The BJP-NDA government will fight the mafia-driven corruption in recruitment: PM Modi in Godda, Jharkhand
November 13th, 01:47 pm
Attending and addressing rally in Godda, Jharkhand, PM Modi expressed gratitude to the women of the state for their support. He criticized the local government for hijacking benefits meant for women, like housing and water supply. PM Modi assured that under the BJP-NDA government, every family in Jharkhand will get permanent homes, water, gas connections, and free electricity. He also promised solar panels for households, ensuring free power and compensation for any surplus electricity generated.We ensured that government benefits directly reach beneficiaries without intermediaries: PM Modi in Sarath, Jharkhand
November 13th, 01:46 pm
PM Modi addressed a large gathering in Jharkhand's Sarath. He said, Today, the first phase of voting is happening in Jharkhand. The resolve to protect livelihood, daughters, and land is visible at every booth. There is strong support for the guarantees that the BJP has given for the future of women and youth. It is certain that the JMM-Congress will be wiped out in the Santhali region this time.PM Modi engages lively audiences in Jharkhand’s Sarath & Godda
November 13th, 01:45 pm
PM Modi addressed a large gathering in Jharkhand's Sarath. He said, Today, the first phase of voting is happening in Jharkhand. The resolve to protect livelihood, daughters, and land is visible at every booth. There is strong support for the guarantees that the BJP has given for the future of women and youth. It is certain that the JMM-Congress will be wiped out in the Santhali region this time.چھتیس گڑھھ میں مہتاری وندن اسکیم کے آغاز پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 10th, 02:30 pm
میں ماں دنتیشوری، ماں بملیشوری اور ماں مہا مایا کو بصد احترام پرنام کرتا ہوں۔ چھتیس گڑھھ کی ماؤں بہنوں کو بھی میرا پرنام۔ دو ہفتے پہلے میں نے چھتیس گڑھھ میں 35 ہزار کروڑ رپئے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا اور سنگِ بنیاد رکھا تھا اور آج مجھے خواتین کی قوت کو با اختیار بنانے والی مہتاری وندن اسکیم کو وقف کرنے کا فخر حاصل ہوا ہے۔ مہتاری وندن اسکیم کے تحت چھتیس گڑھھ کی 70 لاکھ سے زیادہ ماؤں بہنوں کو ہر مہینے 1 ہزار رپئے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ بی جے پی سرکار نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔ آج مہتاری وندن اسکیم کے تحت 655 کروڑ رپئے کی پہلی قسط جاری کی گئی ہے اور میں اسکرین پر دیکھ رہا ہوں، لاکھوں لاکھوں بہنوں کے دیدار ہو رہے ہیں، الگ الگ مقامات پر اتنی بڑی تعداد میں آپ سب بہنوں کو ایک ساتھ دیکھنا، آپ کا آشیرواد حاصل کرنا، یہ بھی ہماری خوش قسمتی ہے۔ دراصل تو آج پروگرام اتنا اہم ہے کہ مجھے چھتیس گڑھ میں آپ کے درمیان آنا چاہیئے تھا لیکن میں الگ الگ پروگراموں کی وجہ سے یہاں اتر پردیش میں ہوں اور ماؤں بہنوں، میں ابھی کاشی سے بول رہا ہوں اور کل رات بابا وشوناتھ کو پرنام کرتے ہوئے، ان کی پوجا کرتے ہوئے سبھی ہموطنوں کی بھلائی کے لیے پرارتھنا کر رہا تھا اور آج دیکھیے ، مجھے بابا وشوناتھ کی سرزمین سے، کاشی کی مقدس نگری سے آپ سب سے بھی بات کرنے کا موقع ملا ہے اور اس لئے میں تو مبارکباد دیتا ہی ہوں لیکن بابا وشوناتھ بھی آپ سب کو آشیرواد دے رہے ہیں اور میں، شیو راتری تھی پر سو ، تو شیو راتری کی وجہ سے 8 مارچ خواتین کے دن کے موقع پر یہ پروگرام کرنا ممکن نہیں تھا۔ تو ایک وجہ سے 8 مارچ خواتین کا دن ، شیو راتری کا دن اور آج بابا بھولے کی نگری سے بابا بھولے کا آشیرواد بھی 1000 روپیہ تو پہنچ رہا ہے، اس سے بڑی طاقت بابا بھولے کا آشیرواد بھی پہنچ رہا ہے اور میں ہر مہتاری سے کہوں گا ... آپ سب کے کھاتوں میں ، اب ہر مہینے بنا کسی پریشانی کے یہ پیسہ آتا رہے گا اور یہ میرا بھروسہ ہے ، چھتیس گڑھ کی بی جے پی کی سرکار پر اور اس لئے میں گارنٹی دے رہا ہوں ۔وزیر اعظم مودی نے چھتیس گڑھ میں مہتاری وندن یوجنا کا آغاز کیا
March 10th, 01:50 pm
چھتیس گڑھ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک بڑی کوشش کے تحت ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہتاری وندن یوجنا کا آغاز کیا اور اسکیم کے تحت پہلی قسط تقسیم کی۔ یہ اسکیم چھتیس گڑھ میں شروع کی گئی ہے تاکہ ریاست کی مستحق شادی شدہ خواتین کو ماہانہ ڈی بی ٹی کے طور پر 1000 روپے ماہانہ کی مالی امداد فراہم کی جا سکے۔ اس کا تصور خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے، انہیں مالی تحفظ فراہم کرنے، صنفی مساوات کو فروغ دینے اور خاندان میں خواتین کے فیصلہ کن کردار کو مضبوط بنانے کے لیے پیش کیا گیا ہے۔