وزیر اعظم نے ’دی سابرمتی رپورٹ‘ فلم دیکھی
December 02nd, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ '’دی سابرمتی رپورٹ‘ فلم دیکھی۔وزیر اعظم نے سابق رکن پارلیمنٹ جناب پربھات جھا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
July 26th, 01:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق ممبر پارلیمنٹ جناب پربھات جھا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے سابق رکن پارلیمنٹ ڈی سری نواس گارو کی رحلت پر اظہار رنج و غم کیا
June 29th, 08:44 pm
وزیر عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ (ایم پی) جناب سری نواس گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو بھارت رتن تفویض کیا جائے گا: وزیر اعظم
February 09th, 01:30 pm
انہوں نےبیان کیا کہ وزیر اعظم کے طور پر، جناب نرسمہا راؤ کا دور، ان اہم اقدامات سے نمایاں رہا ہے، جس نے ہندوستان کو عالمی منڈیوں کے لیے کھولا،جس سے اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کو فروغ ملا۔راجیہ سبھا کےسکبدوش ہونے والے اراکین کی وداعی کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 08th, 12:20 pm
اس ایوان میں اس قسم کا واقعہ ہر دو سال بعد ہوتا ہے لیکن یہ ایوان تسلسل کی علامت ہے۔ لوک سبھا 5 سال بعد ایک نیا رنگ روپ اختیار کرتی رہی ہے۔ اس ایوان کو ہر 2 سال بعد ایک نئی قوت ملتی ہے، ایک نئی توانائی ملتی ہے، یہ ایوان ماحول کو ایک نئے جوش اور ولولے سے بھر دیتا ہے۔ اور اس لیے ہر دو سال بعد ہونے والی الوداعی تقریب کسی بھی طرح الوداعی نہیں ہے۔ وہ یہاں ایسی یادیں چھوڑ جاتے ہیں، جو آنے والے نئے بیچوں کے لیے انمول ورثہ ہیں۔ اسی وراثت کو یہ نئے ارکان یہاں اپنے دور میں مزید قیمتی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے سبکدوش ہونے والے اراکین کو الوداع کہا
February 08th, 12:16 pm
راجیہ سبھا میں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ لوک سبھا ہر پانچ سال بعد تبدیل ہوتی ہے جبکہ راجیہ سبھا کو ہر دو سال بعد ایک نئی زندگی ملتی ہے۔ اسی طرح، وزیر اعظم نے کہا، دو سالہ الوداعی پروگرام بھی نئے اراکین کے لیے انمٹ یادیں اور انمول میراث چھوڑ جاتا ہے۔وزیراعظم نے بتایا، نمو ایپ میں اہم سیکشن ہے جو مقامی ایم پی سے رابطہ قائم کرنے میں مدد کرتا ہے
October 16th, 09:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بتایا کہ نمو ایپ میں ایک اہم سیکشن ہے جو مقامی رکن پارلیمان سے رابطہ قائم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ سیکشن ہمارے جمہوری جذبے کو آگے بڑھانے میں کافی موثر ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سے متعلقہ مقامی رکن پالیمان کے ساتھ رابطے کو گہرائی فراہم کرنے میں آسانی ہوگی، رکن پارلیمان سے بات چیت میں آسانی ہوگی اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے میں بھی مدد ملے گی۔وزیر اعظم نے لوک سبھا میں آئین (ایک سو اٹھائیسویں ترمیم) بل 2023 کی منظوری کی ستائش کی
September 20th, 09:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں آئین (ایک سو اٹھائیسویں ترمیم) بل 2023 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
July 25th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں ناگالینڈ کی اولین خاتون رکن محترمہ ایس فانگنون کونیاک کے ذریعہ ایوان کی صدارت کے فرائض انجام دیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا۔ محترمہ کو گذشتہ ہفتے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ کے ذریعہ وائس چیئرپرسنز کے پینل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔کنیکٹیوٹی میں ہی ملک کی خوشحالی مضمر ہے اور یہ ہماری ترجیحاتت میں سرفہرست ہے: وزیراعظم
February 25th, 09:46 am
وزیراعظم نے کھجنی اسمبلی حلقے میں بیل گھاٹ سے سکری گنج تک 8 کلومیٹر طویل سڑک کو چوڑا کرنے کا کام مکمل ہونے پر علاقے کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی، سنت نگر سےرکن پارلیمنٹ جناب پروین نشاد کے اُس ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں رکن پارلیمنٹ نے مذکورہ سڑک کو چوڑا کرنے کے بارے میں جانکاری فراہم کی تھی۔وزیر اعظم نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا
February 22nd, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی ہے جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا۔اترپردیش کے شہر بستی میں دوسرے سانسد کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 18th, 04:39 pm
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آتیہ ناتھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ہمارے نوجوان دوست اور بھائی ہریش دویدی جی، مختلف کھیلوں کے کھلاڑی، ریاستی حکومت کے وزراء حضرات، اراکین اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان، تمام معززین اور میں دیکھ رہا ہوں چاروں طرف نوجوان ہی نوجوان ہیں۔ میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بستی ضلع میں سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا
January 18th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ بستی سے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ذریعہ بستی ضلع میں سال 2021 سے سانسد کھیل مہاکمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کھیل مہاکمبھ میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں قسم کے کھیلوں جیسے کشتی، کبڈی، کھو کھو، باسکٹ بال، فٹ بال، ہاکی، والی بال میں مختلف مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کھیل مہاکمبھ کے دوران ہینڈ بال، شطرنج، کیرم، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس وغیرہ کے علاوہ مضمون نویسی، پینٹنگ، رنگولی بنانے وغیرہ کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل وزیر اعظم کا اظہار خیال
December 07th, 10:00 am
سرمائی اجلاس کا آج پہلا دن ہے۔ یہ سیشن اہم اس لئے ہے کیونکہ 15 اگست سے قبل ہم ملے تھے۔ 15 اگست کو آزادی کے 75 سال مکمل ہوئے اور اب ہم امرت کال کے سفر میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم آج ایک ایسے وقت میں مل رہے ہیں جب ملک کو، ہمارے ہندوستان کو جی-20 کی میزبانی کا موقع ملا ہے۔ جس طرح سے عالمی برادری میں ہندوستان کا مقام بنا ہے، ہندوستان سے جس طرح سے توقعات بڑھی ہیں اور ہندوستان جس طرح عالمی سطح پر اپنی شراکت داری میں اضافہ کررہا ہے ، ایسے وقت میں جی-20 کی میزبانی ہندوستان کے لئے ایک بہت ہی بڑا موقع ہے۔Venkaiah ji’s quality of always staying active will keep him connected to public life for a long time to come: PM
August 08th, 07:07 pm
PM Modi attended a farewell function for the Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at GMC Balayogi Auditorium. Speaking on the occasion, the Prime Minister pointed out the quality of Shri Venkaiah Naidu of always staying active and engaged, a quality that will always keep him connected with the activities of public life.PM attends farewell function of Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at Balayogi Auditorium
August 08th, 07:06 pm
PM Modi attended a farewell function for the Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at GMC Balayogi Auditorium. Speaking on the occasion, the Prime Minister pointed out the quality of Shri Venkaiah Naidu of always staying active and engaged, a quality that will always keep him connected with the activities of public life.Prime Minister Narendra Modi to interact with beneficiaries of government schemes in Shimla, Himachal Pradesh
May 30th, 12:49 pm
Prime Minister Narendra Modi will interact with the beneficiaries of about sixteen schemes and progammes spanning nine Ministries and Departments of the Government of India as part of Azadi Ka Amrit Mahotsav celebrations. The national level event, named “Garib Kalyan Sammelan”, will be held at Shimla on 31st May.Prime Minister to interact with beneficiaries of government schemes on 31st May, 2022 at Shimla, Himachal Pradesh
May 29th, 09:19 am
Prime Minister Shri Narendra Modi will interact with the beneficiaries of about sixteen schemes and progammes spanning nine Ministries and Departments of the Government of India as part of Azadi Ka Amrit Mahotsav celebrations. The national level event, named “Garib Kalyan Sammelan”, will be held at Shimla on 31st May, 2022 where the Prime Minister will directly interact with the beneficiaries from across the country through videoconferencing.مہاتما پھولے کی وراثت کے موضوع پر رکن پارلیمنٹ سنیتا دگل کے ذریعہ تحریر کردہ مضمون وزیراعظم نے شیئر کیا
April 12th, 01:33 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ محترمہ سنیتا دگل کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔یہ آرٹیکل‘ مہاتما پھولے کی وراثت، محروم خواتین کو تفویض اختیارات کا حقیقی وراثت دار’ کے موضوع پر ہے۔At Pariksha Pe Charcha, PM Modi emphasises educating the girl child
April 01st, 08:15 pm
Seema Chintan Desai, a parent from Navsari, Gujarat, asked PMModi about how society can contribute towards the upliftment of rural girls. To this, PM Modi replied that situation of girls has improved a lot compared to earlier times when girl education was ignored. He stressed that no society can improve without ensuring proper education of the girls.