وزیراعظم نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت کی تعریف کی
August 05th, 03:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت پر زبردست خوشی کااظہار کیا ہے اور عالمی سطح پر اس نے الیکٹرانکس برآمدات میں چوٹی کے تین ملکوں میں مقام بنالیا ہے۔ جناب مودی نے اس کا سہرا جدت طراز یوا شکتی کو دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان آنے والے دنوں میں اس رفتار کو جاری رکھنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔نتائج کی فہرست: متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ سامیہ صلوحو حسن کا بھارت کا سرکاری دورہ (8سے 10 اکتوبر 2023)
October 09th, 07:00 pm
مفاہمتی عرضداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہجی20 کے تجارت اور سرمایہ کاری کے وزراء کی میٹنگ کے دوران وزیرا عظم کے خطاب کا متن
August 24th, 09:57 am
پوری تاریخ ،تجارت نے نظریات ثقافت اور ٹیکنالوجی کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔یہ لوگوں کواور زیادہ قریب لانے میں کامیاب ہوا ہے۔تجارت اور عالمگیریت نے لاکھوں لوگوں کو انتہائی غربت سے نکال دیا ہے۔وزیراعظم کا جی -20کے تجارت اورسرمایہ کاری کے وزراء کی میٹنگ سے خطاب
August 24th, 09:02 am
بھارتی معیشت میں عالمی سطح پر،پُرامیدی اور اعتماد کو نمایاں کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہاکہ آج ، بھارت کوکھلے پن ، مواقع اورمتبادل امکانات کے ایک امتزاج کے طورپردیکھاجارہاہے۔وزیراعظم نے زوردیکر کہاکہ گذشتہ 9برسوں کے دوران حکومت کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں بھارت پانچویں سب سے بڑی عالمی معیشت بن چکاہے ۔ وزیراعظم نے رائے زنی کی ‘‘ہم نے 2014میں اصلاحات نافذ کرنے ، کارکردگی کا مظاہرکرنے اورکایاپلٹ کرنے کے اپنے سفرکاآغاز کیاہے ۔ وزیراعظم نے مثالیں پیش کرکے افزوں مسابقت اور اضافہ شدہ شفافیت ، ڈجیٹائزیشن میں توسیع کے عمل اور اختراعات کے فروغ کے بارے میں ذکرکیا۔ انھوں نے مزید کہاکہ بھارت نے محصولات سے متعلق مخصوص راہ داریاں قائم کی ہیں اور صنعتی زونس تعمیرکئے ہیں ۔جناب مودی نے کہا ‘‘ہم لال فیتہ شاہی کو پیچھے چھوڑ کرآگے نکل چکے ہیں اورہرجگہ ہماراخیرمقدم کیاجارہاہے اور ہم نے ایف ڈی آئی کی آمدکے لئے اصلاحات کی ہیں ۔ انھوں نے میک ان انڈیا اور آتم نربھربھارت کا بھی سرسری ذکرکیا ، جن کی بدولت مینوفیکچرنگ اور مال کی تیاری کے شعبے کو فروغ حاصل ہواہے ۔ اس کے علاوہ انھوں نے ملک میں پالیسی استحکام کا بھی ذکرکیا۔ وزیراعظم نے اس بات کو اجاگرکیاکہ حکومت آئندہ چند برسوں میں بھارت کو تیسری سب سے بڑی عالمی معیشت بنانے کے لئے عہد بستہ ہے ۔کابینہ نے بھارت میں سیمی کنڈکٹروں اور ڈسپلے مینوفیکچرنگ ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے پروگرام کو منظوری دی
December 15th, 04:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آتم نربھر بھارت کے نقطہ نظر کو آگے بڑھانے اور بھارت کو الیکٹرانک سسٹم ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ کے عالمی مرکز کے طور پر قائم کرنے کے مقصد سے، ملک میں سیمی کنڈکٹروں اور ڈسپلے ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے وسیع پروگرام کو منظوری دی ہے۔ یہ پروگرام سیمی کنڈکٹروں اور ڈسپلے مینوفیکچرنگ کے ساتھ ساتھ ڈیزائن کے شعبے میں کمپنیوں کو عالمی سطح پر مسابقتی ترغیبی پیکیج فراہم کرکے الیکٹرانک اشیاء کی تعمیر میں ایک نئے دور کی شروعات کرے گا۔ یہ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل اور اقتصادی خود انحصاریت کے ان شعبوں میں بھارت کی ٹیکنالوجیکل قیادت کے لیے راہ ہموار کرے گا۔دیگر خدمات فراہم کرنے والوں (او ایس پی) کے لئے رہنما اصولوں کو مزید سہل کر دیا گی
June 23rd, 04:51 pm
نئی دہلی 23 جون 2021: الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کے علاوہ مواصلات اور قانون و انصاف کے مرکزی وزیر جناب روی شنکر پرساد نے آج ایک پریس ملاقات میں اعلان کیا کہ ٹیلی مواصلات کے محکمے نے دیگر خدمات فراہم کرنے والے (او ایس پی) اداروں کے لئے رہنما اصولوں کو مزید سہل بنا دیا ہے۔ یہ ادارے بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ (بی پی او) والی تنظیمیں ہیں جو ہندوستان اور بیرون ملک آواز پر مبنی خدمات فراہم کرتی ہیں۔ آج جاری کردہ رہنما خطوط کے ذریعہ قبل ازیں نومبر 2020 میں اعلان اور نافذ کردہ بڑے اقدامات کے علاوہ او ایس پی اداروں کو دی جانے والی خصوصی رعایات کو مزید سہل کر دیا گیا ہے۔Prime Minister Shri Narendra Modi to inaugurate the summit ‘Responsible AI for Social Empowerment 2020 on 5th Oct at 7 PM
October 03rd, 06:02 pm
PM Narendra Modi will inaugurate RAISE 2020- ‘Responsible AI for Social Empowerment 2020,’ a Mega Virtual Summit on Artificial Intelligence (AI) on October 5. RAISE 2020 will be a global meeting of minds to exchange ideas and chart a course for using AI for social transformation, inclusion and empowerment in areas like Healthcare, Agriculture, Education and Smart Mobility, among other sectors.PM urges tech community to participate in Aatmanirbhar Bharat App Innovation Challenge
July 04th, 05:38 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi has urged the tech community to participate in the Aatmanirbhar Bharat App Innovation Challenge.Social Media Corner 7 December 2017
December 07th, 07:27 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!We are using mobile power or M-power to empower our citizens: PM Narendra Modi
November 23rd, 10:10 am
Speaking about the importance of technology at the Global Conference on Cyber Space, PM Narendra Modi said, “We are using mobile power or M-power to empower our citizens.” The PM spoke about how citizens of India were increasingly adopting cashless transactions and how digital technology was contributing to more farm incomes.Science must meet the rising aspirations of our people: PM
January 03rd, 12:50 pm
Addressing the 104th Indian Science Congress, Prime Minister Modi said that our best science and technology institutions should further strengthen their basic research in line with leading global standards. He also said that by 2030 India will be among the top three countries in science and technology and will be among the most attractive destinations for the best talent in the world. “Science must meet the rising aspirations of our people”, the PM added.Social Media Corner – 17th December 2016
December 17th, 11:00 am
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!