وزیر اعظم مودی کی قیادت نے ملیریا کے خلاف شاندار فتح دلائی، حفظانِ صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کیا: جے پی نڈا
December 16th, 10:06 am
ہندوستان نے ملیریا کے معاملات میں 69فیصد کی نمایاں تخفیف سے متعلق کامیابی حاصل کی ہے ، جو کہ 2017 میں 6.4 ملین سے کم ہو کر 2023 میں صرف 2 ملین رہ گئی ہے— اس یادگار کامیابی کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کی ارتکازی پالیسیوں اور قیادت کے سر جاتا ہے۔ یہ سنگ میل 2030 تک ملیریا کو ختم کرنے کے پی ایم مودی کے بڑے ہدف کا حصہ ہے، یہ عہد 2015 کے مشرقی ایشیا اجلاس میں کیا گیا تھا۔بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 11:20 am
بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا
November 15th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کی 150ویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے جموئی، بہار میں آج تقریباً 6,640 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔دربھنگا، بہار میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے، افتتاح کیے جانے اور قوم کے نام وقف کیے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 13th, 11:00 am
راجا جنک، سیتا میاّ کوی راج ودیاپتی کے ای پاون متھلا بھومی کے نمن کریں چھی۔ گیان۔ دھان۔ پان۔ مکھان۔۔۔ یہ سمردھ گوروشالی دھرتی پر اپنے سب کے ابھی نندن کرے چھی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار میں 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
November 13th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں صحت، ریل، سڑک، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے شعبے شامل ہیں۔بھارت اور مالدیپ: جامع اقتصادی اور بحری سلامتی ساجھیداری کے لیے وژن
October 07th, 02:39 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معیزو نے 7 اکتوبر 2024 کو ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا اور اپنے تاریخی قریبی اور خصوصی تعلقات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے تعاون کو بڑھانے میں کی گئی پیش رفت کا مشاہدہ کیا۔'من کی بات' کے سننے والے اس پروگرام کے اصل اینکر ہیں: پی ایم مودی
September 29th, 11:30 am
’من کی بات‘ کے سامعین ہی اس پروگرام کے حقیقی سہولت کار ہیں۔ عام طور پر یہ تاثر قائم ہو گیا ہے کہ جب تک چٹ پٹی یا منفی باتیں نہ ہوں اس کوزیادہ توجہ نہیں ملتی۔ لیکن 'من کی بات' نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لوگ مثبت معلومات کے کتنے بھوکے ہیں۔ لوگ مثبت چیزیں، متاثر کن مثالیں، حوصلہ افزا کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 'چکور' نامی ایک پرندہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف بارش کی بوندیں پیتا ہے۔ 'من کی بات' میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح لوگ 'چکور' پرندے کی طرح ملک کی کامیابیوں اور لوگوں کی اجتماعی کامیابیوں کو اتنے فخر سے سنتے ہیں۔ 'من کی بات' کے 10 سالہ سفر نے ایک ایسی سیریز بنائی ہے جس میں ہر قسط کے ساتھ نئی کہانیاں، نئے ریکارڈ اور نئی شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اجتماعیت کے جذبے سے جو بھی کام ہو رہا ہے، اسے 'من کی بات' کے ذریعے عزت ملتی ہے۔ میرا دل بھی اس وقت فخر سے لبریز ہوجاتا ہے جب میں 'من کی بات' کے لیے موصول ہونے والے خطوط کو پڑھتا ہوں۔اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈر فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:39 pm
ای ٹی ورلڈ لیڈر فورم کے اس ایونٹ میں آنا اور بہت سے پرانے چہروں کو دیکھنا اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں ہندوستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے بہترین گفتگو ہوئی ہوگی۔ اور یہ بات چیت اس وقت ہوئی جب پوری دنیا ہندوستان کے بارے میں اعتماد سے بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا
August 31st, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 78ویں یوم آزادی خطاب میں بھارت کے مستقبل کے لیے اولوالعزم تصوریت کا خاکہ پیش کیا
August 15th, 10:16 am
اپنی 78ویں یوم آزادی کی تقریر میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسے متعدد مستقبل پر مبنی اہداف کے ایک سلسلے کا خاکہ پیش کیا جن کا مقصد بھارت کی نمو کی سمت کا تعین، اختراع کو آگے بڑھا نے اور ملک کو مختلف النوع شعبوں میں ایک عالمی قائد بنانے سے ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے بات کی
July 20th, 02:37 am
زیر اعظم نریندر مودی کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب کرسٹوفر لکسن سے ٹیلی فون پر کال موصول ہوئی۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر ایم ایس والیاتھن کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا
July 19th, 10:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حفظانِ صحت اور طبی تحقیق کے میدان میں ایک پیش رو کی حیثیت کے حامل ڈاکٹر ایم ایس والیاتھن کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ممبئی میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 06:00 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پیوش گوئل جی، رام داس اٹھاولے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت دادا پوار جی، ریاستی حکومت کے وزراء منگل پربھات جی، دیپک کیسرکر جی اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے ممبئی، مہاراشٹر میں 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 13th, 05:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی، مہاراشٹر میں سڑک، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبے سے متعلق 29,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے بھارت کے دورہ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا اخباری بیان
June 22nd, 01:00 pm
میں وزیر اعظم شیخ حسینہ جی اور ان کے وفد کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں، پچھلے ایک سال میں ہم دس بار ملے ہیں۔ لیکن آج کی ملاقات خاص ہے کیونکہ وزیر اعظم شیخ حسینہ جی ہماری حکومت کی تیسری مدت کار میں ہماری پہلی سرکاری مہمان ہیں۔Today, Ramlala sits in a grand temple, and there is no unrest: PM Modi in Karakat, Bihar
May 25th, 11:45 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Karakat, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.PM Modi addresses vivacious crowds in Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar
May 25th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.Congress and its allies wasted 60 years of the country: PM Modi in Champaran, Bihar
May 21st, 11:30 am
PM Modi addressed a spirited public meeting in Champaran, Bihar, emphasizing the transformative journey India has undertaken under his leadership and the urgent need to continue this momentum. PM Modi highlighted the significant achievements of his government while exposing the failures of the opposition, particularly the INDI alliance.INDI alliance can divide the country but cannot take the country forward: PM Modi in Maharajganj, Bihar
May 21st, 11:20 am
Addressing his second public meeting in Maharajganj, Bihar, PM Modi reaffirmed his commitment to the people and outlined his vision for a developed Bihar and a prosperous India. PM Modi highlighted the increasing criticism from the opposition as June 4th approaches, and said “INDI alliance cannot tolerate that the people of this country are going to choose Modi again for the next five years.”PM Modi addresses public meetings in Champaran & Maharajganj, Bihar
May 21st, 11:00 am
PM Modi addressed spirited public meetings in Champaran and Maharajganj, Bihar, emphasizing the transformative journey India has undertaken under his leadership and the urgent need to continue this momentum. PM Modi highlighted the significant achievements of his government while exposing the failures of the opposition, particularly the INDI alliance.