وزیر اعظم نےہر طبقے کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والوں کے درمیان ‘میرا پہلا ووٹ دیش کے لئے’ کے عنوان سے مہم کے بارے میں پیغام کو مشتہر کریں

February 27th, 01:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےہر طبقے کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والوں کے درمیان ‘میرا پہلا ووٹ دیش کے لئے’ کے عنوان سے مہم کے بارے میں پیغام کو مشتہر کریں۔