اس رکشہ والے سے ملیں جس سے وزیر اعظم مودی نے اپنے وارانسی دورے کے دوران ملاقات کی تھی

February 18th, 12:44 pm

وزیر اعظم مودی، جو مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کرنے کے سلسلے میں 16 فروری کے روز وارانسی کے اپنے حلقہ انتخاب میں موجود تھے، نے منگل کیوٹ نام کے ایک رکشہ چلانے والے سے ملاقات کی جس نے اپنی بیٹی کی شادی کے لئے وزیر اعظم کو دعوت نامہ بھیجا تھا۔