وزیر اعظم نے جناب دھنجی بھائی سینگھانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
January 05th, 05:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مانڈوی کے سابق ایم ایل اے دھنجی بھائی سینگھانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔One has to keep up with the changing times and embrace global best practices: PM
December 15th, 02:40 pm
PM Modi unveiled various developmental projects in Gujarat. Speaking about the farm laws, PM Modi said, Farmers are being misled about the agriculture reforms. He pointed out that the agriculture reforms that have taken place is exactly what farmer bodies and even opposition parties have been asking over the years.PM unveils key projects in Gujarat
December 15th, 02:30 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today unveiled various developmental projects in Gujarat.These projects include a desalination plant, a hybrid renewable energy park, and a fully mated milk processing and packing plant. The Chief Minister of Gujarat was present on the occasion.وزیر اعظم 15 دسمبر کو کچھ کا دورہ کریں گے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے
December 13th, 06:47 pm
اپنی وسیع ساحلی پٹی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گجرات سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے کچھ کے مانڈوی میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگا رہا ہے ۔ 10 کروڑ لیٹر یومیہ ( 100 ایم ایل ڈی ) کی صلاحیت والا یہ پلانٹ نرمدا گرڈ اور ساؤنی نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ گندے پانی کو صاف کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے ساتھ پانی کی کفالت کو مضبوط کرے گا ۔ ملک میں پانی کی فراہمی کے لئے ایک پائیدار اور کم خرچ آبی وسائل کے حصول میں یہ ایک سنگِ میل ہے ۔ مندرا ، لکھپت ، ابداسا اور نکھت رانا تعلقہ خطوں کے تقریباً 8 لاکھ لوگوں کو ، اِس پلانٹ سے پانی حاصل ہو گا ، جس کا اضافی پانی بچھووا ، راپر اور گاندھی دھام کو حاصل ہو گا ۔ یہ گجرات میں داہیج ( 100 ایم ایل ڈی ) ، دوارکا ( 70 ایم ایل ڈی ) ، گھوگا بھاؤ نگر ( 70 ایم ایل ڈی ) اور گیر سومناتھ ( 30 ایم ایل ڈی ) کے علاوہ نمکین پانی کو پینے کے قابل بنانے والا پانچواں پلانٹ ہو گا ۔