سووَچھ بھارت مشن ایک کامیاب داستان کی شکل اختیار کر چکا ہے: من کی بات دوران وزیر اعظم مودی
September 30th, 11:30 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے اس مرتبہ کے ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ’من کی بات‘ پروگرام میں وزیر اعظم نے اہالیان وطن کے ساتھ’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کے ساتھ ساتھ ’ایئرفورس ڈے‘، ’سووَچھ بھارت مشن‘ اور این ایچ آر سی جیسے موضوعات پر بھی بات چیت کی۔ سردار پٹیل کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آنجہانی پٹیل نے اپنی پوری زندگی ملک کی یکجہتی کے لئے ہی کام کیا۔A strong India-U.S. partnership can anchor peace, prosperity & stability across the world: PM Modi
June 08th, 09:40 pm