وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کی ہاکی ٹیم کوسونے کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی
October 06th, 10:12 pm
وزیراعظم جناب نریند رمودی نےایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے مردوں کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔خصوصی تصاویر! وزیر اعظم مودی نے بھارت کے لئے باعث فخر اولمپک کھلایوں سے ملاقات کی
August 16th, 10:56 am
لال قلعہ کی فصیل اولمپک کھلاڑیوں کی ستائش کرنے اور پورے ملک سے ان کی ستائش کروانے کے ایک دن بعد، وزیر اعظم مودی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے اور بھارت کو فخر کا احساس کرانے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ تقریب کی چند تصاویر ملاحظہ کیجئے!