RJD has given only two things to Bihar, Jungle Raj and Corruption: PM Modi in Gaya
April 16th, 10:30 am
Amidst the ongoing election campaigning, Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Gaya, Bihar. Seeing the massive crowd, PM Modi said, “This immense public support, your enthusiasm, clearly indicates - June 4, 400 Paar! Gaya and Aurangabad have announced today – Phir Ek Baar, Modi Sarkar!”PM Modi addresses public meetings in Gaya and Purnea, Bihar
April 16th, 10:00 am
Amidst the ongoing election campaigning, Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Gaya and Purnea, Bihar. Seeing the massive crowd, PM Modi said, “This immense public support, your enthusiasm, clearly indicates - June 4, 400 Paar! Bihar has announced today – Phir Ek Baar, Modi Sarkar! This election is for 'Viksit Bharat' and 'Viksit Bihar'.”بھارت ٹیکس 2024، نئی دہلی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 11:10 am
کابینہ میں میرے ساتھی، پیوش گوئل جی، درشنا جردوش جی، مختلف ممالک کے سفیر، سینئر سفارت کار، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسران، فیشن اور ٹیکسٹائل کی دنیا سے وابستہ تمام دوست، نوجوان کاروباری، طلباء، ہمارے بنکر اور ہمارے کاریگر۔ دوستو، خواتین و حضرات!بھارت منڈپم میں منعقد ہونے والے بھارت ٹیکس میں آپ سب کو مبارکباد!آج کا یہ انعقاد اپنے آپ میں بہت خاص ہے۔ خاص طور پر اس لیے کہ یہ بھارت کے دو سب سے بڑے نمائشی مراکز، بھارت منڈپم اور یشوبومی میں بہ یک وقت ہو رہا ہے۔ آج 3 ہزار سے زیادہ نمائش کنندگان... 100 ممالک سے تقریباً 3 ہزار خریدار... 40 ہزار سے زیادہ تجارتی زائرین... اس ایونٹ سے ایک ساتھ وابستہ ہیں۔ یہ ایونٹ ٹیکسٹائل ایکو سسٹم کے تمام اسٹیک ہولڈرز اور پوری ویلیو چین کو ایک ساتھ آنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا
February 26th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا، جو کہ ملک میں منعقد ہونے والے اب تک کے سب سے بڑے عالمی ٹیکسٹائل پروگرام میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔وزیر اعظم 24 فروری کو، امداد باہمی سیکٹر کے لیے متعدد اہم اقدامات کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
February 22nd, 04:42 pm
ملک کے امداد باہمی کے سیکٹر کو مضبوط کرنے کے لیے ایک بڑے اقدام میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 فروری 2024 کو صبح 10:30 بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں امداد باہمی سیکٹر کے لیے متعدد اہم اقدامات کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔پی ٹی پی-این ای آر ایک عظیم اسکیم ہے، جس کا مقصد شمال مشرق سے تعلق رکھنے والے با صلاحیت کاریگروں کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے: وزیر اعظم
April 19th, 03:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ شمال مشرقی خطہ سے قبائلی مصنوعات کے فروغ (پی ٹی پی-این ای آر) کے لیے مارکیٹنگ اور لاجسٹکس ڈیولپمنٹ ایک عظیم اسکیم ہے، جس کا مقصد شمال مشرق سے تعلق رکھنے والے با صلاحیت کاریگروں کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ یہ اسکیم شمال مشرق سے آنے والی مصنوعات کے لیے بہت زیادہ مرئیت کو بھی یقینی بنائے گی۔مرکزی بجٹ 2023 پر وزیر اعظم کے بیان کا متن
February 01st, 02:01 pm
امرت کال کا یہ پہلا بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے عظیم تصور کو پورا کرنے کے لئے ایک مضبوط بنیاد تیار کرے گا۔ اس بجٹ میں پسماندہ افراد کو ترجیح دی گئی ہے۔ یہ بجٹ آج کے امنگوں والے سماج، گاؤں، غریب، کسان، متوسط طبقات، سبھی کے خوابوں کو پورا کرے گا۔اس بجٹ میں محروم لوگوں کو ترجیح دی گئی ہے: وزیراعظم کا بیان
February 01st, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے امرت کال میں پہلے بجٹ نے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی امنگوں اوروعزائم کو پورا کرنے کے لیے ایک مضبوط بنیاد ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں محروم لوگوں کو ترجیح دی گئی ہے اور اس سے امنگوں سے پُر معاشرے، غریبوں، گاؤوں اور متوسط طبقے کے خوابوں کی تکمیل کو پورا کیا جاسکے گا۔کابینہ نے کثیر ریاستی کوآپریٹیو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت ایک قومی سطح کی کثیر ریاستی کوآپریٹیو سیڈ سوسائٹی کے قیام کو منظوری دی
January 11th, 03:40 pm
محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے کثیر ریاستی کوآپریٹیو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس )ایکٹ 2002 کے تحت ایک قومی سطح کی کثیر ریاستی کوآپریٹیو سیڈ سوسائٹی کے قیام اور اسے فروغ دینے کے ایک تاریخی فیصلے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ سوسائٹی متعلقہ وزارتوں، خصوصاً زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کی وزارت، زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل (آئی سی اے آر) اور نیشنل سیڈ کارپوریشن (این ایس سی) کے تعاون اور ان کی اسکیموں اور ایجنسیوں کے ذریعہ ملک بھر کی مختلف کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے توسط سے ’مکمل سرکاری نقطہ نظر‘ پر عمل کرتے ہوئے کوالٹی بیجوں کی پیداوار، خریداری، پروسیسنگ، برانڈنگ، لیبلنگ، پیکجنگ، ذخیرہ اندوزی، مارکیٹنگ اور تقسیم؛ کلیدی تحقیق و ترقی؛ اور دیسی قدرتی بیجوں کے تحفظ و فروغ کی غرض سے ایک نظام تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ تنظیم کے طور پر کام کرے گی۔مرکزی کابینہ نے کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت قومی سطح کی ایک کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹی کے قیام کو منظوری دی
January 11th, 03:40 pm
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے خاص طور سے کامرس اور صنعت کی وزارت، زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعت کی وزارت، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت (ایم/ڈونر) کی پالیسیوں، منصوبوں اور ایجنسیوں کے توسط سے ’مکمل حکومت کے نقطہ نظر‘ کے تعاون کے ساتھ کثیر ریاستی کوآپریٹو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت آرگینک مصنوعات کے لیے ایک قومی سطح کی کوآپریٹو سوسائٹی کے قیام اور فروغ کے ایک تاریخی فیصلہ کو منظوری دے دی ہے۔زرعی شعبے میں مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثرات پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 10:13 am
یہ ایک خوش کن اتفاق ہے کہ 3 سال قبل اسی دن پی ایم کسان سمان ندھی شروع کی گئی تھی۔ آج یہ اسکیم ملک کے چھوٹے کسانوں کے لیے ایک بڑا سہارا بن گئی ہے۔ اس کے تحت ملک کے 11 کروڑ کسانوں کو تقریباً پونے دو لاکھ کروڑ روپے دیے جا چکے ہیں۔ اس پلان میں بھی ہم اسمارٹنس کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ صرف ایک کلک سے 10-12 کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہ راست رقم کی منتقلی، یہ اپنے آپ میں کسی بھی ہندوستانی کے لیے فخر کی بات ہے۔وزیراعظم نے زرعی شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثر کے بارے میں ایک ویبنار سے خطاب کیا
February 24th, 10:03 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وزیراعظم نے زرعی شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثر کے بارے میں ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ انہوں نے ان طریقوں کے بارے میں بات کی جن کے ذریعہ بجٹ زرعی شعبے کو مستحکم کرتارہے گا۔ یہ ویبنار ’اسمارٹ زراعت‘-نفاذ کی حکمت عملی پر مرکوز تھا۔ متعلقہ مرکزی وزرا ریاستی حکومتوں کے نمائندوں ، صنعت اور تعلیم شعبے کےنمائندے اور مختلف کرشی وگیان کیندروں کے ذریعہ کسان اس موقع پر موجود تھے۔We are committed to free Tea, Tourism and Timber from the controls of mafia: PM Modi in Siliguri
April 10th, 12:31 pm
Addressing a massive rally ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri, Prime Minister Narendra Modi today said, “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the power of ‘Sonar Bangla’.”PM Modi addresses public meetings at Siliguri and Krishnanagar, West Bengal
April 10th, 12:30 pm
PM Modi addressed two mega rallies ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri and Krishnanagar. “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the strength of ‘Sonar Bangla’,” he said in Siliguri rally.پیداوار سے مربوط مراعات کی اسکیم کے موضوع پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 05th, 11:01 am
نئی دہلی، 5 ؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محکمہ برائے صنعت اور بین الاقوامی تجارت اور نیتی آیوگ کے ذریعے منعقدہ پیدا وار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے پیداوار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا
March 05th, 11:00 am
نئی دہلی، 5 ؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محکمہ برائے صنعت اور بین الاقوامی تجارت اور نیتی آیوگ کے ذریعے منعقدہ پیدا وار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کیا۔زراعت کے سیکٹرمیں بجٹ التزامات کے نفاذ پرویبنارسے وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:03 am
نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔وزیراعظم نے زراعت اورکسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا
March 01st, 11:02 am
نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔انڈیا ٹوائے فیئر 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 27th, 11:01 am
نئی دہلی۔ 27 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہندوستانی کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا۔ مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، اور بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے ( ایم ایس ایم ای ) کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری اور مرکزی وزیر ٹیکسٹائل محترمہ سمرتی ایرانی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ کھلونا میلہ 27 فروری سے 2 مارچ 2021 ءتک منعقد ہوگا۔ میلے میں ایک ہزار سے زائد نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے ہندوستانی کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا
February 27th, 11:00 am
نئی دہلی۔ 27 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہندوستانی کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا۔ مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، اور بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے ( ایم ایس ایم ای ) کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری اور مرکزی وزیر ٹیکسٹائل محترمہ سمرتی ایرانی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ کھلونا میلہ 27 فروری سے 2 مارچ 2021 ءتک منعقد ہوگا۔ میلے میں ایک ہزار سے زائد نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔