35 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی ۔

PM chairs 34th PRAGATI interaction

December 30th, 07:40 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi chaired the thirty-fourth PRAGATI interaction today. In today’s meeting, various projects, programmes and grievances were reviewed. Projects of the Ministry of Railways, Ministry of Road Transport and Highways and Ministry of Housing & Urban Affairs were discussed.

وزیر اعظم نے 33 ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی

November 25th, 08:44 pm

نئی لّی ، 25 نومبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی میٹنگ کی صدارت کی ۔ یہ پرگتی – آئی سی ٹی پر مبنی سر گرم حکمرانی اور بر وقت نفاذ کے لئے کثیر ماڈل والا پلیٹ فارم ہے ، جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں اور وزیر اعظم کی یہ پلیٹ فارم کے ذریعے 33 ویں گفتگو ہے ۔

Cabinet approves Haryana Orbital Rail Corridor Project from Palwal to Sonipat via Sohna-Manesar-Kharkhauda

September 15th, 06:22 pm

The Cabinet Committee on Economic Affairs, chaired by Prime Minister Shri Narendra Modi, has given its approval to the Haryana Orbital Rail Corridor Project from Palwal to Sonipat via Sohna-Manesar-Kharkhauda..

وزیراعظم نے 32 ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی

January 22nd, 05:36 pm

نئی دہلی،22؍جنوری،وزیراعظم نریندر مودی نے آج پرگتی کی سال 2020 کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل والے پلیٹ فارم پرگتی کے ذریعے یہ وزیراعظم کی 32 ویں گفتگو تھی۔ اس گفتگو میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہوتی ہیں۔

Prime Minister Chairs Meeting with various sectoral groups in a pre-budget exercise

January 09th, 04:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi called for a focussed effort from all stakeholders in order to achieve the target of 5 Trillion Dollar Economy in India.