جی سی ایم ایم ایف، امول فیڈریشن کی گولڈن جوبلی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 11:30 am
گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی پرشوتم روپالا جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، امول کے چیئرمین جناب شیامل بھائی، اوریہاں اتنی بڑی تعداد میں موجود میرے بھائیو اور بہنوں!وزیر اعظم نے، گجرات کےاحمد آباد میں، گجرات کوآپریٹو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی
February 22nd, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، آج احمد آباد کےموٹیرا میں نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات کوآپریٹو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا اور گولڈن جوبلی کافی ٹیبل بک کی نقاب کشائی بھی کی۔ جی سی ایم ایم ایف کوآپریٹیو کی لچک، ان کے کاروباری جذبے اور کسانوں کے مضبوط عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس نے امول کو دنیا کے مضبوط ترین ڈیری برانڈز میں سے ایک بنا دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں ‘اہلاً مودی’ تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 13th, 11:19 pm
آج ابوظہبی میں آپ لوگوں نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ آپ لوگ متحدہ عرب امارات کے کونے کونے اور ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں، لیکن سب کے دل جڑے ہوئے ہیں۔ اس تاریخی اسٹیڈیم میں دل کی ہر دھڑکن کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر سانس کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر آواز کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! بس... اس لمحے کو جینا ہے... اسے بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ آج وہ یادیں بچا کر رکھنی ہیں ، جو زندگی بھر آپ کے ساتھ رہنے والی ہیں۔ یادیں جو زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گی۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی تقریب – ‘‘اھلاًمودی’’ میں وزیر اعظم کی بات چیت
February 13th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی سے ‘اھلاً مودی’ پروگرام میں خطاب کیا، جو کہ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں 7 امارات سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی اور اس میں تمام کمیونٹیز کے ہندوستانی شامل تھے۔ سامعین میں اماراتی بھی شامل تھے۔کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کومؤثر بنانےکی منظوری دی
February 15th, 03:49 pm
عزت مآب وزیر جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کو مؤثر بنانے کو منظوری دے دی ہے۔عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دور اندیشانہ قیادت اور عزت مآب داخلہ و امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ کی اہل رہنمائی کے تحت امداد باہمی کی وزارت ہر اچھوتی پنچایت میں سرگرم پی اے سی ایس قائم کرنے کے لئے ایک اسکیم تیار کی ہے۔ اسی طرح ہر اچھوتی پنچایت؍گاؤں میں سرگرم ڈیری کوآپریٹیو اورہر ساحلی پنچایت ؍گاؤں میں فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے ساتھ ساتھ اُن پنچایت ؍گاؤں میں جہاں بڑی پانی کی اِکائیاں ہیں، سرگرم فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیاں اور ماہی پروری ، ماہی پروری کی وزارت کی مختلف اسکیموں کے نفاذ کے تعلق سے موجودہ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍ماہی پروری کی کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو ’مکمل-سرکار’وژن سے استفادہ کرتے ہوئے قائم کی جائیں گی۔ ابتداء میں اگلے پانچ برسوں میں 2لاکھ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍فیشری کوآپریٹیو قائم کی جائیں گی۔ منصوبے پر عمل آوری کے لئے ایکشن پلان این اے بی اے آر ڈی ، نیشنل ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ڈی ڈی بی)اور نیشنل فیشری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ایف ڈی بی)کے ذریعے تیار کیا جائے گا۔بین الاقوامی ڈیری فیڈریشن عالمی ڈیری سربراہ ملاقات 2022 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 12th, 11:01 am
مجھے خوشی ہے کہ آج ڈیری کے شعبہ سے وابستہ دنیا بھر کے ماہرین اور اختراع کار بھارت میں یکجا ہوئے ہیں۔ میں عالمی ڈیری سربراہ ملاقات میں الگ الگ ممالک سے تشریف لائے تمام معززین کا بھارت کے کروڑوں مویشیوں کی جانب سے، بھارت کے کروڑوں شہریوں کی جانب سے، بھارت سرکار کی جانب سے تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔ ڈیری شعبہ کی قوت نہ صرف دیہی معیشت کو رفتار فراہم کرتی ہے، بلکہ یہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد کی روزی روٹی کا بھی اہم وسیلہ ہے۔ مجھے یقین ہے، یہ سربراہ ملاقات، خیالات، تکنالوجی، مہارت اور ڈیری شعبہ سے وابستہ روایات کی سطح پر ایک دوسرے کی معلومات میں اضافہ کرنے اور ایک دوسرے سے سیکھنے میں بہت بڑا کردار ادا کرے گی۔PM inaugurates International Dairy Federation World Dairy Summit 2022 in Greater Noida
September 12th, 11:00 am
PM Modi inaugurated International Dairy Federation World Dairy Summit. “The potential of the dairy sector not only gives impetus to the rural economy, but is also a major source of livelihood for crores of people across the world”, he said.قومی کمیشن برائے خواتین کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 31st, 04:31 pm
پروگرام میں موجود مختلف ریاستوں کے گورنر حضرات، وزرائے اعلیٰ، وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی ،بہن اسمرتی ایرانی جی، ڈاکٹر مہیندر بھائی، درشنا جردوش جی، قومی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن محترمہ ریکھا شرما جی، تمام ریاستی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن و اراکین حضرات، سیلف ہیلپ گروپوں کے اراکین حضرات، دیگر معززین، بھائیو اور بہنو!وزیراعظم نےقومی کمیشن برائے خواتین کے 30ویں یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب کیا
January 31st, 04:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خواتین کے قومی کمیشن کے 30ویں یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب کیا۔ ’شی دی چینج میکر‘ کی تھیم پر منعقد کیے گئے اس پروگرام کا مقصد مختلف شعبوں میں خواتین کی کامیابیوں کا جشن منانا تھا۔ اس موقع پر خواتین کے ریاستی کمیشن، ریاستی حکومتوں کا خواتین اور ترقی اطفال کا محکمہ، یونیورسٹی اور کالج میں پڑھانے والا عملہ اور طلبا، رضاکار تنظیمیں، خواتین صنعت کار اور تجارتی ادارے موجود تھے۔ خواتین اور ترقی اطفال کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی : وزیرمملکت ڈاکٹر منج پارا مہندربھائی کالو بھائی اور محترمہ درشنا جردوش : قومی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن مس ریکھا شرما بھی اس موقع پر موجود تھیں۔Strengthening India's dairy sector is one of the top priorities of our government: PM Modi
December 23rd, 11:15 am
Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of ‘Banas Dairy Sankul’ in Varanasi, Uttar Pradesh. In his speech, PM Modi called for adoption of natural methods of farming and said, “For the rejuvenation of mother earth, to protect our soil, to secure the future of the coming generations, we must once again turn to natural farming.PM inaugurates and lays the foundation of multiple projects in Varanasi
December 23rd, 11:11 am
Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of ‘Banas Dairy Sankul’ in Varanasi, Uttar Pradesh. In his speech, PM Modi called for adoption of natural methods of farming and said, “For the rejuvenation of mother earth, to protect our soil, to secure the future of the coming generations, we must once again turn to natural farming.راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا متن
February 08th, 08:30 pm
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعظم کا صدر کے خطاب پر پیش شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں جواب
February 08th, 11:27 am
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔One has to keep up with the changing times and embrace global best practices: PM
December 15th, 02:40 pm
PM Modi unveiled various developmental projects in Gujarat. Speaking about the farm laws, PM Modi said, Farmers are being misled about the agriculture reforms. He pointed out that the agriculture reforms that have taken place is exactly what farmer bodies and even opposition parties have been asking over the years.PM unveils key projects in Gujarat
December 15th, 02:30 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today unveiled various developmental projects in Gujarat.These projects include a desalination plant, a hybrid renewable energy park, and a fully mated milk processing and packing plant. The Chief Minister of Gujarat was present on the occasion.وزیر اعظم 15 دسمبر کو کچھ کا دورہ کریں گے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے
December 13th, 06:47 pm
اپنی وسیع ساحلی پٹی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گجرات سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے کچھ کے مانڈوی میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگا رہا ہے ۔ 10 کروڑ لیٹر یومیہ ( 100 ایم ایل ڈی ) کی صلاحیت والا یہ پلانٹ نرمدا گرڈ اور ساؤنی نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ گندے پانی کو صاف کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے ساتھ پانی کی کفالت کو مضبوط کرے گا ۔ ملک میں پانی کی فراہمی کے لئے ایک پائیدار اور کم خرچ آبی وسائل کے حصول میں یہ ایک سنگِ میل ہے ۔ مندرا ، لکھپت ، ابداسا اور نکھت رانا تعلقہ خطوں کے تقریباً 8 لاکھ لوگوں کو ، اِس پلانٹ سے پانی حاصل ہو گا ، جس کا اضافی پانی بچھووا ، راپر اور گاندھی دھام کو حاصل ہو گا ۔ یہ گجرات میں داہیج ( 100 ایم ایل ڈی ) ، دوارکا ( 70 ایم ایل ڈی ) ، گھوگا بھاؤ نگر ( 70 ایم ایل ڈی ) اور گیر سومناتھ ( 30 ایم ایل ڈی ) کے علاوہ نمکین پانی کو پینے کے قابل بنانے والا پانچواں پلانٹ ہو گا ۔بہار میں بنیادی ڈھانچوں کے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 21st, 12:13 pm
آج بہار کی ترقی کے سفر کا ایک اور اہم دن ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے بہار میں کنکٹی وٹی کو بڑھانے والے 9 پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ ان پروجیکٹوں میں ہائی وے کو چار لین اور چھ لین کا بنانے اور دریاؤں پر تین بڑے پلوں کی تعمیر کا کام شامل ہے۔ ان پروجیکٹوں کے لئے بہار کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے بہار میں تقریباً 14000 کروڑ روپئے مالیت کے قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
September 21st, 12:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 9 قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جن کی مالیت 14000 کروڑ روپئے ہے اور ریاست میں آپٹیکل فائبر کے ذریعے انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کے پروجیکٹ کی شروعات کی۔India has always inspired the world on environmental protection: PM Modi
September 11th, 01:01 pm
Prime Minister Narendra Modi launched several crucial development projects in Mathura, Uttar Pradesh today. Addressing the crowd of supporters gathered at the event, PM Modi talked about the need for environmental conservation and urged the people to eliminate single-use plastics from their lives as a tribute to Mahatma Gandhi’s upcoming 150th birth anniversary. On this occasion, Shri Modi also launched the ‘Swachhta Hi Seva 2019” as well as the ‘National Animal Disease Control Program’ along with a host of other infrastructural projects to boost tourism in Mathura.وزیراعظم نے مویشیوں کی بیماریوں کی روک تھام کے قومی پروگرام اور مصنوعی تخم ریزی کےقومی پروگرام کا آغاز کیا
September 11th, 01:00 pm
نئی دہلی،11؍ستمبر،وزیراعظم نریندر مودی نے آج متھرا میں مویشیوں میں منہ اور کھُر کی بیماری (ایف ایم ڈی) اور بروسیلا بیماری کو ختم کرنے اور ان کی روک تھام کے قومی پروگرام (این اے سی ڈی پی) کا آغاز کیا۔