Prime Minister Narendra Modi meets with Prime Minister of Lao PDR
October 11th, 12:32 pm
Prime Minister Narendra Modi held bilateral talks with Prime Minister of Lao PDR H.E. Mr. Sonexay Siphandone in Vientiane. They discussed various areas of bilateral cooperation such as development partnership, capacity building, disaster management, renewable energy, heritage restoration, economic ties, defence collaboration, and people-to-people ties.کابینہ نے 4800 کروڑ روپئے کے بقدر کی مالی تخصیص کے ساتھ مالی برس 2022-23 سے 2025-26 کے لیے مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکیم -’’فعال مواضعات پروگرام‘‘ کو منظوری دی
February 15th, 03:51 pm
اس اسکیم کا مقصد شمالی سرحد پر واقع مواضعات کے بلاکوں کی جامع ترقی کے ذریعہ شناخت شدہ سرحدی مواضعات میں سکونت پذیر افراد کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے ۔ اس سے لوگوں کو سرحدی علاقوں کے ان کے آبائی مقامات پر بسے رہنے کے لیے حوصلہ افزائی ہوگی۔ اس کے علاوہ ان مواضعات سے نقل مکانی کے معاملات کو روکنے میں مدد ملے گی اور سرحدوں پر سلامتی کا نظام بہتر ہوگا۔پبلک سروس براڈکاسٹنگ کے لیے بڑا فروغ: اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے2025-26 تک 2539.61 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ مرکزی شعبہ کی ’براڈکاسٹنگ انفراسٹرکچر اینڈ نیٹ ورک ڈیولپمنٹ (بی آئی این ڈی)‘ اسکیم کو منظوری دی
January 04th, 04:22 pm
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے پرسار بھارتی یعنی آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) اور دوردرشن (ڈی ڈی)کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 2539.61 روپےکروڑ کی لاگت والی مرکزی شعبہ کی اسکیم’’براڈکاسٹنگ انفراسٹرکچر اینڈ نیٹ ورک ڈیولپمنٹ‘‘ (بی آئی این ڈی) کے بارے میں وزارت اطلاعات و نشریات کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ وزارت کی ’’براڈکاسٹنگ انفراسٹرکچر اینڈ نیٹ ورک ڈیولپمنٹ‘‘ اسکیم، پرسار بھارتی کو اپنے براڈکاسٹنگ انفراسٹرکچر کی توسیع اور اپ گریڈیشن، مواد کی ترقی اور تنظیم سے متعلق سول کام سے متعلق اخراجات کے لیے مالی مدد فراہم کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔کابینہ نے 16 ریاستوں میں تمام آباد گاؤوں سے آپٹیکل فائبر رابطے کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے ذریعے بھارت نیٹ کے عمل کو منظور کیا
June 30th, 07:00 pm
نئی دہلی30 جون 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ملک کی 16 ریاستوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعہ بھارت نیٹ کے نفاذ کی ترمیمی حکمت عملی کو منظور کیا۔ بھارت نیٹ کو اب مذکورہ ریاستوں میں گرام پنچایت (جی پی) سے باہر کے تمام آباد دیہات تک وسعت دی جائے گی۔ نظر ثانی شدہ حکمت عملی میں مراعات یافتگان کے ذریعہ بھارت نیٹ کے قیام، اپ گریڈیشن ، آپریشن ، دیکھ ریکھ اور استعمال بھی شامل ہیں۔ ان مراعات یافتگان کا انتخاب مسابقتی بین الاقوامی بولی لگانے کے عمل کے ذریعہ ہوگا۔ مذکورہ بالا پی پی پی ماڈل کے لئے منظور شدہ زیادہ سے زیادہ وا ئبلٹی گیپ فنڈنگ 19,041 کروڑروپےہے۔سوشل میڈیا کارنر، 2 جولائی 2018
July 02nd, 07:34 pm
سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو روزانہ دی جانے والی اپ ڈیٹ۔ حکمرانی پر آپ کے ٹوئیٹس روزانہ یہاں دکھائے جاتے ہیں۔ پڑھتے اور ساجھا کرتے رہئے!Social Media Corner 30 June 2018
June 30th, 07:10 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 29 June 2018
June 29th, 07:24 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 22 June 2018
June 22nd, 07:23 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!وزیراعظم نے ویڈیو بریج کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کی
June 20th, 11:00 am
نئی دہلی،20؍جون،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو بریج کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کی۔ ویڈیو مذاکرات کے ذریعے دو لاکھ سے زیادہ کامن سروس سینٹروں اور 600 کرشی وگیان کیندروں کو منسلک کیا گیا تھا۔ حکومت کی اسکیموں کا فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کی گفتگو کی یہ ساتویں سیریز تھیکو دہرادون میں چوتھے یوم یوگ کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
June 20th, 11:00 am
نئی دہلی،20؍جون،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو بریج کے ذریعے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کی۔ ویڈیو مذاکرات کے ذریعے دو لاکھ سے زیادہ کامن سروس سینٹروں اور 600 کرشی وگیان کیندروں کو منسلک کیا گیا تھا۔ حکومت کی اسکیموں کا فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کی گفتگو کی یہ ساتویں سیریز تھیSocial Media Corner 17 June 2018
June 17th, 07:50 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 16 June 2018
June 16th, 07:45 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!وزیر اعظم نے ویڈیو رابطے کے ذریعہ ملک بھر میں ڈجیٹل انڈیا اقدامات کے فائدہ یافتگان سے گفتگو کی
June 15th, 10:56 am
وزیراعظم نے ان فائدہ یافتگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈجیٹل انڈیا کا آغاز ہر طبقے کے لوگوں اورباَلخصوص دیہی علاقے کے لوگوں کو ڈجیٹلی طورسے بااختیار بنائے جانے کے مقصد سے کیا گیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ اس اہم کام کو ممکن بنائے جانے کی غرض سے سرکار نے ایک ایسی مثبت اور موثر پالیسی پر کام کیا جس میں فائبر آپٹک کے ذریعہ مواضعات کو جوڑا جانا ،شہریوں کو ڈجیٹل طریقے سے تعلیم دینا ، موبائل کے ذریعہ خدمات کی فراہمی اور الیکٹرانک ڈھانچہ جاتی سہولیات کی تیاری شامل ہےڈیجیٹل انڈیا کے مستفیدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
June 15th, 10:56 am
پچھلے کچھ دنوں سے مجھے سرکار کی مختلف اسکیموں کے، ملک بھر کے جو فائدہ حاصل کرنے والے ہیں، ان سے سب سے روبرو ہونے کا، بات چیت کرنے کا، ان کو سننے کا موقع ملا اور میں کہہ سکتا ہوں کہ میرے لئے یہ ایک انوکھا تجربہ ہے۔ اور ہمیشہ اس بات کا قائل ہوں کہ فائلوں سے پرے، زندگی بھی ہوتی ہے اور زندگی میں جو تبدیلی آتی ہے، جب اس کو سیدھا لوگوں سے سنا، اُن کے تجربات کو جانا تو دل کو بہت ہی سکون ملتا ہے۔ اور کام کرنے کی ایک نئی توانائی بھی مجھے آپ لوگوں سے ملتی ہے۔ آج ڈیجیٹل انڈیا کی کچھ اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے۔Social Media Corner 4 June 2018
June 04th, 07:36 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 3rd June 2018
June 03rd, 08:35 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 2 June 2018
June 02nd, 07:30 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 4 May 2018
May 04th, 07:40 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 10 February 2018
February 10th, 08:18 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Social Media Corner 5 December 2017
December 05th, 07:14 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!