کرناٹک کے مانڈیا میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 12:35 pm
کسانوں کے چھوٹے موٹے مسائل کو دور کرنے کے بعد بھی بی جے پی حکومت ان کی پریشانیوں کا مستقل حل فراہم کر رہی ہے۔ پی ایم کسان سمان ندھی کے تحت کرناٹک کے کسانوں کے بینک کھاتوں میں 12 ہزار کروڑ روپے براہ راست منتقل کیے گئے ہیں۔ یہاں، مرکز کی بی جے پی حکومت نے مانڈیا کے ساڑھے تین لاکھ کسانوں کے بینک کھاتوں میں 600 کروڑ روپے بھیجے ہیں۔وزیر اعظم نے مانڈیا، کرناٹک میں کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
March 12th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مانڈیا، کرناٹک میں کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیکٹوں میں بنگلورو-میسورو ایکسپریس وے کو قوم کے نام وقف کرنا اور میسورو-کشل نگر 4 لین والی قومی شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھنا بھی شامل ہے۔منگلور میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 02nd, 05:11 pm
کرناٹک کے گورنر جناب تھاور چند جی گہلوت، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بسوراج بومئی، مرکزی کابینہ میں شامل میرے ساتھی، کرناٹک حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ایم ایل اے، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے منگلورو میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا
September 02nd, 03:01 pm
وزیر اعظم نے آج منگلورو میں 1800 کروڑ روپے مالیت کے مشین کاری اور صنعت کاری پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور 3800 کروڑ روپے کی مالیت کے صنعت کاری پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔کوچی –مینگلورو قدرتی گیس پائپ لائن کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقعے پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
January 05th, 11:01 am
PM Narendra Modi dedicated Kochi - Mangaluru Natural Gas Pipeline to the nation. He said the pipeline will have a positive impact on the economic growth of these two states. He said rapid expansion of Gas based economy is a must to achieve self reliant India and cited this as the reason behind Government’s push for ‘One Nation One Gas Grid’.PM dedicates Kochi - Mangaluru Natural Gas Pipeline to the Nation
January 05th, 11:00 am
PM Narendra Modi dedicated Kochi - Mangaluru Natural Gas Pipeline to the nation. He said the pipeline will have a positive impact on the economic growth of these two states. He said rapid expansion of Gas based economy is a must to achieve self reliant India and cited this as the reason behind Government’s push for ‘One Nation One Gas Grid’.Modern, Progressive and Developed Karnataka is the BJP’s Vision: PM Modi
May 05th, 12:15 pm
Continuing his campaign trail across Karnataka, PM Narendra Modi today addressed public meetings at Tumakuru, Gadag and Shivamogga. The PM said that Tumakuru was the land to several greats and Saints, Seers and Mutts here played a strong role in the development of our nation.