وزیر اعظم نے میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہونے والی محترمہ کلاڈیا شین بام کو مبارکباد دی
June 06th, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہونے والی محترمہ کلاڈیا شین بام کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے جی-20 ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ سے خطاب کیا
July 24th, 07:48 pm
وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے اس سا ل مارچ میں گاندھی نگر میں پہلی بار ہونے والی میٹنگ کو یاد کیا اور تب سے غیر معمولی طورپر موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ہونے والی قدرتی آفات کے بارے میں بتایا ۔ انہوں نے پورے شمالی نصف کرہ میں زبردست گرمی کی لہروں، کینیڈا میں جنگل کی آگ اور اس کے بعد شمالی امریکہ کے مختلف حصوں میں شہروں کو متاثر کرنے والی دھند اور ہندوستان کے مشرقی اور مغربی ساحلوں پر اہم گردابی طوفانوں کی سرگرمیوں کی مثال دی۔پرنسپل سیکریٹری نے 45برسوں میں بدترین سیلاب کا سامنا کررہی دہلی پر بھی گفتگو کی۔وزیراعظم نریندر مودی نے میکسیکو کے صدر اینڈرس مینویل لوپیس اوبراڈور کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی
January 12th, 08:00 pm
نئی دہلی، 12 جنوری، 2022۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میکسیکو کے صدر عالی جناب اینڈرس مینویل لوپیس اوبراڈور کی کووڈ-19 سے جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔من کی بات 2.0 کی 17 ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (25 اکتوبر 2020)
October 25th, 11:00 am
ساتھیو، تہواروں کی اس خوشی اور امنگ کے درمیان میں لاک ڈاؤن کے وقت کو بھی یاد کرنا چاہیے۔ لاک ڈاؤن میں ہم نے معاشرے کے ان ساتھیوں کو اور قریب سے جانا ہے، جن کے بغیر ہماری زندگی بہت ہی مشکل ہوجاتی۔ صفائی ملازمین، گھر میں کام کرنے والے بھائی بہن ، مقامی سبزی والے، دودھ والے، سکیورٹی گارڈ، ان سب کا ہماری زندگی میں کیا رول ہے، ہم نے اب اچھی طرح محسوس کیا ہے۔ مشکل وقت میں یہ آپ کے ساتھ تھے، ہم سب کے ساتھ تھے۔ اب اپنے تہواروں میں، اپنی خوشیوں میں بھی، ہمیں ان کو ساتھ رکھنا ہے۔ میرا اصرار ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو، انہیں اپنی خوشیوں میں شامل ضرور کیجئے۔ خاندان کے رکن کی طرح شامل کیجئے، پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کی خوشیوں میں کتنا زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔وزیر اعظم مودی نے میکسکو کے صدارتی انتخابات میں ایندریس مینووَل کی جیت پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
July 02nd, 06:30 pm
وزیر اعظم مودی نے اینڈریز مینوول کو میکسکو میں صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی کے لئے مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کر کے کہا ہےکہ، ’’میکسکو میں صدارتی انتخابات میں انڈریز مینوول کی کامیابی کے لئے میری گرم جوشانہ مبارکباد۔ بہت بہت مبارکباد ! امید کرتا ہوں کہ بھارت ۔ میکسکو مخصوص شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لئے ہم مل جل کر کام کریں گے۔‘‘India-Mexico Joint Statement during the visit of Prime Minister to Mexico
June 09th, 03:00 pm
Mexico supports India's bid to join NSG
June 09th, 07:47 am
PM Modi meets President of Mexico, Enrique Peña Nieto
June 09th, 07:44 am
PM Narendra Modi arrives at Mexico City, Mexico
June 09th, 05:15 am
PM’s upcoming visit to Afghanistan, Qatar, Switzerland, USA and Mexico
June 03rd, 08:42 pm
Foreign Minister of Mexico calls on the Prime Minister
March 11th, 08:00 pm