وزیر اعظم نے شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

March 19th, 07:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے لوگوں سے متوا مہا میلہ میں شرکت کی اپیل کی

March 17th, 09:35 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے متوا مہا میلہ میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے اور شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ہمدردی، احسان اور خدمت کا راستہ دکھانے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر میں متوا دھرم مہا میلہ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 29th, 09:49 pm

مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اور آل انڈیا متوا مہاسنگھ کے سنگھادھی پتی جناب شانتنو ٹھاکر جی، جناب منجل کرشن ٹھاکر جی، محترمہ چھبی رانی ٹھاکر جی، جناب سبرتا ٹھاکر جی، جناب رابندر ناتھ وشواس جی، دیگر معززین اور بڑی تعداد میں موجود میرے پیارے بہنوں اور بھائیوں!

وزیراعظم نے شری شری ہری چاند ٹھاکر جی کے 211 ویں یوم پیدائش کے موقع پر، ٹھاکر باڑی مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر میں متوا دھرم مہا میلہ 2022 سے خطاب کیا

March 29th, 09:48 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری شری ہری چاند ٹھاکر جی کے 211 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹھاکر باڑی مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر میں متوا دھرم مہا میلہ 2022 سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی 29مارچ یعنی آج متوا دھرما مہا میلہ سے خطاب کریں گے

March 28th, 05:16 pm

شری شری ہری چند ٹھاکر جی کے 211ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج شام 4:30 بجے مغربی بنگال کے شری دھام ٹھاکر نگر ، ٹھاکر باڑی میں متوا دھرما مہا میلہ 2022سے خطاب کریں گے۔