وزیر اعظم نے میری لائف ایپ پر 2 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کی تعریف کی
June 06th, 09:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میری لائف ایپ کے آغاز کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 2 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کی تعریف کی ہے۔June 06th, 09:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میری لائف ایپ کے آغاز کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 2 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کی تعریف کی ہے۔