وزیراعظم نے منیشا رام داس، مندیپ کور کو ایشیئن پیراگیمز میں بیڈمنٹن میں خواتین کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

October 27th, 12:37 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منیشا رام داس اور مندیپ کور کو ہانگژو میں جاری معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں بیڈمنٹن میں ایس ایل3- ایس یو5 زمرے کے خواتین کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں مندیپ کور کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا

October 25th, 06:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مندیپ کور کو مبارکباد دی۔