وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ہائی جمپ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی
September 04th, 10:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی ہے۔پی ایم مودی نے پرہس پرںا اولمپک گمزا کے لےد ہندوستانی دستے کے ساتھ بات چتی کی۔
August 19th, 06:30 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے پرcس پرنا اولمپک گمزر کے لےے ہندوستانی دستے کے ساتھ خوشگوار بات چتک کی۔ پی ایم نے ذاتی طور پر شتلس دیوی، اونی لیکھرا، سنلم انٹل ، ماریپن تھنگاویلو اور ارونا تنور جسےر کھلاڑیوں سے بات کی۔ انہوں نے کھلواں کے لے تمام کھلاڑیوں کے لےو نکف تمناؤں کا اظہار کا ۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی
October 23rd, 01:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی
September 09th, 02:41 pm
نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید
September 09th, 10:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔PM congratulates Mariyappan Thangavelu for winning Silver Medal in High Jump at Paralympics Games
August 31st, 06:18 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated Mariyappan Thangavelu for winning the Silver Medal in High Jump at the Paralympics Games in Tokyo.Attackers of Uri incident would not go unpunished: PM During Mann Ki Baat
September 25th, 11:00 am
We have full faith in our soldiers. They will always give befitting reply to those spreading terrorPM Shri Narendra Modi today addressed the nation through radio program Mann Ki Baat. PM paid tributes to the 18 martyrs of Uri attack and said that we have full faith in our army. Shri Modi applauded the achievements of our Paralympic athletes in Rio 2016 Paralympics. PM also talked about the successful 2 years of Swacch Bharat Mission and encouraged citizens to participate in it in every way they can.Social Media Corner 10th September
September 10th, 11:58 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM Modi congratulates Mariyappan Thangavelu and Varun Singh Bhati for their achievements in Rio 2016 Paralympics
September 10th, 03:22 pm
PM Narendra Modi congratulated Mariyappan Thangavelu and Varun Singh Bhati for winning gold and bronze medals respectively in Rio 2016 Paralympics.