People of Tripura removed 'red signal' & elected 'double engine government’: PM Modi in Agartala

February 13th, 04:20 pm

As the poll campaign in Tripura is reaching a crescendo, Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting today in Agartala. Addressing a huge rally, PM Modi hit out at Left party, accusing them of looting the state for years and forcing people to live in poverty. He said, “The leftist rule had pushed Tripura on the path of destruction. The people of Tripura cannot forget the condition that prevailed here.”

PM Modi campaigns in Tripura’s Agartala

February 13th, 04:19 pm

As the poll campaign in Tripura is reaching a crescendo, Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting today in Agartala. Addressing a huge rally, PM Modi hit out at Left party, accusing them of looting the state for years and forcing people to live in poverty. He said, “The leftist rule had pushed Tripura on the path of destruction. The people of Tripura cannot forget the condition that prevailed here.”

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ’میتری سیتو‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 09th, 11:59 am

تریپورہ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، مقبول وزیراعلی جناب بپلب دیو جی، نائب وزیراعلی جناب جشنو دیو ورما جی، ریاستی حکومت کے تمام وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تریپورہ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! آپ سبھی کو تبدیلی کے تریپورہ کی ترقی کے سفر کے تین سال پورے ہونے پر بہت بہت مبارکباد! بہت بہت نیک خواہشات!

وزیراعظم نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا

March 09th, 11:58 am

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا۔ انہوں نے تریپورہ میں بنیادی ڈھانچے کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تریپورہ کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا بھی ویڈیو پیغام بھی سنایا گیا۔

وزیر اعظم 9 مارچ کو ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین ‘میتری سیتو’ کا افتتاح کریں گے

March 07th, 08:50 pm

نئی دہلی۔ 07 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 مارچ 2021 کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین ‘میتری سیتو’ کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم اس تقریب کے دوران تریپورہ میں متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔