PM Modi meets Chief Minister of Odisha

December 23rd, 05:50 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, met today Chief Minister of Odisha, Shri Mohan Charan Majhi.

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب شرد پوار نے کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 18th, 02:13 pm

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر جناب شرد پوار نے آج کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کی

December 15th, 10:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ تین روزہ کانفرنس دہلی میں 13 سے 15 دسمبر 2024 تک منعقد ہوئی۔

وزیر اعظم مودی نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا کیا استقبال

December 12th, 08:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا استقبال کیا ۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 12th, 12:23 pm

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 11th, 02:55 pm

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 02nd, 02:07 pm

آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

November 29th, 02:55 pm

کرناٹک کے وزیر اعلی جناب سدارمیّا نے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار کے ساتھ آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم سے ہماچل پردیش کے گورنر کی ملاقات

November 28th, 01:16 pm

ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

November 26th, 05:21 pm

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور منتخب ایم ایل اے محترمہ کلپنا سورین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

گجرات کے گورنر کی وزیراعظم سے ملاقات

November 26th, 05:19 pm

گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوورت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے اٹلی کی وزارتی کونسل کی صدر سے ملاقات کی

November 19th, 08:34 am

ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران آج جمہوریہ اٹلی کی وزارتی کونسل کی صدر عزت مآب جیورجیا میلونی سے ملاقات کی ۔پچھلے دو سالوں میں دونوں وزرائے اعظم کے درمیان یہ پانچویں ملاقات تھی ۔ دونوں رہنماؤں کی آخری ملاقات جون 2024 میں اٹلی کے پگلیا میں وزیر اعظم میلونی کی صدارت میں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی ۔ وزیر اعظم نے اس مشکل وقت میں جی 7 کی قیادت کرنے پر وزیر اعظم میلونی کو مبارکباد دی ۔

وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی

November 19th, 06:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی-20 سربراہی اجلاس کے حاشیے پر انڈونیشیا کے نو منتخب صدر عزت مآب پرابوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔

وزیراعظم نے پرتگال کے وزیراعظم سے ملاقات کی

November 19th, 06:08 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے ریو ڈی جینیریو میں منعقدہ جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر پرتگالی جمہوریہ کے وزیر اعظم جناب لوئس مونٹے نیگرو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزیر اعظم مودی نے مونٹے نیگرو کے وزیر اعظم کو اپریل 2024 میں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ہندوستان اور پرتگال کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو گہرا کرنےاور مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ وزیر اعظم مونٹے نیگرو نے وزیر اعظم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات

November 19th, 05:41 am

دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، دونوں وزرائے اعظم نے معیشت، تجارت، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، تحقیق اور اختراع، گرین فائنانس اور عوام کے درمیان روابط کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول بین الاقوامی اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

روس کے اوّل نائب وزیر اعظم ڈینس مانتوروف نے پی ایم مودی سے ملاقات کی

November 11th, 08:55 pm

روسی فیڈریشن کے اوّل نائب وزیر اعظم عزت مآب ڈینس مانتوروف نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی

October 31st, 10:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی

October 31st, 10:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی مبارکبادپیش کی ۔

راجستھان کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

October 30th, 03:24 pm

راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

October 26th, 01:46 pm

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔