I.N.D.I alliance have disregarded the culture as well as development of India: PM Modi in Udhampur
April 12th, 11:36 am
Udhampur showered unparalleled affection on PM Modi as he addressed a public rally in JandK ahead of the Lok Sabha elections in 2024. He said, “After several decades, it is the first time that terrorism, bandhs, stone pelting, and border skirmishes are not the issues for the upcoming Lok Sabha elections in the state of J&K.” He said, “Before 2014 even the Amarnath and Vaishno Devi Yatra was ridden with problems but post-2014, J&K has seen only increasing confidence and development.” He said that owing to the same, there is a great sentiment for a strong government and hence ‘Fir ek Baar Modi Sarkar.’Udhampur’s unparalleled affection for PM Modi as he addresses a public rally in Jammu and Kashmir
April 12th, 11:00 am
Udhampur showered unparalleled affection on PM Modi as he addressed a public rally in JandK ahead of the Lok Sabha elections in 2024. He said, “After several decades, it is the first time that terrorism, bandhs, stone pelting, and border skirmishes are not the issues for the upcoming Lok Sabha elections in the state of J&K.” He said, “Before 2014 even the Amarnath and Vaishno Devi Yatra was ridden with problems but post-2014, J&K has seen only increasing confidence and development.” He said that owing to the same, there is a great sentiment for a strong government and hence ‘Fir ek Baar Modi Sarkar.’جموں و کشمیر کے سری نگر، میں وکست بھارت، وکست جموں و کشمیر پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 07th, 12:20 pm
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اسی سرزمین کے سپوت، غلام علی جی، اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے سری نگر، جموں و کشمیر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا
March 07th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے سری نگر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے تقریباً 5000 کروڑ روپے مالیت کے ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام کو قوم کے لیے وقف کیا اور سودیش درشن اور پرشاد اسکیم کے تحت 1400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے سیاحت کے شعبے سے متعلق متعدد پروجیکٹوں کا آغاز کیا جس میں ‘حضرت بل درگاہ کی مربوط ترقی’، سری نگر کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ وزیر اعظم نے ‘دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کے سیاحتی مقام پول’ اور ‘چلو انڈیا گلوبل ڈائس پورامہم’ کا بھی آغاز کیا اور چیلنج بیسڈ ڈیسٹینیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت منتخب کردہ سیاحتی مقامات کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کے تقریباً 1000 نئی سرکاری بھرتیوں کے تقرری نامے تقسیم کیے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کریں گے جن میں خواتین اچیورس ، لکھ پتی دیدیاں، کسان، کاروباری افراد وغیرہ شامل ہیں۔وزیر اعظم 5 جنوری کو پنجاب کا دورہ کریں گے اور 42750 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
January 03rd, 03:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جنوری 2022 کو فیروز پور، پنجاب کا دورہ کریں گے اور دوپہر تقریبا ایک بجے 42750 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں دہلی۔امرتسر۔ کٹرا ایکسپریس وے،امرتسر ۔اونا سیکشن کو چار لین کا بنانا، مکیریاں۔ تلواڑہ نئی براڈ گیج ریلوے لائن؛ فیروز پور میں پی جی آئی سیٹلائٹ سینٹر اور کپورتھلا اور ہوشیار پور میں دو نئے میڈیکل کالج شامل ہیں۔وزیراعظم نے ماتا وشنو دیوی بھون میں بھگد ڑکے دوان ہوئی اموات پر اظہار تعزیت کیا
January 01st, 08:49 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے دوران ہوئی اموات پر اپنے گہرے رنج و غمم کا اظہار کیا ہے۔گجرات کے سومناتھ میں کئی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 20th, 11:01 am
جے سومناتھ ! پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہم سبھی کے قابل احترام لال کرشن اڈوانی جی، ملک کے وزیرداخلہ جناب امت شاہ جی، شری پدنائک جی ، اجے بھٹ جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے جی، گجرات کے نائب وزیراعلیٰ نتن بھائی، گجرات سرکار میں وزیرسیاحت جواہر جی ، واسن بھائی، لوک سبھا میں میرے ساتھی راجیش بھائی بھائی ،سومناتھ مندر ٹرسٹ کے ٹرسٹی جناب پروین لاہری جی، سبھی عقیدت مند، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
August 20th, 11:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں سومناتھ پرومنیڈ، سومناتھ ایکزبیشن سنٹر اور پرانے (جونا) سومناتھ کے مندر کا نوتعمیر شدہ احاطہ شامل ہے۔ وزیر اعظم نے اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جناب لال کرشن اڈوانی، مرکزی وزیر داخلہ اور گجرات کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ اس موقع پر بہ نفسِ نفیس موجود تھے۔PM in Jammu and Kashmir : Bringing Mata Vaishno Devi closer to devotees
July 04th, 11:24 am
PM in Jammu and Kashmir : Bringing Mata Vaishno Devi closer to devotees