وزیر اعظم نے محترمہ ممتا بنرجی کی جلد صحت یابی کی تمنا کی

March 14th, 10:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی کی چوٹ سے جلد صحت یاب ہونے کی تمنا کی۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

March 01st, 10:05 pm

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 20th, 01:44 pm

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ محترمہ ممتابنرجی نے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد کے ساتھ آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ (سی این سی آئی) کے دوسرے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 07th, 01:01 pm

نمسکار، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی منسکھ منڈاویہ جی، سبھاش سرکار جی، شانتنو ٹھاکر جی، جان برلا جی، نتیش پرمانک جی، حزب اختلاف کے قائد سویندو ادھیکاری جی، سی این سی آئی کولکاتہ کی گورننگ باڈی کے اراکین، صحت کے شعبے کے تمام ساتھی، دیگر معززین، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے کولکاتہ میں چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے دوسرے کیمپس کا افتتاح کیا

January 07th, 01:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کولکاتہ میں چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے دوسرے کیمپس کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی، مرکزی وزرا ء ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ، ڈاکٹر سبھاش سرکار، جناب شانتنو ٹھاکر، جناب جان برلا اور جناب نتیش پرمانک بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے پر محترمہ ممتابنرجی کو وزیراعظم کی مبارک باد

May 05th, 11:50 am

نئی دہلی، 05 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ ممتابنرجی کو مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کی حثیت سے حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے طوفان بُلبُل سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا

November 10th, 12:12 pm

نئی دہلی،10 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں طوفان اور شدید بارش کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے طوفان بلبل سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں مغربی بنگال کی وزیراعلی محترمہ ممتا بینرجی سے بھی بات چیت کی اور مرکز کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی۔

Joint dedication of the Petrapole Integrated Check Post (ICP)

July 21st, 08:52 pm



In India’s development journey, our neighbours play a vital role: PM Modi

July 21st, 04:53 pm



PM Narendra Modi, Bangladesh PM Sheikh Hasina to jointly dedicate Integrated Check Post (ICP) at Petrapole

July 21st, 10:49 am



PM Modi congratulates West Bengal CM for win in Assembly elections

May 19th, 08:37 pm



PM speaks to Chief Minister of West Bengal on the situation arising due to the collapse of an under construction flyover in Kolkata; assures all possible support from the Center

March 31st, 10:59 pm



PM takes stock of rescue operations in Kolkata following under-construction flyover collapse

March 31st, 04:34 pm



Mamata Banerjee calls on PM

December 08th, 08:11 pm