وزیراعظم نے شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد دی

March 05th, 10:34 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہباز شریف کو پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میاں محمد شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارک باد دی ہے

April 11th, 11:11 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالی جناب میاں محمد شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارک باد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت خطے کو دہشت گردی سے پاک رکھنے میں امن اور استحکام کا خواہش مند ہے تاکہ دونوں ممالک اپنے ترقیاتی چیلنجوں پر توجہ مرکوز کرسکیں۔