وزیر اعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر سلام عقیدت پیش کیا
December 06th, 08:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انصاف، مساوات اور انسانیت کے تحفظ کی اقدار کے لیے شری گرو تیغ بہادر جی کی بے مثال شجاعت اور قربانی کو یاد کیا۔وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کے شہیدی دِوَس پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
December 17th, 01:24 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے شہیدی دوس کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ آزادی اور انسانی وقار کے لئے شری گرو تیغ بہادر جی کی بے نظیر قربانی نے ہر زمانے میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے اور انسانیت کو دیانت داری اور ہمادردی کے ساتھ زندگی گزارنے کی ترغیب دی ہے۔شری گورو تیغ بہادرکے یوم شہادت پر وزیراعظم کا سلام عقیدت
December 08th, 01:52 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شری گورو تیغ بہادر جی کو ان کے یوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ شری گورو تیغ بہادرجی کی شہادت ہماری تاریخ میں ایک ناقابل فراموش لمحہ ہے ۔ وہ آخری سانس تک انصاف کے لئے لڑتے رہے میں اس دن شری گوروتیغ بہادر کو سلام عقیدت پیش کرتاہوں ۔Prime Minister Pays Tributes to Martyrs on Shaheedi Diwas
March 23rd, 10:53 am
Prime Minister Shri Narendra Modi paid tributes to Bhagat Singh, Sukhdev and Rajguru on the occasion of the ShaheediDiwas (Martyrs’ Day) todayوزیر اعظم حضرت امام حسین (ایس اے ) کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع ، ’’عشرہ مبارکہ ‘‘ میں شرکت کریں گے
September 13th, 02:08 pm
نئی دہلی13 ستمبر ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اندور میں 14 ستمبر 2018 کو داؤدی بوہرہ برادری کی جانب سے حضرت امام حسین ( ایس اے ) کے یوم شہادت کے موقع پر اہتمام کئے جانے والے حضرت امام حسین کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع میں شرکت کریں گے ۔PM pays tributes to Bhagat Singh, Rajguru and Sukhdev on their martyrdom day
March 23rd, 09:52 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi has paid tributes to Bhagat Singh, Rajguru and Sukhdev on the day of their martyrdom.Prime Minister pays tribute to Bhagat Singh, Rajguru & Sukhdev on their martyrdom day
March 23rd, 10:59 am
PM Narendra Modi paid rich tribute to Bhagat Singh, Rajguru & Sukhdev on their martyrdom day. The PM said, “Remembering Bhagat Singh, Rajguru & Sukhdev on the day of their martyrdom. India will never forget their courage & sacrifice.”