ورچوئل باہمی چوٹی میٹنگ کے بارے میں بھارت- سری لنکا مشترکہ بیان
September 26th, 11:00 am
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے وزیر اعظم ہز ایکسیلنسی مہندا راجا پکسا نے آج ایک ورچوئل چوٹی میٹنگ کی جس میں انھوں نے باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کی۔بھارت اور سری لنکا کے درمیان ورچوول دوطرفہ کانفرنس
September 24th, 02:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے وزیر اعظم عزت مآب مہندا راج پکشے 26 ستمبر 2020ء کو ورچوول دوطرفہ کانفرنس کریں گے۔سری لنکا کےصدراوروزیراعظم کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کی ٹیلی فون پر بات چیت
September 17th, 11:19 am
نئی دہلی، 17 ؍ستمبر 2020: سری لنکا کے صدرعزت مآب گوتا بایا راج پکشے اورسری لنکا کے وزیر اعظم عزت مآب مہندار اج پکشے نے آج وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کرکے ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکبادپیش کی ۔سری لنکا کے دونوںرہنماؤں نے پڑوسی ملکوں کےدرمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش اور عہدبستگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کووڈ کی وبا کے خلاف مشترکہ لڑائی میں دونوں ملکوں کے جاری تعاون کی ستائش کی ۔Telephone conversation between PM and Prime Minister of Sri Lanka
August 06th, 09:10 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi spoke to Prime Minister of Sri Lanka H.E. Mr. Mahinda Rajapaksa today, and congratulated him on the successful conduct of parliamentary elections in Sri Lanka yesterday. Prime Minister commended the government and the electoral institutions of Sri Lanka for effectively organising the elections despite the constraints of the COVID-19 pandemic.Telephonic conversation between PM and HE Mahinda Rajapaksa, Prime Minister of Sri Lanka
May 27th, 08:48 pm
Prime Minister spoke today to His Excellency Mahinda Rajapaksa, Prime Minister of Sri Lanka, to congratulate him on having completed 50 years since his first entering the Parliament of Sri Lanka.سری لنکا کے وزیراعظم کے ہندوستان کے سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس بیان
February 08th, 02:23 pm
سب سے پہلے تو میں اپنے دوست مہندر راجپکش کو وزیراعظم بننے کے لیے دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے فوراً بعد انہوں نے میری دعوت قبول کی اور اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے ہندوستان کو منتخب کیا۔ اس کے لیے میں ان کا ممنون ہوں۔ کچھ دن پہلے سری لنکا نے اپنی آزادی کی 72ویں سالگرہ منائی ہے۔ اس کے لیے میں وزیراعظم راجپکش اور سری لنکا کے تمام لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔سری لنکا کے سابق صدر مملکت جناب مہیندا راجا پکسا کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات
September 12th, 06:40 pm
سری لنکا کے سابق صدر مملکت جناب مہیندا راجا پکسا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔PM meets Heads of State of SAARC nations
September 27th, 10:52 pm
PM meets Heads of State of SAARC nations