میڈیا اور تفریحات کا شعبہ نمایاں اقدام کے لیے تیار

September 18th, 04:24 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے ہندوستان میں کمپنیز ایکٹ2013 کے سیکشن 8 کی کمپنی کے طور پر اینیمیشن، ویژول ایفیکٹس ، گیمنگ، کامکس اور ایکسٹینڈڈ ریئلٹی (اے وی جی سی-ایکس آر) کے لیے نیشنل سینٹر آف ایکسی لنس (این سی او ای) کے قیام کو منظوری دی ہے، جس میں فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری حکومت ہند کے ساتھ شراکت داروں کے طور پر صنعتی اداروں کی نمائندگی کریں گے۔ این سی او ای کا قیام ممبئی، مہاراشٹر میں کیا جائے گا اور یہ ملک میں اے وی جی سی ٹاسک فورس کے قیام کے لیے 23-2022 کے لیے مالیاتی اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر کے بجٹ کے اعلان کے عین مطابق ہے۔

ممبئی میں انڈین نیوز پیپرز سوسائٹی ٹاورز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 13th, 09:33 pm

سب سے پہلے میں انڈین نیوز پیپر سوسائٹی کے تمام ممبران کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آج آپ سب کو ممبئی میں ایک بہت بڑی اور جدید عمارت ملی ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ نئی عمارت آپ کے کام کو وسعت دے گی اور آپ کے کام کرنے میں آسانی پیدا کرے گی، جس سے ہماری جمہوریت مزید مضبوط ہوگی۔ انڈین نیوز پیپر سوسائٹی ان اداروں میں سے ایک ہے جو آزادی سے پہلے وجود میں آئی تھی اور اسی لیے آپ سب نے ملک کے سفر کے ہر اتار چڑھاؤ کو بہت قریب سے دیکھا ہے، اسے جیا ہے اور عام لوگوں کو بھی بتایا ہے۔ لہذا، آپ کا کام ایک تنظیم کے طور پر جتنا زیادہ موثر ہوگا، ملک کو اتنا ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔

وزیر اعظم نے ممبئی، مہاراشٹر میں انڈین نیوزپیپر سوسائٹی (آئی این این ایس) ٹاورس کا افتتاح کیا

July 13th, 07:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے باندرا کرلا کامپلیکس ، جی – بلاک میں واقع انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) سکریٹیریٹ کے اپنے دورے کے موقع پر آئی این ایس ٹاورس کا افتتاح کیا۔ نئی عمارت ممبئی میں ایک جدید اور موثر دفتری جگہ کے لیے آئی این ایس کے اراکین کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرے گی اور ممبئی میں اخباری صنعت کے لیے اعصابی مرکز کے طور پر کام کرے گی۔

PM Modi attends India Today Conclave 2024

March 16th, 08:00 pm

Addressing the India Today Conclave, PM Modi said that he works on deadlines than headlines. He added that reforms are being undertaken to enable India become the 3rd largest economy in the world. He said that 'Ease of Living' has been our priority and we are ensuring various initiatives to empower the common man.

India is poised to continue its trajectory of success: PM Modi

November 17th, 08:44 pm

Speaking at the BJP's Diwali Milan event at the party's headquarters in New Delhi, Prime Minister Narendra Modi reiterated his commitment to transform India into a 'Viksit Bharat,' emphasizing that these are not merely words but a ground reality. He also noted that the 'vocal for local' initiative has garnered significant support from the people.

PM Modi addresses Diwali Milan programme at BJP HQ, New Delhi

November 17th, 04:42 pm

Speaking at the BJP's Diwali Milan event at the party's headquarters in New Delhi, Prime Minister Narendra Modi reiterated his commitment to transform India into a 'Viksit Bharat,' emphasizing that these are not merely words but a ground reality. He also noted that the 'vocal for local' initiative has garnered significant support from the people.

وزیر اعظم نے تجربہ کار صحافی اور سیاسی تجزیہ کار جناب ودیوت ٹھاکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

June 06th, 10:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تجربہ کار صحافی اور سیاسی تجزیہ کار جناب ودیوت ٹھاکر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Focus on modernisation of infrastructure is driven by increasing ease of living for the people: PM

June 19th, 10:31 am

PM Modi dedicated to the nation the main tunnel and five underpasses of Pragati Maidan Integrated Transit Corridor Project. The PM called the project a big gift from the central government to the people of Delhi. He recalled the enormity of the challenge in completing the project due to the traffic congestion and the pandemic.

PM dedicates Pragati Maidan Integrated Transit Corridor project

June 19th, 10:30 am

PM Modi dedicated to the nation the main tunnel and five underpasses of Pragati Maidan Integrated Transit Corridor Project. The PM called the project a big gift from the central government to the people of Delhi. He recalled the enormity of the challenge in completing the project due to the traffic congestion and the pandemic.

ممبئی سماچار کے دوی شتابدی مہوتسو میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

June 14th, 06:41 pm

مجھے خیال آتا ہے کہ میں آج نہیں آیا ہوتا تو، تو میں نے بہت کچھ گنوایا ہوتا، کیونکہ یہاں سے دیکھنے کا شروع کروں تو تقریباً سبھی جانے مانے چہرے دکھ رہے ہیں۔ اتنے سارے لوگوں کا دیدار کرنے کا موقع ملے اس سے زیادہ خوشی کا موقع اور کیا ہوسکتا ہے۔ وہاں سے کھچڑی ہاتھ اوپر کر-کر کے وندن کررہے ہیں۔

وزیر اعظم نے200 برس سے مسلسل شائع ہوتے رہنے والے اخبار ممبئی سماچار کے دویشتابدی مہوتسو میں شرکت کی

June 14th, 06:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں ممبئی سماچار کے دویشتابدی مہوتسو میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع کی یاد میں ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔

PM Modi's interview to India TV

February 12th, 05:19 pm

Prime Minister Narendra Modi exuded confidence that we are witnessing a wave like 2014 in favor of our party in Uttar Pradesh, Uttarakhand and Goa. In a telephonic interview to India TV, PM Modi said, We are getting very good response in Uttar Pradesh. I see 2014-like wave in favour of our party in Goa, Uttar Pradesh and Uttarakhand.

کاشی وشوناتھ دھام میں وزیر اعظم مودی کی تقریر کو لوگوں نے ٹوئیٹر پر ستائش سے نوازا

December 13th, 06:48 pm

وزیر اعظم مودی نے آج کاشی وشوناتھ دھام گلیارے کا افتتاح کیا۔ یہ مشہور گلیارا ماں گنگا کو کاشی وشوناتھ دھام سے راست طور پر مربوط کرتا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے مجمع سے خطاب کیا، اور ان کی اس تقریر کو انٹرنیٹ پر لوگوں کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ جب وزیر اعظم مودی نے کاشی کی خوبصورتی بیان کی تو ٹوئیٹر پر لوگوں نے ان کی خوب ستائش کی۔

سیواسمرپن کے 20 برس: وزیر اعظم مودی کے حکومت کے سربراہ کے طور پر 20 برس مکمل کرنے پر عوام نے اپنی کہانیاں ساجھا کیں

October 07th, 02:46 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کے طور پر آج عوامی خدمات کے 20 برس مکمل کر لیے۔ زندگی کے تمام تر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، خواہ مرکزی وزراء ہوں، وزرائے اعلیٰ ہوں، پارٹی کارکنان ہوں، کاریہ کرتا ہوں یا وزیر اعظم مودی کے مداحین، سبھی نے سوشل میڈیا پر مختلف کہانیاں ساجھا کی ہیں۔

سوشل میڈیا کارنر، 26 اگست 2021

September 26th, 08:18 pm

سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو روزانہ دی جانے والی اپ ڈیٹ۔ حکمرانی پر آپ کے ٹوئیٹس روزانہ یہاں دکھائے جاتے ہیں۔ پڑھتے اور ساجھا کرتے رہئے!

کابینہ نے ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی اصلاحات کی منظوری دی

September 15th, 09:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ٹیلی کام سیکٹر میں کئی ساختی اور عملی اصلاحات کی منظوری دی ہے۔ یہ اصلاحات روزگار بچانے اور نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے مواقع فراہم کریں گی۔ یہ اصلاحات صحت مند مسابقت کو فروغ دیں گی جو صارفین کے مفادات کا تحفظ کریں گی۔ اس سے ٹیلی کام کمپنیوں کو سرمایہ کی لکویڈیٹی بڑھانے اور تعمیل کا بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ اصلاحات ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کی بھی حوصلہ افزائی کریں گی۔

سنسد ٹی وی کے مشترکہ آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 15th, 06:32 pm

پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود راجیہ سبھا کے معزز صدرو اسپیکر اور ملک کے نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو جی، لوک سبھا کے معزز اسپیکر اوم برلا جی، راجیہ سبھا کے معزز ڈپٹی اسپیکر جناب ہری ونش جی،لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں حز ب اختلاف کے سینیئررہنما، یہاں موجود دیگر سرکردہ شخصیات، خواتین و حضرات!

نائب صدر جمہوریہ ، وزیراعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر نے مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا

September 15th, 06:24 pm

نئی دہلی، 15 ستمبر 2021، نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج بین الاقوامی یوم جمہوریت کےموقع پر مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا۔

پارلیمنٹ2021کے مانسون اجلاس کےآغاز کے موقع پروزیراعظم کے بیان کا متن

July 19th, 10:33 am

دوستوں، اس سیشن میں اندر کے انتظامات پہلے کی طرح نہیں ہیں، ہم میں کا ہر فرد ساتھ بیٹھ کر کام کرنے والاہے کیونکہ تقریباً ہر ایک کو ویکسین لگادی گئی ہے۔ میں ایک بار پھر آپ تمام ساتھیوں کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اور آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنا خیال رکھیں۔ اور آئیے ہم سب ملک کی امیدوں اور امنگوں کو پورا کرنے کے لئے مل کر کام کریں۔

وزیر اعظم نے ٹائمز گروپ کی چیئر پرسن محترمہ اندو جین کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

May 13th, 11:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹائمز گروپ کی چیئر پرسن محترمہ اندو جین جی کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔